اے آدم کے بیٹو اور بیٹیو! جب کبھی مسجد میں آؤ تو اپنی خوشنمائی کا سامان (یعنی لباس جسم پر) لے کر آؤ، اور کھاؤ اور پیو، اور فضول خرچی مت کرو۔ یاد رکھو کہ اللہ فضول خرچ لوگوں کو پسند نہیں کرتا۔
﴿سورۃ الاعراف، ۳۱﴾
🌹 *786*
☘️ ☘️ *رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا 
*أكْثِرُوا الصَّلاة عَلَيَّ فَإنَّ الصَّلاة عَلَيَّ نُورٌ فِي القَبرِ، وَنورٌ عَلَی الصِّراطِ، وَنورٌ فِي الجَنَّة؛*
🌷 👈 *" مجھ پر کثرت سے صلوات بھیجا کرو ، کیونکہ مجھ پر بھیجی ہوئی صلوات اندھیری قبر میں، پلُِ صراط پر اور جنت میں روشنی و نور ہے۔ "*💐
*سر ہو سجدے میں دل میں دغا بازی ہو*
*ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو*🕋🕌🕋
*دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں*
*عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے*🕋
*میرے ضبط کی حد ٹوٹے تو صرف تیرے آگے*
*میرے اللہ مجھے صبر کا وہ مقام دے دے*
*کون کہتا ہے کہ خدا نظر نہیں آتا*
*ایک وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا*
*اگر میری زندگی میں دکھ نہ ہوتے تو*
*میں اپنے رب کے ساتھ دعا کا رشتہ کیسے نبھاتا*
*کسی کو صفائی مت دو اپنی سچائی کی*
*تم سچے ہو تو اللہ جانتا ہے بس یہی کافی ہے*🕋🕌🕋
*جو اپنے لیے نہیں لوگوں کے لیے دعا کرتے ہیں*
*ان کے حق میں فرشتے دعا کرتے ہیں*
*سجدے میں رو رو کر ما نگیں ہیں دُ عا ئیں*
*تُو بھی پکا ر اُن کو ،دے اُ ن کو ہی صدائیں۔*
💕 *ہمسفر خوبصورت نہیں قدر کرنے والا چاہیے گهر پیسے اور طاقت سے نہیں محبت اور اتفاق سے بنتے ہیں💕*
💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞
*خلـــوص اور اچھائی صرف الفاظ میں نہیں اپنی نیــت اور فطـرت میں بھی پیــدا کریں تاکہ آپ لوگوں کے عیـــب نہیں ان کی خوبــــیاں دیکـــــھ پائیں*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
مضبوط تعلق کسی ملاقات
کا محتاج نہيں ہوتا کئی
تعلقات ملاقاتوں کے باوجود
ٹوٹ جاتے ہیں اور کئی بغير
ملاقات کے بھی چلتے ہيں
بس خلوص نيت شرط ہے
Asslaam Alaikum dosto me mahzrat chahta hon ap logo se k muje mehfil me invite mat kare plz plz naraz mat hona plz
*💕عقل مند انسان جب اپنی گھر والوں کے ساتھ ہوتا ہے تو عقل کو ایک طرف رکھ دیتا ہے، ہنسی مزاح اور بے تکلفی سے کام لیتا ہے تاکہ اپنے نفس اور بیوی کا حق ادا کرے اسی طرح جب بچوں کے ساتھ ہوتا ہے تو بچہ بن جاتا ہے اور سنجیدگی کو پرے کر دیتا ہے💕*
*💕جو شخصں اتنی محبت اتنے خلوصـں اتنے اعتبار کے بعد بھی آپکا نہیـں ہوا تو یقین کریں وہ آپکے لئے اور آپکا تھا ہی نہیں💕*
*💕پتہ ہے جب کسی نے بچھڑنا ہو وہ ہم سے اجنبی لہجے میں بات کرنا شروع کرتا ہے پھر اس کو ہماری باتیں بھی عجیب اور ناگوار محسوس ہونے لگتی ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہے بات یہاں پر ختم ہو جاتی ہے کہ ہمارا اچھا وقت ساتھ گزرا ہے لیکن ہمارا راستہ الگ الگ ہے اس لئے بہتر ہے کہ ہم کو ایک دوسرے سے دور ہو جانا چاہیے اسی میں ہماری بھلائی ہے اس سے بڑا مذاق کیا ہوتا ہے جو زندگی ہم سے چپ چاپ کر جاتی ہے اور پھر کچھ لوگ ہمیں تب دھوکہ دے جاتے ہیں جب ہم ان کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں💕*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain