Damadam.pk
Muzamil-ali-007's posts | Damadam

Muzamil-ali-007's posts:

Muzamil-ali-007
 

اَللَّهُمَّ إنا نَسْأَلُكَ رَحْمَةٌ مَنْ عِنْدَك
َتُصْلِحُ بِهَا أَحْوَالَنَا
وَتَذْهَبُ بِهَا هُمُومُنَا وَأَحْزَانِنَا
وَتَشَفِّي مَرْضَانَا وَتَرَحَّمَ مَوْتَانَا. صدقه جاريه للمسلمين في القبور. اللهم تقبل يا رب.

Muzamil-ali-007
 

اتنی خاموشی اچھی نہیں
کُچھ بات کیجیئے ، کُچھ درد دیجیئے
🔥❣

Muzamil-ali-007
 

بعض اوقات ہم ذہنی سکون کے علاوہ اور کچھ نہیں چاہتے...!!

Life Advice image
M  : صبحِ صرف جلدی چار چیزے اٹھاتی ہے نماز ۔ماں۔ محنت ۔مجبوریاں__🖤  - 
ہو بھی  سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا.
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر  دیکھ نہ پاؤ ہم کو.
:
:
M  : ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا. یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم - 
جب موت کا وقت آجاتا ہے تو پھر ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی دعا کیجئے کہ میرا اور آپ کا خاتمہ حالتِ ایمان پر ہو آمین۔
M  : جب موت کا وقت آجاتا ہے تو پھر ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی دعا کیجئے کہ - 
Muzamil-ali-007
 

مسلسل وار کرنے پر بھی زرہ بھر نہیں ٹوٹا
میں پتھر ہو گیا پھر بھی تیرا خنجر نہیں ٹوٹا
تیرے ٹکڑے میری کھڑکی کے شیشوں سے زیادہ ہیں
خدا کا شکر ہے کہ تو میرے اندر نہیں ٹوٹا

Muzamil-ali-007
 

میں نے کہیں سنا تھا کہ مرد جب روتا ہے تو وہ مگر مچھ کے آنسو ہوتے ہیں، لیکن مجھے لگتا ہے کہ مرد جب روتا ہے تو وہ کرب کی انتہا پہ ہوتا ہے۔
کچھ تو اس نے ضرور ایسا کھویا ہو گا جو اس نے کبھی بہت سنبھال کہ رکھا ہو گا، کوئی تو خواب ہو گا جو اسکی آنکھ سے ٹوٹ کے بکھرا ہوگا، کوئی تو ایسا دکھ ہو گا جو دل کو کرچی کرچی کر کے روح تک کو لہو لہان کر گیا ہوگا!
کون کہتا ہے مرد کو درد نہیں ہوتا؟ ؟؟
مرد مجبور نہیں ہوتا؟ ؟؟
قصور عورت کا نہیں ہوتا؟ ؟؟
کبھی کبھی مرد کی تباہی میں عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے!!!
مرد بھی انسان ہوتا ہے فرشتہ نہیں!!!
کبھی دکھ سے تڑپتے مرد کی سرخ انگاروں سی دہکتی آنکھوں میں ضرور جھانکنا اور دیکھنا "مرد دکھ میں کتنا تنہا ہوتا ہے!!

Muzamil-ali-007
 

کچھ رشتوں پر ہم بلا وجہ ناز کرنے لگتے ہیں جب کہ حقیقت میں وہ رشتہ کوئی رشتہ ہی نہیں ہوتا، بس صرف ایک خواب ہی ہوتا ہے
آنکھ کھلی اور ٹوٹ گیا...!!

Muzamil-ali-007
 

گناہ نہیں چھوٹتے تو توبہ بھی مت چھوڑو،
انشاء اللہ توبہ کی برکت سے گناہ چھوٹ جائنیگے

Muzamil-ali-007
 

کسی سے خاموش محبت کرنا کوئی بہت بڑی بات نہیں، مگر کسی سے محبت کر کے اسے بتا کر اک طرفہ محبت کرنا کمال ہے
جب آپ کے جذبات کو روندا جاتا ہے، ان کا مذاق بنایا جاتا ہے تب بھی ہنس کے محبت کرتے جانا کمال ہے
خاموش محبت میں تو کوئی دکھ تکلیف نہیں ہوتی مگر جب بتادیا جاتا ہے تب شروع ہوتی ہے اصل تکلیف، اذیت
جب اگلا بندہ یہ جان جاتا ہے آپ اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے تو وہ اس کا فائدہ اٹھاتا ہے اور آپ کو جی بھر کہ اپنی راہ میں ننگے پاؤں دوڑاتا رہتا ہے!!

