Damadam.pk
Muzamil-Gurmani's posts | Damadam

Muzamil-Gurmani's posts:

Muzamil-Gurmani
 

صحیح بخاری کی حدیث سے شروع کرتے ہیں کہ..
صحیح بخاری میں زنا کے گناہ کے بیان کا ایک چیپٹر ہے جس میں انٹرنیشنل نمبرنگ کے مطابق 6809 نمبر حدیث ہے...
*"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:*
*بندہ اس وقت مومن نہیں رہتا جس وقت وہ زنا کر رہا ہوتا ہے....*
اس حدیث کے بعد..... زنا کے بارے میں دو تین باتیں جو کرنا چاہتا ہوں وہ کچھ یہ ہیں..
کہ..
جب بندہ زنا کر رہا ہوتا ہے تو اس کا ایمان اس کے جسم سے نکل کر الگ ہو جاتا ہے..
گویا جتنا وقت زنا میں گزرا وہ وقت کفر کی حالت میں گزر گیا...
یہ میں خود سے نہیں کہہ رہا الحمدللہ پورے حوالہ اور مکمل طور پر سمجھ بوجھ کے ساتھ شریعت کے مطابق لکھ رہا ہوں..
اب ذرا عورتیں سوچیں کہ جب کسی غیر محرم نے ان کے جسم کو شہوت کے ساتھ ہاتھ لگایا.... وہ سارا وقت ان کا کفر میں گزرا
..

Muzamil-Gurmani
 

*زنا*
*گرل فرینڈ بوائے فرینڈ ٹرینڈ اور اس کا عذاب...*
*تحریر و تحقیق:*ڈاکٹر ایس کے کے شکریہ کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
___________________________________
۔ غلام سمنانی اشرفی مخدوم اشرف سمنانی مشن بھاگلپور بہار
_____________________________________
*خدارا آج کی نوجوان نسل سے گزارش ہے کہ اس تحریر کو ضرور پڑھیے گا...*
؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞؞
مجھے آپ کا کوئی لائک یا کمنٹ نہیں چاہیے بس تحریر کو دھیان سے پڑھ لیجیے...
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
میں کچھ دنوں پہلے ہی اس پر لکھ چکا ہوں لیکن ایک بہن نے پچھلے دنوں یہ سوال کیا تھا تو اس پوسٹ کی مسئلہ کی شکل میں اپلوڈ کرنا پڑا..
✍️ صحیح بخاری کی حدیث سے شروع کرتے ہیں
جاری ہے

Muzamil-Gurmani
 

سرائیکی کون بول سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟

Muzamil-Gurmani
 

Sachi sachi batao saraiki kisko Samjh ati Hai ..kOn.Bol Sakta Hai Saraiki language

Muzamil-Gurmani
 

Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 10
اِنَّ الَّذِیۡنَ یَاۡکُلُوۡنَ اَمۡوَالَ الۡیَتٰمٰی ظُلۡمًا اِنَّمَا یَاۡکُلُوۡنَ فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ نَارًا ؕ وَ سَیَصۡلَوۡنَ سَعِیۡرًا ﴿٪۱۰﴾  12
جو لوگ ناحق ظلم سے یتیموں کا مال کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں آگ ہی بھر رہے ہیں اور عنقریب وہ دوزخ میں جائیں گے ۔

Muzamil-Gurmani
 

Surat No 21 : سورة الأنبياء - Ayat No 42
قُلۡ مَنۡ یَّکۡلَؤُکُمۡ بِالَّیۡلِ وَ النَّہَارِ مِنَ الرَّحۡمٰنِ ؕ بَلۡ ہُمۡ عَنۡ ذِکۡرِ رَبِّہِمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ﴿۴۲﴾
ان سے پوچھئے کہ رحمٰن سے ، دن اور رات تمہاری حفاظت کون کر سکتا ہے؟ بات یہ ہے کہ یہ لوگ اپنے رب کے ذکر سے پھرے ہوئے ہیں ۔

Muzamil-Gurmani
 

Surat No 21 : سورة الأنبياء - Ayat No 2
مَا یَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ ذِکۡرٍ مِّنۡ رَّبِّہِمۡ مُّحۡدَثٍ اِلَّا اسۡتَمَعُوۡہُ وَ ہُمۡ یَلۡعَبُوۡنَ ۙ﴿۲﴾
ان کے پاس ان کے رب کی طرف سے جو بھی نئی نئی نصیحت آتی ہے اسے وہ کھیل کود میں ہی سنتے ہیں ۔
😢😢

