Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

دو کمزوروں کے معاملے میں اللہ تعالی سے ڈرو ایک عورتوں اور دوسرا یتیم بچوں کے معاملے میں۔

Muzafar_Ali_11
 

۞ حسـابـــــ کی آسـانی کا سببـــــ
رسـول اکـرم (ص) فـرمـاتے ہیـں " صـلہ رحمـی بروز محشـر حسابـــــ کو آسـان بنـاتی اور بری موتـــــ سے بچـاتی ہے. "
( بحـارالانـوار ، جـلد ٧٤ ، صفحـہ ٩٤ )

Muzafar_Ali_11
 

❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺

Muzafar_Ali_11
 

بدلتے موسم پہ اپنی اُمیدیں نہ رکھنا
دن بہاروں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں

Muzafar_Ali_11
 

اب کونسے موسم سے کو ئی آ س لگا ئے
برسا ت میں بھی یا د جب ان کو ہم نہ آ ئے۔

Muzafar_Ali_11
 

لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار !
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے 🔥

Muzafar_Ali_11
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

Muzafar_Ali_11
 

*▪️فرمانِ رسول پاک محمدﷺ*
جب تم پانچ وقت کی نماز پڑھتے ہوئے اللہ سے ملاقات کرو گے تو تم سے ان کے علاوہ کسی اور نماز کا سوال نہیں کیا جائیگا.
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
*📕حوالہ من لا یحضر الفقیہ جلد اول ۱۱٦*

G ha sab kuch dikhwaa hy Arzi hy
M  : G ha sab kuch dikhwaa hy Arzi hy - 
Muzafar_Ali_11
 

وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے لیکن کسی کو دوبارہ زندگی نہیں ملتی وقت کو بدلنے کے لیے..

Muzafar_Ali_11
 

سب سے بہترین سبق وہ ہوتا ہے جو ہم چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں۔ کتابوں اور مشاہدوں سے انسان ضرور سیکھتا ھے، مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ آتی ہے، وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💞💞💞💞💞

Muzafar_Ali_11
 

عجیب طرز کا معاشرہ ہے، یہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی کہلاتی ہے، سچ بولو تو بے حیائی ہو جاتی ہے اور کچھ نہ بولو تو منافقت ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
💞💞💞💞💞

Right💯💯👍
M  : Right💯💯👍 - 
Muzafar_Ali_11
 

سب سے خطرناک وہ ناراضگی ھوتی ھے*
*جس میں آپ جِتاتے نہیں کہ آپ نارض ھیں

Muzafar_Ali_11
 

بڑا کمزور ایمان ہے ہمارہ نوجوان نسل کا*
*میوزک اور ساز سے ہزاروں گانے پہچان*
*لیتے ہے لیکن تلاوت سے 114 سورتیں نہیں*
*پہچان پاتے

Muzafar_Ali_11
 

زندگی کے رنگ بھی عجیب ہیــــں*
*بسا اوقات غموں کا واویلا کرنے والے تو*
*انسان کہلواتے ہیــــں لیکن چپ چاپ*
*پتھر کھانے والوں کو پتھر کہہ دیا جاتا ہے

Muzafar_Ali_11
 

کبھی کبھی ہمیــــں اپنے بےوُقعت ہونے کا*
*احساس اس وقت ہوتا ہے جب ہم کسی بھی*
*رشتے کو نبھانے کے لیے حد سے زیادہ پرواہ*
*کرتے ہیــــں

Muzafar_Ali_11
 

بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک بار*
*ٹوٹ جائے تو پھر کبھی نہیــں جڑتا اور*
*اگر جڑ بھی جائے تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیــــں

Muzafar_Ali_11
 

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹انسان سب کے لیے ٹائم نکال سکتا ہے*
*افسوس بس اُس خدا کے لیے نہیں جس نے*
*اُسے ٹائم دیا ہے

Muzafar_Ali_11
 

دو بندوں کو مہنگائـــــی
محســــــوس نہیں ہوتی
ایک وہ جو بــــاپ کا کھاتا ہے
دوسرا وہ جو حــرام کا کھاتا ہے
*🍂Prince🍂*