کسی کے آنے کی کرتی ہیں آرزو آنکھیں
کسی کو پانے کی کرتی ہیں جستجو آنکھیں
میں ابھی اس پتے پہ ہوں, مل لو
کیا پتہ پھر میرا پتہ نہ رہے
😢عین عشق ღ
مثالِ آتش ہے یہ _______ روگِ محبّت "
روشن تو خُوب کرتی ہے مگر جَلا جَلا کر"
💔
ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻋﺎﻭﮞ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﺭﮐﮭﯿﮟ،
ﻭﮦ ﺭﺣﻤﻦ ﮨﮯ " ﺭﺩ " ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮتا 🤗
اپنا کنگن سمجھ رکھا ہے کیا
اور کتنا گھماؤ گی مجھے______!!!
تیرے عزت میں تھا جھکا ہوا
تو نے گرا ہوا سمجھ لیا 💔😒
حضرت علی ابن ابی طالب ع
"عقلمند کو چاہئیے کہ وہ بیوقوف سے ایسے مخاطب ہو جیسے طبّیب اپنے مریض سے مخاطب ہوتا ہے"
رسول اللہ نے فرمایا
سنت پرعمل کرواوررشتہ داروں کے ساتھ صلہ رحمی کرو.
جس نیکی کاثواب بہت جلدملتاہے وہ صلہ رحمی ہے.
حضرت محمد مصطفیٰ (ﷺ)*
جو شخص اپنے مومن بھائی کے گھر جا کر اس سے ملاقات کرے تو خداوند عالم ارشاد فرماتا ہے۔ تم میرے مہمان اور زائر ہو تمہاری مہمان نوازی میرے ذمے ہے اور تمہیں اپنے بھائی سے جو محبت ہے اس کی بنا پر میں نےتمہارے لئے جنت واجب کردی ہے
سب سے بہترین سبق وہ ہوتا ہے جو ہم چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں۔ کتابوں اور مشاہدوں سے انسان ضرور سیکھتا ھے، مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ آتی ہے، وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💞💞💞💞💞
اپنی زبان سے نکلنے والے الفاظ کی زمہ داری تو ہم لے سکتے ہیں لیکن سمجھنے والے کی سوچ کی زمہ داری کسی طور پر نہیں لی جاسکتی۔ کالی عینک لگا کر دنیا کو کالا کہنا، کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💞💞💞💞💞
حسد کرنے والے کے لیئے یہی سزا کافی ہے کہ جب تم خوش ہوتے ہو تو وہ اُداس ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💞💞💞💞💞
عجیب طرز کا معاشرہ ہے، یہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی کہلاتی ہے، سچ بولو تو بے حیائی ہو جاتی ہے اور کچھ نہ بولو تو منافقت ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💞💞💞💞💞
عجیب طرز کا معاشرہ ہے، یہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی کہلاتی ہے، سچ بولو تو بے حیائی ہو جاتی ہے اور کچھ نہ بولو تو منافقت ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💞💞💞💞💞
رشتوں کا اصل مزا مخلصی میں ہے۔ بناوٹی اور منافقت سے بھر پور رشتے سوائے ذلت کے اور کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💞💞💞💞💞
*"آج کــــــــی ساتـــــــــویں اور آخــــــــــــــری باتـــــــــــ"*
*کسی کی راہ میں کانٹے بچھانے والو! کیا تم یہ نہیں جانتے کہ اُن کے پیروں سے رسنے والا خون، تمہاری قسمت کے صفحوں کو کالا کرسکتا ہے۔ یہ یاد رکھنا کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کے ہاں ہر چیز کا حساب ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💞💞💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain