Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

درد درد ہی رہا
صاحب
سیدھا بھی لکھ کے دیکھا اور الٹا بھی

AMEEN SUM AMEEN
M  : AMEEN SUM AMEEN - 
Muzafar_Ali_11
 

"جو ہر کسی _ پہ مر جائے.🍀🌸
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے"!❤✌
________💕💯

Muzafar_Ali_11
 

مولا علی ع نے فرمایا 🌹
ہر انسان کے ساتھ دو محافظ فرشتے رہتے ہیں لیکن جب
موت کا وقت آجاتا ے تو دونوں ساتھ چھوڑ کر چلے
جاتے ہیں گویا کہ موت ہی بہترین سپر (محافظ)ہے۔

Muzafar_Ali_11
 

*نصیحت جتنی نرمی سے کی جائے اتنا ہی اثر کرتی ہے....!!!*
*کیونکہ زبان کے میٹھے بول دلوں کو خرید لیتے ہیــــں.....!!!*♥️

Muzafar_Ali_11
 

کل تک میں دنیاکو بدلنا چاہتا تھا اور میں بہت ناکام تھا آج میں خود کو بدل رہا ہوں اور میں بہت کامیاب ہوں
♥️

کل تک میں دنیاکو بدلنا چاہتا تھا اور میں بہت ناکام تھا آج میں خود کو بدل رہا ہوں اور میں بہت کامیاب ہوں
M  : کل تک میں دنیاکو بدلنا چاہتا تھا اور میں بہت ناکام تھا آج میں خود کو بدل رہا - 
Muzafar_Ali_11
 

جب آپ کو ہر شخص سے شکایت ہونے لگے تو دیکھ لیجیے کہ خرابی کہیں آپ ہی کے اندر ہی تو نہیں
♥️

Muzafar_Ali_11
 

♻️💝*
*قدر اور وقت بھی کمال کے ہوتے ہیـــں جن کی قدر کریں وہ وقت نہیــــں دیتے اور جن کو وقت دیں وہ قدر نہیـــں کرتے*
💝♻️💝♻️💝♻️💝♻️💝♻️💝

Muzafar_Ali_11
 

*اسلام علیکم*
*صبح بخیر زندگی*
آج کے دن کا آغاز *محمد و آل محمد* پر درود پاک کے ساتھ

Muzafar_Ali_11
 

*دوسروں کو چھوٹا گھٹیا نیچ ثابت کرنے سے آج تک کوئی عظیم نہیں بن سکا کسی کا پردہ رکھنے میں ہی عظمت اور بڑائی ہے*

Muzafar_Ali_11
 

*نصيحت کرنے والا اعلی اخلاق اور بھترین کردار کا مالک ہونا چائیے تاکی اس کی نصيحت کا اثر لوگوں کو متاثر کرے*
🌻🌹🌻

Islamic Quotes image
M  : Asslaam Alaikum good morning - 
Muzafar_Ali_11
 

*_✉(انسان اور انسانیت)✉_*
*✉(چار چیزیں بدن کو برباد کرتی ہیں)✉*
❶) - رنج ❷) - غم
❸) - بھوک. ❹) - راتوں کو جاگنا
*✉(چار چیزیں چہرے کو سکھا دیتی ہیں اور اس کی رونق ختم کر دیتی ہیں)✉*
❶) جھوٹ ❷) - بے شرمی
❸) - علم حاصل کرنے کے بجائے بلاوجہ زیادہ سوال کرنا ❹) - گناہوں کی کثرت
*✉(چار چیزوں سے چہرے کی رونق میں اضافہ ہوتا ہے)✉*
❶) - شرافت ❷) - وفاداری
❸) - سخاوت ❹) - تقوى
*✉(چار چیزوں سے دشمنی اور نفرت بڑھتی ہے)✉*
❶) - تکبر ❷) - حسد
❸) - جھوٹ ❹) - چغلخوری
*✉(چار چیزوں سے روزی حاصل ہوتی ہے)✉*
❶) - قيام الليل
❷) -رات کے آخری پہر کثرت سے استغفار
❸) - پابندی سے صدقہ کرنا
❹) - دن کے شروع اور آخر میں اذکار پڑھنا

Muzafar_Ali_11
 

🌹 *میرا خیال* 🌹
*صرف دھوکہ دینا ہی* *دھوکہ*
*نہیں ہوتا کسی کے ساتھ*
*اپنا پن جتانے کا ناٹک کرنا*
*تو اسے بڑا دھوکہ ہوتا ہیں*

Muzafar_Ali_11
 

*✍️ انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللّٰہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل ۔۔۔ کوشش کریں کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں* ۔ ۔ ۔ !!

Muzafar_Ali_11
 

*✍️ انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللّٰہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل ۔۔۔ کوشش کریں کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں* ۔ ۔ ۔ !!

Muzafar_Ali_11
 

*✍️ انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللّٰہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل ۔۔۔ کوشش کریں کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں* ۔ ۔ ۔ !!

Muzafar_Ali_11
 

*شب جمعه دعا برای مرحومین*
اگر ﺁﯾﺖ ﺍﻟﮑﺮﺳﯽ کو پڑھ کر مرحومین کو ھدیه کر دیا جائے. تو الله تعالی فرشتے کو حکم دیتا ھے که اسکے لیے قیامت تک تسبیح کریں.
60 انبیاء کا ثواب عطا کرتا ھے...
اسکی قبر میں 40 شمع داخل کرتا ھے جسکا نور مشرق سے مغرب تک پھیل جاتا ھے اور اس نور سے اسکی قبر وسیع ھو جاتی ھے

Beautiful Islamabad
M  : Beautiful Islamabad -