داڑھی اگر خوبصورتی میں رکاوٹ ہوتی تو میرا
رب اسے اپنے محبوب کے چہرے پے نہ سجاتا___❣️
M  : داڑھی اگر خوبصورتی میں رکاوٹ ہوتی تو میرا رب اسے اپنے محبوب کے چہرے پے نہ - 
ہر منٹ کوئی نا کوئی اس دنیا سے
 رخصت ہو رہا ہے اور اس فانی دنیا کو 
اپنے پیچھے چھوڑ دیتا ہے ۔ 
ہم سب اس قطار میں لگے ہوئے 
مگر انجان بنے ہوئے ہیں۔ 
ہمیں یہ نہیں پتہ کے ہم سے آگے قطار
 میں کتنے لوگ ہیں ۔ 
ہم اس قطار میں پیچھے نہیں جا سکتے ۔ 
اور نہ ہی اس قطار سے باہر جا سکتے ہیں ۔
 اور نہ ہی قطار کو چھوڑ سکتے ہیں ۔ 
تو جب تک ہم اس قطار میں اپنی باری
 کا انتظار کریں آئیے تب تک اپنے رب سے
 رشتہ پکا کریں گناہوں سے اپنے آپ کو بچائیں 
اور لذتوں کو ختم کرنے والی موت کو  یاد  کریں 😢
M  : ہر منٹ کوئی نا کوئی اس دنیا سے رخصت ہو رہا ہے اور اس فانی دنیا کو اپنے - 
Muzamil-ali-007
 

🥀
قرآن کہتا ہے... ♡
*وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○*
اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ!
آپ خوش ہو جائیں گے___!!🌺

Muzamil-ali-007
 

دعا ہے اللہ تبارک تعالٰی سے کہ۔۔
اللہ جی پلیز میرے سارے گناہ معاف فرما کر،میرے سے راضی ہو کر مجھے موت دے دیں صبح میری آنکھ قبر میں کھولے۔اور اگر اے میرے اللہ اگر میری موت کا وقت ابھی نہیں آیا تو پھر اے میرے پیارے اللہ میری پچھلے پانچ،سات سال کی یادداشت چلی جائے مجھے کچھ یاد نہ رہے کہ میری زندگی میں کون آیا اور کون گیا مجھے کچھ بھی یاد نہ رہے کچھ بھی ۔بےشک میرے اللہ آپ سب کچھ کرنے پہ قادر ہیں..!!!

دعا ہے اللہ تبارک تعالٰی سے کہ۔۔
اللہ جی پلیز میرے سارے گناہ معاف فرما کر،میرے سے راضی ہو کر مجھے موت دے دیں صبح میری آنکھ قبر میں کھولے۔اور اگر اے میرے اللہ اگر میری موت کا وقت ابھی نہیں آیا تو پھر اے میرے پیارے اللہ میری پچھلے پانچ،سات سال کی یادداشت چلی جائے مجھے کچھ یاد نہ رہے کہ میری زندگی میں کون آیا اور کون گیا مجھے کچھ بھی یاد نہ رہے کچھ بھی ۔بےشک میرے اللہ آپ سب کچھ کرنے پہ قادر ہیں..!!!
M  : دعا ہے اللہ تبارک تعالٰی سے کہ۔۔ اللہ جی پلیز میرے سارے گناہ معاف فرما - 
Muzamil-ali-007
 

:وہ بڑے غور سے اعلان سنا کرتی تھی😳
اسے یقین تھا کےاب میں مر جاوں گا میں:وہ بڑے غور سے اعلان سنا کرتی تھی😳
اسے یقین تھا کےاب میں مر جاوں گا میں

Muzamil-ali-007
 

جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے تو پھر
حاصل کیا ،محرومی کیا ،جیت کیا اور ہار کیا😒💔

Muzamil-ali-007
 

مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوسکتی ہیں......🙂
انسان کو دیکھنا نہیں ، سمجھنا سیکھو.....🖤

Muzamil-ali-007
 

It is not that your me from detachment after I you wanted to or not my love in the magnitude of the no reduction was
In the still of tea two cups to Sony on the roof like crazy single seated you speaking that I am and when the breeze or rain is no drop me your spell from independent does not go how you grief in drenched I
I know you're not now Lotto will because Rob والےاسطرح don't go!!