Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

یہ بڑے *دُکــــــــــــــــھ* کی بات ہے کہ
اب ہمارا ایک دوسرے کے *"دُکھ"* سے
کوئی وَاسِـــــــــــطہ نہیں رہا•

Muzafar_Ali_11
 

کبھی کبھی اپنا آپ إســــــــں چڑیا کے*
*بچے کی مانند لگتا ہے جو گر جاۓ تو*
*نہ وہ دوبارہ گھونسلے میــــں رکھا جا سکتا*
*ہے نہ اُڑ سکتا ہے

Muzafar_Ali_11
 

قیامت کے دن صرف بیوی کی نافرمانیوں*
*ہی کا محاسبہ نہ ہو گا بلکہ شوہر کی*
*بدخلقی دُرشت کلامی اور اس کے ظلم و*
*زیادتی کا بھی حساب ہو گا اور پھر*
*جس کے ذمے جس کا حق نکلے گا اُسے*
*دِلایا جائے گ

Social media post
M  : Posted by Prince - 
Muzafar_Ali_11
 

اول وقت میں نماز پڑھنا اللہ تعالی کی خوشی ہے اور اول وقت کے بعد پڑھنا اللہ تعالی کی طرف سے معافی ہے اور معافی تو گناہ کی ہوا کرتی ہے۔

Muzafar_Ali_11
 

خاندان کو جوڑے رکھنے کے لئے کوئی اور طریقہ ڈھونڈیں نا کہ بیٹی کا کسی جاہل سے نکاح، یاد رکھیں بیٹیاں نا ھی ایلفی ہیں اور نا ھی کوئی قربانی کے جانور آخرت میں جواب دینا ہوگا

Muzafar_Ali_11
 

✍🏻✍🏻جس شخصکے دُشمن نہیںہیں اور سب دوست ہیں اُس جیسا منافق کوئی نہیں کیونکہ دُشمن اُس کے ہوتے ہیں جو حق کی بات کرتا ہے۔

Muzafar_Ali_11
 

رشتوں کی رسی کمزور تب ہوتی ہے جب انسان غلط فہمیوں میں پیدا ہونے والے سوالات کا جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے۔ لہٰذا غلط فہمی دور کیا کریں رشتہِ نہ توڑا کریں*

Muzafar_Ali_11
 

آج کـل کسـی کےپاس کسی کـے آنکھ کےآنسو تکالیف مجبوریاں اور اداسی دیکھنےکا تو وقت نہیں ہے مگر لوگوں کے عیب غلطیاں دیکھنے کےلیے ہرکسی کو بہت وقت مل جاتاہے :-

Muzafar_Ali_11
 

اخلاق وہ موتی ہے جس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے....!!!!!*
🌹

Social media post
M  : Posted by Prince - 
Muzafar_Ali_11
 

اکثـر کسـی سے بات کرتے ہوئے ایک لفظ ہی بہت سی مدھم ہوتی یادوں کو روشــــن کر جاتا ہے اور سمجھ آ جاتا ہے کہ کسـی کو یادوں سے نکالنا مشکل ہے اور زندگی سے نکالنا آسان
♥️🌹♥️

Muzafar_Ali_11
 

🌹
*منافقت کا تو یہ عالم ہے کہ ہم محبت اور عزت کی طرح نفرت اور حقارت بھی اگلے بندے کی معاشرتی حیثیت دیکھ کر کرتے ہیں اور مزید منافقت یہ ہے کہ ہم اپنے ان منافقانہ رویوں پر بات تک کرنا یا سننا بھی برداشت نہیں کرتے.....!!!!!!*
🌹

Muzafar_Ali_11
 

معزز بننا چاہتے ہو تو دوسروں کی عزت کرو کیونکہ یہ کام معزز آدمی ہی کرتا ہے اور یہی انسانیت ہے

Muzafar_Ali_11
 

کبھـی کبھی بـےبسں ہونا پڑتا ہے دِل پر پتھر نہ رکھیـں تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیــں اٌور اِتنی بےدردی سـے کــہ نـہ اٌنہیـں خدا یاد رہـتا ہـے اٌور نـہ اپنا اِنسـان ہــونـا

Muzafar_Ali_11
 

*کوئی بھی شخص ہمیشــہ مصـروف نہیــں ہوتا یہ آپکی اہمیت پہ مُنحصـر ہے کہ آپ اُسکی فــرصت کے لمحـات میـں کون سـے نمبــر پہ آتے ہیـں*💞💞💞

Muzafar_Ali_11
 

*لوگ آپ کی زندگی میں آئیں گے اور چلیں جائیں گے، لیکن آئینے میں نظر آنے والا شخص ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا* ۔
*لہذا خود کو جانیں، خود کو پہچانیں، اور خود کی قدر کریں۔ اپنے آپ سے محبت کریں۔ آپ سے بڑھ کر دنیا میں کوئی بھی قیمتی نہیں ہے۔ کوئی اگر آپ کی* *بےقدری کرتا ہے تو اسے اسکے حال پر چھوڑ دیں۔ خوش رہیں ہنستے رہیں*

Beshaq 💯💯
M  : Beshaq 💯💯 - 
Good night
M  : Behsaq Good night - 
Muzafar_Ali_11
 

اول وقت میں نماز پڑھنا اللہ تعالی کی خوشی ہے اور اول وقت کے بعد پڑھنا اللہ تعالی کی طرف سے معافی ہے اور معافی تو گناہ کی ہوا کرتی ہے۔