♡︎ اِســـــــــــلام کو دُنیا کی نظر سے نہ دیکھیں....!!
بلکہ دُنیا کو اِســـــــــــلام کی نظر سے دیکھئے.
*لوگ آپ کی زندگی میں آئیں گے اور چلیں جائیں گے، لیکن آئینے میں نظر آنے والا شخص ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا* ۔
*لہذا خود کو جانیں، خود کو پہچانیں، اور خود کی قدر کریں۔ اپنے آپ سے محبت کریں۔ آپ سے بڑھ کر دنیا میں کوئی بھی قیمتی نہیں ہے۔ کوئی اگر آپ کی* *بےقدری کرتا ہے تو اسے اسکے حال پر چھوڑ دیں۔ خوش رہیں ہنستے رہیں*
*_🔹الــقـران کــریــم✒🌷📚_*
🍃💕🍃💕✨💕🍃💕
🌿🌱 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌿🌱
*وَ مَنۡ یَّعۡمَلۡ مِنَ الصّٰلِحٰتِ مِنۡ ذَکَرٍ اَوۡ اُنۡثٰی وَ ہُوَ مُؤۡمِنٌ فَاُولٰٓئِکَ یَدۡخُلُوۡنَ الۡجَنَّۃَ وَ لَا یُظۡلَمُوۡنَ نَقِیۡرًا*
*اور جو نیک اعمال بجا لائے خواہ مرد ہو یا عورت اور وہ مومن ہو تو(سب) جنت میں داخل ہوں گے اور ان پر ذرہ برابر ظلم نہیں کیا جائے گا*
🍃🌹 سندھی ترجمہ 🌹🍃
*۽جو شخص چڱا ڪم ڪندو (خواھ) مرد هجي يا عورت ۽ ايماندار (به) هجي ته اهڙا ئي ماڻهو بهشت ۾ (بي ڌڙڪ) وڃي رهندا ۽ مٿن تر جيترو به ظلم نه ڪيو ويندو.*
[★ سورۂ النساء 124★]
Bye good night ALLAH Hafiz 😶😶😶😶😶
اخلاق وہ موتی ہے جس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے
اکثـر کسـی سے بات کرتے ہوئے ایک لفظ ہی بہت سی مدھم ہوتی یادوں کو روشــــن کر جاتا ہے اور سمجھ آ جاتا ہے کہ کسـی کو یادوں سے نکالنا مشکل ہے اور زندگی سے نکالنا آسان
معزز بننا چاہتے ہو تو دوسروں کی عزت کرو کیونکہ یہ کام معزز آدمی ہی کرتا ہے اور یہی انسانیت ہے
کبھـی کبھی بـےبسں ہونا پڑتا ہے دِل پر پتھر نہ رکھیـں تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیــں اٌور اِتنی بےدردی سـے کــہ نـہ اٌنہیـں خدا یاد رہـتا ہـے اٌور نـہ اپنا اِنسـان ہــونـا
*کوئی بھی شخص ہمیشــہ مصـروف نہیــں ہوتا یہ آپکی اہمیت پہ مُنحصـر ہے کہ آپ اُسکی فــرصت کے لمحـات میـں کون سـے نمبــر پہ آتے ہیـں*💞💞💞
ماں کی دعائیں وہ عظیم نعمت ہے
جو اپنی اولاد پر آنے والی ہر مصیبت
کو روک دیتی ہیں
اللہ تعالٰی آپ کے لئے ایسا وسیلہ پیدا فرماتا ہے جس کا آپ کو کبھی گمان بھی نہ گزرا ہو، اور اُس کے وسیلے اُسکی رحمت ہیں۔ وہ اپنے بندوں کا دِل دیکھتا ہے نہ کے شکل وصورت، جس کا یقین جتنا کامِل ہو گا وہ اتنا ہی اُسکی رحمت سے فیض یاب ہو گا۔ کوئی چِلا کے مانگتا ہے اور وہ قبول کر لیتا ہے، کوئی دعا کیلئے ہاتھ اُٹھاتا ہے اور وہ قبول کر لیتا ہے، کوئی ابھِی اُس سے مانگنے کی نِیت کرتا ہے اور وہ قبول کر چکا ہوتا ہے۔ یہ کامِل یقین کے درجے ہیں جس کا یقین جتنا کامِل ہوا اُسے اُتنا فیض مِل گیا۔*
*خداوند متعال* ہمارے یقین کو پختہ اور کامل کرے۔ ہمیں صحیح العقیدہ اور راسخ العقیدہ مومن بنائے۔ ہماری دنیا و آخرت صحیح
معنوں میں آباد فرمائ ب
احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں
اور معزرت کرنا حسن اخلاق ہوتا ہے
زلت نہیں
بہت اذیت دیتا ہے وہ لمحہ جب آپ
غلط بھی نہ ہو اور آپ کو غلط سمجھا جائے
اور بدلے میں آپ اپنی صفائی بھی نہ دے سکے.!
انسانوں سے محبت میں اعتدال ضروری
ہے شدید محبت کا حقدار صرف اللّه تعالیٰ ہے
انسان کو سب سے زیادہ محبوب اپنی جوانی
ہوتی ہے۔ بوڑھا تو شیر بھی شکار کرنا
چھوڑ دیتا ہے۔ اللہ کی راہ میں آنا ہے تو
ابھی سے خود کو بدلیں۔ بڑھاپے میں مصلے
اور تسبیحیاں اٹھانے کا اگر پلان ہے تو
کیا خبر بڑھاپا ہی نصیب نہ ہو
خیر کی روشنی دوسروں تک پہنچانے کے
دو ہی ذریعے ہیں ۔ یا تو سورج بن کر
چمکئے ۔ یا پھر چاند کی طرح سورج کی
روشنی دوسروں تک منعکس کیجئے
Lپہلی ملاقات کا تاثر آپ کی شخصیت کے*
*کل تاثر کا ستر فیصد ہوتا ہے؛ اس لیے*
*پہلی ملاقات کے رویے کا تعین یہ سوچ کر*
*کیجیے کہ یہ اس شخص سے آپ کی پہلی*
*اور آخری ملاقات ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain