Damadam.pk
Muzamil-Gurmani's posts | Damadam

Muzamil-Gurmani's posts:

Muzamil-Gurmani
 

کسی سے نیکی کرتے وقت بدلہ کی امید نہ
رکھو
کیونکہ اچھائی کا بدلہ انسان نہیں اللہ دیتا
ہے
😇🙏😇

Muzamil-Gurmani
 

اس خدا سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے
کہ اگر تم بات کرو تووہ سنتا ہے اگر دل
میں رکھو تو وہ جانتا ہے
😇🙏😇

Muzamil-Gurmani
 

اللہ کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے کہ
دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا
ہے اور اللہ عطا کر دیتا ہے
😇🙏😇

Muzamil-Gurmani
 

تین شخص کی توبہ قبول ہوتی ہے
اپنی غلطی پر شرمندہ ہو ۔
اور اپنی غلطی پر اللہ تعالٰی سے توبہ
کی طلب کرئے۔
آئندہ اس غلطی کو نہ دہرانا کا عہد
کرئے ۔
🙏

Muzamil-Gurmani
 

دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں
عرش والا 👆 دل اور اعمال کو دیکھتا ہے

Muzamil-Gurmani
 

ہم اپنے درد کا شکوہ ان سے کیسے کریں فراز
محبت تو ہم نے کی ہے وہ تو بے قصور ہے
.

Muzamil-Gurmani
 

مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ....
.اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂😂

Muzamil-Gurmani
 

زندگی بھر خود کو بادشاہ سمجھتے رہے.......
. احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار
مانگا فقیر کی طرح...
😭😥😥🖐👣

Muzamil-Gurmani
 

نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں ۔۔۔💞💞
محبوب جسکا بھی ہو بے مشال ہوتا ہے ۔۔۔
🌹🌹

Muzamil-Gurmani
 

وعدہ تھا ٹوٹ گیا، نشا تھا اتر گیا
دل تھا بھر گیا، انسان تھا بدل گیا
😥😥😥

Muzamil-Gurmani
 

💕حُسن خدا نے دیا تھا عاشق ہم ہوگئے💕
💕وہ نصیب کسی اور کے تھے اور برباد ہم ہوگئے💕

Muzamil-Gurmani
 

.مت کر کوشش میرے دل سے اپنے . یادوں کو مٹانے کی ...
ہمارا اُصول نہیں کسی کو اپنا بنا کر بُهول جانے کی ــــ

Muzamil-Gurmani
 

Asslam o alaikum......?

Muzamil-Gurmani
 

میں ایک واحد پاکستانی ہوں
جسکی کوئی گرل فرینڈ نہیں
😭
شرم کرو اب سارے 🙈🙈

معصوم چہرہ آنکھوں میں شرارت کیسے ممکن 

کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو
M  : معصوم چہرہ آنکھوں میں شرارت کیسے ممکن کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو - 
کاش قیامت کے دن سوال ہو بے وفاؤں کا اور 

تم مجھے گلے لگا کر کہو خدا کے لیے چپ رہنا
🙏🙏😭
M  : کاش قیامت کے دن سوال ہو بے وفاؤں کا اور تم مجھے گلے لگا کر کہو خدا کے لیے - 
مت پوچھنا کہ درد کس کس نے دیا ورنہ 

کچھ اپنوں کے سر بھی جھک جائنگے
🙏🙏
M  : مت پوچھنا کہ درد کس کس نے دیا ورنہ کچھ اپنوں کے سر بھی جھک جائنگے 🙏🙏 - 
بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا 


 خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر 
دیا
😭😥😭
M  : بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا - 
Muzamil-Gurmani
 

✍️ *....دوسری بات ............*
ابن عساکر رحمہ اللہ نے ایک حدیث نقل کی ہے کہ: *اگر کوئی زنا پر مقیم ہوتا ہے وہ بُت پرست ہوتا ہے..*
چونکہ یہاں بہت قابل احترام لوگ تحریر پڑھ رہے ہوں گے اس لیے میں انتہائی مودبانہ الفاظ استعمال کروں گا کہ ہم لوگ صرف اس چیز کو زنا سمجھتے ہیں کہ اگر دو غیر محرم جنسی تعلقات قائم کریں تو یہ زنا کہلائے گا...
لیکن جو ابن عساکر رحمہ اللہ کی حدیث میں نے نقل کی ہے اس کی تفسیر میں علماء فرماتے ہیں کہ :
*اگر کسی عورت کا کسی غیر محرم کے ساتھ دو سال افئیر رہا...(آج کی زبان میں گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ کا تعلق) تو اللہ کے ہاں یہ دو سال تک دونوں بُت پرست رہے...*
اس کا نام مومنوں کی فہرست میں نہیں ہو گا بلکہ بُت پرستوں میں ہو گا.*
اسی طرح اگر کسی مرد کا عورت سے غلط تعلق رہا تو گویا وہ بت پرست لکھا جا رہا ہے۔۔

Muzamil-Gurmani
 

یہ اتنی دیر تک کفر کی حالت میں رہی ہیں..
اب کہنے کو تو مسلمان بنی پھرتی ہیں،لیکن کل کو نامہ اعمال جب کھولا جائے گا تو یہی لکھا ہو گا کہ اتنا وقت کفر کی حالت میں گزرا..
یار آپ خود سوچیں کہ ایسا گناہ جس کی وجہ سے ایمان ہی بندے سے گم ہو جائے....
اللہ اکبر کبیرہ....……………
سوچتا ہوں تو رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں کہ محض چند لمحوں کی لذت کے لیے اپنی آخرت ہی بربادکر دی جائے..
اور اگر اللہ نا کرے کسی کو اس دوران موت نے آ پکڑا تو میرے بھائی وہ توکفر میں مر گیا ....استغفراللہ....
اللہ تعالٰی ہمیں ایسے گناہ سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین...
ایسا شخص جو زنا کرتے کرتے بڑھاپے کی عمر کو پہنچ گیا تو حدیث پاک میں آتا ہے کہ کل قیامت کے دن اللہ رب العزت اسے نہیں دیکھے گا...
اور ساتوں آسمان اور ساتوں زمینیں اس پر لعنت برسائیں گے...