Damadam.pk
Muzamil-Gurmani's posts | Damadam

Muzamil-Gurmani's posts:

Muzamil-Gurmani
 

نا بیٹھ ضلالت گروہ کے ساتھ گناہوں کے دلیر
اے تکبر پے فخر بادشاہوں کے نمک خوار
اے فقیر لے گئے عاجزی جو فقراء میں بیٹھے
۔
تشریع 👇👇
۔
شاعر بےبسی کے عالَم میں ہر اس شخص سے مخاطب ہو کر کہتا ہے جو نیک ہو فرمابردار ہو اس سے مخاطب ہو کر کہتا ہے اے انسان برے لوگوں میں نا بیٹھ انسے دوستی نا کرنا اگر تم نے ایسا کیا تو یقینن تم گناہ گار ہو جاؤ گے گناہ کے دلیر ہو جاؤ گے اور پھر کہتا بادشاہوں کے پیچھے نا بھاگنا بادشاہوں کے بادشاہ صرف اللہ کی ذات ہے جو بادشاہوں کی غلامی کرتے ہیں شاعر کہتا ہے اگر تو بادشاہوں کے پیچھے بھاگے گا تو تکبر سیکھے گا اور ا نقریب تو اسی تکبر پے فخر کرنے لگ جائیگا اب یہاں فقیر خود سے مخاطب ہو کر کہتا ہے اے فقیر عاجزی سیکھ نا تکبر نا گناہ کا دلیر بن بہتر ہے فقراء کے ساتھ بیٹھ تو عاجزی سیکھ لے گا نیاز مند ہو جاۓ ہو

Muzamil-Gurmani
 

اَلْحَمْدُلِلّه میں بھی شاعر
میرا دوست بھی شاعر
😍😍😍
واہ مالک کرم تیرا

Muzamil-Gurmani
 

پھر اٹھے لہر ادھر سے اے روح حجاز
سجدہ ریز کرے خالق کو میری جبین نیاز
۔۔
تشر یع ۔۔ . 👇👇
۔۔
شاعر آج کے حالات اور امت مسلمہ سے واقف ہو کر پیارے آقا کریم حضور ﷺ سے ہاتھ جوڑ کر التجا کرتا ہے عاجزی و انکساری سے مخاطب ہو کر کہتا ہے اے اللہ کے رسول مدینہ منورہ سے ایک ایسی لہر ایک ایسی ہوا کا جھونکا مدینہ سے یہاں تک آئے جو ہمارے دلوں کو اسلام کی روشنی سے بھر پور کر دے وہ فضا جس میں ہم تیرے عشق میں ڈوب جاۓ وہ ہوا جس میں ایسا عشق ہو کہ سچی پکے نمازی بن جاۓ
وہ فضا جسکا کوئی کنارہ نا ہو کہ ہمارے جسم سے جب روح نکلنے لگے تو تب سجدے کی حالت میں موت آئے۔۔ہماری پیشانی عاجزی کے ساتھ اللہ پاک کی بارگاہ میں جھک جاۓ ۔

Muzamil-Gurmani
 

السلام عليكم
۔۔۔ کیا ہال ہے سب کا

Muzamil-Gurmani
 

بشر مزنب کو نہیں ملتی جہنم
توبہ نہیں جسے توفیق
اسے آتش گاہ مبارک
تشریع۔۔۔۔۔۔
بشر یعنی انسان مزنب یعنی گناہ گار
۔شاعر کہتا ہے کے اس انسان کو جہنم نہیں ملتی جو گناہ گار ہو بلکہ جہنم میں اسے ڈالا جاتا ہے جسے اللہ پاک توبہ کی توفیق نہیں دیتے اس کو جہنم مبارک آتش گاہ مبارک یعنی جہنم مبارک ہو جو توبہ نہیں کرتا ایسے مر جاتا ہے اس پے خدا کی لعنت اسے جہنم مبارک ہو ۔۔۔

Muzamil-Gurmani
 

کھیل کر دوسروں کی عزت کے ساتھ
. . . بے شرم لوگ ۔۔۔۔ . . .
خود کو پاک ہونے کا دعوا کرتے ہیں
🙏🙏🙏

Muzamil-Gurmani
 

کسی نے مجھ سے پوچھا تم کسی سے دوستی کیوں نہیں کر لیتے
میں نے کہا کر لے گے کسی روح کے طلبگار سے دوستی
ابھی ہمیں غلطیاں کرنے دو پتا تو چلے کون
ہمارے گرنے کا انتظار کر رہا ہے

Muzamil-Gurmani
 

Good morning ....

Muzamil-Gurmani
 

السلام عليكم
😍😍😍
کیا ہال ہے بہن بھائیوں کا
😘

Beshak Subhan Allah ..😍😍😍
M  : Beshak Subhan Allah ..😍😍😍 - 
Muzamil-Gurmani
 

Asslam o alaikum.
..Piyara Allah Sb ko khush rakhy 😍😍

Muzamil-Gurmani
 

Koi Zindha bhi Hai yaa ya dmadam Qabrestan bn Giyaa😏😏 🙄
. . . ..Pr abhi mai baqi.hun to Qabrestan kaise bny ga 🙄😂😂😂

زندگی جتنی بھی جیو ہنس کے جیوکبھی رونا مت اور جو تمہارا نہ ہونا چائے اسکے کبھی ہونا مت
M  : زندگی جتنی بھی جیو ہنس کے جیوکبھی رونا مت اور جو تمہارا نہ ہونا چائے اسکے - 
Muzamil-Gurmani
 

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ صبح بخیر ☕☕☕☕☕☕☕☕
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپ کو اپ کے اج کے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے
🌹🌹اللہ تعالٰی اپ کو ہر ہر وہ خوشی جو آپ کے لیے بہتر ہو عطا فرمائے🌹🌹🌹 آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Muzamil-Gurmani
 

kaise hain ap bahin bhai Sb ??

Muzamil-Gurmani
 

Asslam o alaikum ...Good morning Guy's

Muzamil-Gurmani
 

kia hall hai piyare bahin bhaiyo ka ////?

Muzamil-Gurmani
 

Asslam o alaikum

There are millions where I am a beautiful person but my beloved has the most beautiful beauty😍😍
M  : There are millions where I am a beautiful person but my beloved has the most - 
Whose friends are wonderful.
 They are unique in the world.
M  : Whose friends are wonderful. They are unique in the world. -