Muzamil-Gurmani
 

Surat No 21 : سورة الأنبياء - Ayat No 1
اِقۡتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُہُمۡ وَ ہُمۡ فِیۡ غَفۡلَۃٍ مُّعۡرِضُوۡنَ ۚ﴿۱﴾
لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا پھر بھی وہ بے خبری میں منہ پھیرے ہوئے ہیں ۔
😢😭😢😭

Muzamil-Gurmani
 

Surat No 33 : سورة الأحزاب - Ayat No 36
وَ مَا کَانَ لِمُؤۡمِنٍ وَّ لَا مُؤۡمِنَۃٍ اِذَا قَضَی اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗۤ اَمۡرًا اَنۡ یَّکُوۡنَ لَہُمُ الۡخِیَرَۃُ مِنۡ اَمۡرِہِمۡ ؕ وَ مَنۡ یَّعۡصِ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ فَقَدۡ ضَلَّ ضَلٰلًا مُّبِیۡنًا ﴿ؕ۳۶﴾
اور ( دیکھو ) کسی مومن مرد و عورت کو اللہ اور اس کے رسول کے فیصلہ کے بعد کسی امر کا کوئی اختیار باقی نہیں رہتا ( یاد رکھو ) اللہ تعالٰی اور اس کے رسول کی جو بھی نافرمانی کرے گا وہ صریح گمراہی میں پڑے گا ۔

Muzamil-Gurmani
 

Surat No 33 : سورة الأحزاب - Ayat No 21
لَقَدۡ کَانَ لَکُمۡ فِیۡ رَسُوۡلِ اللّٰہِ اُسۡوَۃٌ حَسَنَۃٌ لِّمَنۡ کَانَ یَرۡجُوا اللّٰہَ وَ الۡیَوۡمَ الۡاٰخِرَ وَ ذَکَرَ اللّٰہَ کَثِیۡرًا ﴿ؕ۲۱﴾
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لیے رسول اللہ کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے ، ہر اس شخص کے لیے جو اللہ سے اور یوم آخرت سے امید رکھتا ہو ، اور کثرت سے اللہ کا ذکر کرتا ہو ۔

Muzamil-Gurmani
 

Surat No 62 : - الجمعة - Ayat No 10
فَاِذَا قُضِیَتِ الصَّلٰوۃُ فَانۡتَشِرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ وَ ابۡتَغُوۡا مِنۡ فَضۡلِ اللّٰہِ وَ اذۡکُرُوا اللّٰہَ کَثِیۡرًا لَّعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰﴾
پھر جب نماز ہو چکے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو اور بکثرت اللہ کا ذکر کیا کرو تاکہ تم فلاح پالو

Muzamil-Gurmani
 

پاگل (کسان سے)یہ کس چیز کا کھیت ہے۔۔۔
کسان:یہ کپاس کا کھیت ہے اس سے کپڑے بنتے ہیں۔۔۔
آدمی:اس میں سے شلوار کا پو دا کون سا ہے۔۔۔
😂

Muzamil-Gurmani
 

مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
😭😭🙏😭

Muzamil-Gurmani
 

ذکر جب رب کریم کا ہو تو لوھا
بھی موم بن جاتا ہے
یہ دل کیا چیز ہے 💝

Muzamil-Gurmani
 

Asslam o alaikum..🌷

Muzamil-Gurmani
 

صبح بخیر زندگی 🌹
من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے میں کو ختم کرو۔۔۔۔ اور میں کو ختم کرنے کے لئے عاجز بننا ضروری ہے،، اور عاجز بننے کے لئے یہ ضروری ہے کہ تو اپنی ہستی تک بھول جا۔۔ کہ تو کیا ہے بس تو اتنا یاد رکھ تو خاک ہے، خاک پر ہے، اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے__🍁

Muzamil-Gurmani
 

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ صبح بخیر ☕☕☕☕☕☕☕☕
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپ کو اپ کے اج کے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے
اللہ تعالٰی اپ کو ہر ہر وہ خوشی جو آپ کے لیے بہتر ہو عطا فرمائے
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Muzamil-Gurmani
 

Asslam o alaikum 😞❤💕💕

Muzamil-Gurmani
 

۔..
. 🌹 ..if your heart is pure .
it cannot be influenced by any
evil of the world..🌹

Muzamil-Gurmani
 

. . . 🌹..Loving our homeland
is part of our faith please Love
and protect your homeland ..🌹