Damadam.pk
Muzamil-Gurmani's posts | Damadam

Muzamil-Gurmani's posts:

Muzamil-Gurmani
 

تمہا ر ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یا د نہیں کرتے
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا۔

Muzamil-Gurmani
 

تین شخص کی توبہ قبول ہوتی ہے
🌹۔ اپنی غلطی پر شرمندہ ہو ۔
🌹۔ اور اپنی غلطی پر اللہ تعالٰی سے توبہ کی طلب کرئے۔
🌹۔ آئندہ اس غلطی کو نہ دہرانا کا عہد کرئے ۔

Muzamil-Gurmani
 

اللہ تعالی رزق کی طرح اچھے اخلاق کی بھی تقسیم فرماتا ہے
رزق سب کو لیکن اخلاق حسنہ اپنے پسندیدہ بندوں کو دیتا ہے

Muzamil-Gurmani
 

پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار
نہیں کرتا جتنا
رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے

Muzamil-Gurmani
 

پتا نہیں کیا جادو ہے سجدے میں
جتنا جھکتا ہوں اتنا اوپر جاتا ہوں۔

Muzamil-Gurmani
 

السلام عليكم
۔
یاد رکھو نماز پانچ وقت اور اخلاق چوبیس گھنٹے فرض ہیں

Muzamil-Gurmani
 

عشق کرنےمیں اک خرابی ہے
حُسن اوقات میں نہیں رہتا
😓

Muzamil-Gurmani
 

یہ شکایت نہیں تجربہ ہے
. . . صاحب۔۔
قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!!
😭

Muzamil-Gurmani
 

بہت نادان ہیں وہ لوگ جو جوانی
میں کہتے ہیں ھم بڑھاپے میں
سدھر جاٸیں گے
بہلا ٹیڑھا درخت بھی
کبھی سیدھا ہوا🤔

Jokes image
M  : اگر میں تمہیں اتنا میک اپ لے کر دو پھر تمہاری طرف سے ہاں ۔۔؟ 😂😂😜👻🙈 - 
Islamic Quotes image
M  : Beshaak.Allah pak Har kisi ki Amii jan ko salamt rakhy Ameen Summa Ameen😍🌹🌹🌷 - 
Muzamil-Gurmani
 

Asslam o.aalikum All Fns

Muzamil-Gurmani
 

وقت اچھا ضرور آتا ہے
پر وقت پر نہیں آتا
😍

Jokes image
M  : Sahi kahaa naa 😋😉🤓🤓 - 
Beautiful Structures image
M  : بھیجی ہے انھیں چادر تطہیرخدا نے امت کےگناہ ڈھانپ دائیے جن کی ردا نے  - 
Jokes image
M  : Hahahaha 🙄 kia faida - 
Muzamil-Gurmani
 

. جتھے لوڑ ہووی تابعدار راہسوں
۔۔۔
آساں زندگی ساری تیڈے یار راہسوں

Muzamil-Gurmani
 

Asslam o alaikum All..plz welcome me I'm new user on damadam