Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

*💕کھلے اور بند راستوں کی حقیقت شاید تمہیں ابھی سمجھ نہ آۓمگر ایک دن ایسا بھی آۓ گا جب سارے راز تم پر کھل جائیں گے اور تم جان جاؤ گے کہ جہاں تم آج ہو وہاں پہنچنے کے لیے اس تکلیف سے گزرنا کتنا ضروری تھا جسے تم سزا سمجھا کرتے تھے کیونکہ بے سکونی کے بعد اللّه ایسا سکون دے دیتا ہے کہ بے چینی کبھی روح کا حصہ نہیں بن پاتی💕*

Muzafar_Ali_11
 

*💕کبھى کبھار بحث کرنے سے بہتر ہے جو آپ کو جیسا کہہ رہا ہے آپ ویسا تسلیم کر لیں کیونکہ وقت کے پاس بہتر جواب ہوتا ہے کانوں کے کچے لوگوں کو ایسا ہى جواب دینا بنتا ہے💕*

Muzafar_Ali_11
 

๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
*🌹109.سورۃ آل عمران آیت 🌹* *┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄*
بسم الله الرحـــمن الرحــــیم🌲
*اور آسمانون اور زمین کی ساری چیزوم کا مالک اللہ ہےاور تمام معاملات کی بازگشت اللہ ہی کی طرف ہے۔*📚 قرآن کریم🌲*

Subhan ALLAH
M  : Subhan ALLAH - 
Muzafar_Ali_11
 

میں نے بہت سے لوگوں 🚲کو سکوں کی تلاش میں در در جاتے دیکھا ۔۔۔۔ مگر ۔🚲۔۔۔ زندگی کی تمام🚲 آسائیشوں کے ہوتے ہوے ...وہ پریشان تھے
مگر
ایک ٹوٹے گھر میں رہنے والے ۔۔۔۔ فاقے کرنے والوں کے چہروں پر اطمنان اور دلوں میں سکون محسوس کیا ۔۔۔۔
فرق ہے ۔۔۔🚲 چاہ کا ۔۔۔۔
ایک طرف دنیا کی ۔۔ اور دوسری طرف صرف رب کی
*اپنے سکون کا جایزہ لیجیے*🥬🥬🥬🥬🥬🥬🥬

Muzafar_Ali_11
 

پرکھے بغیر ہر کسی پر بھروسہ کر لینا
عجز و کمزوری کی دلیل ہے -
مولا علی ( ع )

Muzafar_Ali_11
 

جو کسی مومن پر اس کے گناہ کی وجہ سے عیب لگاتا ہے
وہ ویسے ہی گناہ کا مرتکب ہو کر مرتا ہے

Muzafar_Ali_11
 

💫 _*کچھ خواتین کسی فوتگی والے گھر بھی جائیں تو واپس آ کر اس طرح تبصرہ کر رہی ہوتی ہیں کہ بیٹی نے تو نیا سوٹ ڈالا تھا اسے تو دکھ نہیں ہی نہیں تھا*_ 💫
💕بہو تو ایسے ہنس ہنس کہ بات کر رہی تھی جیسے اس کی دیرینہ خواہش پوری ہو گئی ہو.،کوئی زیادہ رو رہا ہو تو اعتراض، کوئی صبر کر کے بیٹھا ہو تو مسئلہ، گھر صاف تو تبصرہ، صاف نا ہو تو تنقید...
💕 تمہیں کس نے حق دیا ہے دوسروں کو جج کرنے کا؟؟ کسی کا جوتا پہن کر جب تک خود نا چلو، تب تک اس کے چلنے پر اعتراض نا کرو.
💕خود تو 4 پلیٹ بریانی تناول کر کے ڈکار بھی نا ماریں اور دوسروں پر تابڑ توڑ حملے..
خدارا رحم کریں.. کم از کم سوگ میں شامل نہیں ہو سکتی تو بلا وجہ ان کی عزت بھی نا اچھالیں،،
یہ وقت سب پر، ہر گھر مین میں آنا ہے اور آتا ہے..

Muzafar_Ali_11
 

اے ایمان والو !
بہت سی بد گمانیوں سے بچے رہا کرو کیونکہ بعض گمان بد گناہ ہوتے ہیں
ارشاد الہی :

Muzafar_Ali_11
 

*▪️فرمانِ رسول پاک محمدؐ*
کدو کا کھانا لازم سمجھو کیونکہ وہ دماغ و عقل میں اضافے کا موجب ہے۔

▪️فرمانِ رسول پاک محمدؐ
یا علی کدو کا کھانا لازم سمجھو کیونکہ وہ دماغ و عقل میں اضافے کا موجب ہے۔
M  : ▪️فرمانِ رسول پاک محمدؐ یا علی کدو کا کھانا لازم سمجھو کیونکہ وہ دماغ و عقل - 
Muzafar_Ali_11
 

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*✍🏻آج کــــــا پیــــــغام📜*
*جبــــــــ ہماری موجودگی میــــں کوئی ہماری*
*قدر نہیـــــــــں کرتا تو اُســــــــں سے دور*
*إســــــــں آرزو میــــں چلے جانا کہ*
*اب اسے ہماری قدر ہو جائے گی ایسا ہی ہے*
*جیسے سوکھی لکڑیوں پر پانی بہا کر*
*آگــــــــ جلانے کی کوشش کرتے رہنا*
*جنہیــــں إحســــاســــں نہیـــــــــں ہوتا*
*انہیـــــــــں کبھــــی نہیــں ہونا چاہے*
*آپ سات سمندر پار چلــــــــے جائیــــں*
*یا زمیــــــــن میــــں دفن ہو جائیــــں

Muzafar_Ali_11
 

*🥬🥬🥬 ✪ ہم شکر کیوں نہیــــں کرتے...؟* *ہم میں سے بہت سے لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ 🚲اپنی زندگی کو دوسروں کی زندگی سے " ᶜᵒᵐᵖᵃʳᵉ " کرتے رہتے ہیں۔ جس کی وجہ سے جو نعمتیں اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا کی ہوتی ہیں ہم وہ دیکھ ہی نہیں پاتے....!!!* 🚲*یقین کریں اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ہر انسان کو بہت سی نعمتیں عطا کی ہوتی ہیں ۔ کوئی بھی انسان نعمتوں سے محروم نہیں ہوتا....!!!* *مسئلہ یہ ہے کہ جو نعمتیں ہمارے حصے میں ہوتی ہیں ہم انہیں🚲 " ⁱᵍⁿᵒʳᵉ " کر کے وہ چاہ رہے ہوتے ہیں جو دوسروں کے پاس ہوتی ہیں۔ یہ رویہ بہت غلط ہے ۔ اس رویے کے🚲 ساتھ آپ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔ اپنی ˡⁱᶠᵉ کو " ᶜᵒᵐᵖᵃʳᵉ " کرنا چھوڑئیے اور جو نعمتیں آپ کے پاس موجود ہیں ان کا شکر ادا کیجیئے۔۔۔۔!!!*♥️
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*

Muzafar_Ali_11
 

🌴🕋
*"ایک خاموش پیغام"*
میں نے ایک معصوم سی بچی کو قرآن شریف کی جلد میں پچاس کا نوٹ چھپاتے ہوئے دیکھا٬
میں نے اس سے پوچھا: "بیٹا یہاں کیوں رکھ رہی ھو۔۔؟"
جواب ملا " *انکل اسے کوئی نہیں کھولتا*"
*قرآن مجید کی تلاوت کریں خلوص دل سے تاکہ آپکے چہرے نورانی ہوں*

Good morning
M  : Asslaam Alaikum good morning - 
Muzafar_Ali_11
 

زرا بتلاتی جاؤ ہمیں__🥀
محبت نہیں تھی نا تمہیں_💔

Muzafar_Ali_11
 

**__میرا کیا بنے گا صاحب...___❤❤!!
**___تم تو عادی ہو بھول جانے کے...__❤❤!!

Muzafar_Ali_11
 

منتظر ہوں تری آواز سے تصویر تلک
ایک وقفہ ہی تو درکار تھا ملنے کے لئے🖤

Muzafar_Ali_11
 

شاید عرشوں سے اترے ہیں کچھ لوگ۔۔
جو کہتے ہیں زمانہ خراب ہے

Muzafar_Ali_11
 

کہا تھا نا “ع” سے صرف “عشق“ نہیں ہوتا::
اب خود ہی“ بھگتو“ عذاب”سارے:::🥀