Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

رشتوں کا اصل مزا مخلصی میں ہے۔ بناوٹی اور منافقت سے بھر پور رشتے سوائے ذلت کے اور کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

Muzafar_Ali_11
 

کسی کی راہ میں کانٹے بچھانے والو! کیا تم یہ نہیں جانتے کہ اُن کے پیروں سے رسنے والا خون، تمہاری قسمت کے صفحوں کو کالا کرسکتا ہے۔ یہ یاد رکھنا کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کے ہاں ہر چیز کا حساب ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کسی کی راہ میں کانٹے بچھانے والو! کیا تم یہ نہیں جانتے کہ اُن کے پیروں سے رسنے والا خون، تمہاری قسمت کے صفحوں کو کالا کرسکتا ہے۔ یہ یاد رکھنا کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کے ہاں ہر چیز کا حساب ہوتا ہے۔
M  : کسی کی راہ میں کانٹے بچھانے والو! کیا تم یہ نہیں جانتے کہ اُن کے پیروں سے - 
Muzafar_Ali_11
 

*▪️فرمانِ رسول پاک محمدﷺ*
تین باتوں کے لیے شب بیداری جائز ہے ایک قرآن کے ساتھ عبادت ، دوسرے طالبِ علم اور تیسرا دلہن جو شوہر کے گھر جارہی ہو

Muzafar_Ali_11
 

جیسے ہم لوگ اسلام کے احکامات کے خلاف جانے لگے ویسے ہی ہمارے گھروں میں بےبرکتی ، بے سکونی اور بدتہذیبی آنے لگی 🤐

Muzafar_Ali_11
 

سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحـــات وہ ہوتے ہیـں,,,,, جب آپ اپنــی سب سے قیمتــی چیـــز ڪـو بچانے میــں خــود ڪــو بےبس محسوس ڪـرتے ہیـں

Muzafar_Ali_11
 

꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂
🎊🌱مُخْـــتَصَـر مگر پُــر اَثَـــر🌱🎊
🌸زرا سوچیں 🌸
"انسان کو جب اللہ سے لینا ہو تو لاکھوں کروڑوں کی چاہت رکھتا ہے،،،
لیکن جب اللہ کی راہ میں دینا ہو تو جیب میں سِکے ڈھونڈتا ہے"!
🌱🌼🍁💞☘️🍂🌿🍁🌱

Muzafar_Ali_11
 

🌻♥️🌻
*ہر "عمــــــــــــــل" سوچ "سمجھ" کر کرو کیونکہ ہر "عـــــــــــــــمل" کے "انــــــــدر" اس کا "انجـــــــــام" یوں "چھپــــــــــا" ہوتا ہے جیسے ہر "بیـــــــــــج" کے "انـــــــــــــدر" "درخت*
♥️🌻♥️

Good morning
M  : Asslaam Alaikum good morning - 
Muzafar_Ali_11
 

حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کا فرمان ہے کہ علوم تالوں کی طرح ہیں اور سوال کرنا اُن تالوں کی کنجیاں ہیں۔*
🌺🌺🌺🌺🌺🌺

Muzafar_Ali_11
 

یہاں لباس کی قیمت ہے آدمی کی نہیں
مجھے گلاس بڑے دے شراب کم کر دے

Muzafar_Ali_11
 

اپنا کنگن سمجھ رکھا ہے کیا
اور کتنا گھماؤ گی مجھے______!!!

Muzafar_Ali_11
 

تیرے عزت میں تھا جھکا ہوا
تو نے گرا ہوا سمجھ لیا 💔😒

Muzafar_Ali_11
 

ہم اللہ کی محبت تب دیکھتے ہیں
جب دنیا کی محبتیں ہمیں تھکا دیتی ہیں...!

Muzafar_Ali_11
 

کون۔سویا ۔ھے۔ کون ۔رویا ۔ھے💔
رات۔رکھ۔لیتی۔ھے۔بھرم۔سب۔کا💔

Muzafar_Ali_11
 

ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻋﺎﻭﮞ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﺭﮐﮭﯿﮟ،
ﻭﮦ ﺭﺣﻤﻦ ﮨﮯ " ﺭﺩ " ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮتا 🤗

_ تم ہو میں ہو اور نکاح ہو_"❤🌸
اک نعمت ہو ، اک رحمت ہو __" ❤
M  : _ تم ہو میں ہو اور نکاح ہو_"❤🌸 اک نعمت ہو ، اک رحمت ہو __" ❤ - 
Muzafar_Ali_11
 

-" ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں
کبھی شامل نہ کیجۓ، جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں کوٸی اور میسر نہ ہو_" 🙂💔

Muzafar_Ali_11
 

*جو سجدوں میں روتا ہے اسے لوگوں کے* *سامنے رونا نہیں پڑتا*🕋🕌🕋

Muzafar_Ali_11
 

*آقا ﷺ سے جس کو پیا ر ہو تا ہے*
*اُس کا بیڑا تو پھر پار ہو تا ہے۔۔*