بات محبت کی نہیں ھوتی، بعض اوقات بنا محبت کے آپ کسی کے اتنا عادی ہو جاتے ہیں کہ وہ عادت محبت سے زیادہ جان لیوا ہوتی ہے!!
میں نے تمہیں دعاؤں میں، سجدوں میں، نمازوں میں، روزوں میں، آذانوں میں، بارشوں میں خطبوں میں، آخر کونسی قبولیت کی گھڑی میں نہیں مانگا؟ f
بات بات پر ناراض ہونے سے بہتر ہے سیدھا بول دیا جائے کہ دل بھر گیا ہے، اب سب ختم کرنا ہے!!
جس کو چاہا ہی نہیں___اس کا مجھے ہونا ہے
جس کو مانگا تھا دعاؤں میں____اسے کھونا ہے
دستکیں دے کہ مرے گھر سے ہیں روٹھی خوشیاں
میرے دامن میں اگر کچھ ہے تو وہ_____رونا ہے
مجھے محبت کرنی آتی نہیں ۔بس تجھے 😍دیکھاتم اچھے اچھی لگی اس کے بعد کچھ اچھا نہیں لگا ۔

ہر دفعہ آپ کو اپنا غم بانٹنے کے لیے کاندھا میسر نہیں ہوتا.. لیکن سجدہ کرنے کے لیے زمین ہر وقت میسر ہے..
اور آپ اپنا دُکھ اپنے رَبِ کریم سے ہر وقت بانٹ سکتے ھیں.. بےشک یہ سہارا سب سہاروں سے بڑا سہارا ہے!!
*⁉⁉کیا آپ آخری سفر کے لیےتیار ہیں؟*⚰⚰⚰
*⚰ٹکٹ مفت*
*⚰سیٹ محفوظ* *⚰مسافر کا نام ابن آدم/بنت حوا*
*⚰شناخت..... انسان*
*⚰سفر کی تفصیلات
روانگی از دنیا تا آخرت
منز جنت/جہنم
مدت سفر..... دو میٹر زیرِ زمین پرواز
پرواز کا وقت..... وقت اجل
*⚰ضروری ہدایات
مسافروں سے درخواست ہے کہ وہ ان لوگوں کو اپنی نظر میں رکھیں جو ان سے پہلے آخرت کی طرف سفر کر چکے ہیں.
*⚰سامانِ سفر 
ہر مسافر اپنے ساتھ پانچ میٹر سفید کپڑا اور تھوڑی سی روئی لے جاسکتا ہے لیکن اس کے علاوہ جو ضروری سامان ہے ان میں نیک اعمال صدقہ جاریہ اور وہ علم ہوگا جس سے بعد میں دوسرے لوگ نفع حاصل کرسکیں گے۔ خبردار اس کے علاوہ سامانِ سفر لانے کی کوشش نہ کریں ورنہ آپ خود ذمہ دار ہوں گے
*⚰درخواست
تمام مسافروں سے درخ
اے اللہ، ہماری خطاؤں کو معاف فرما ہمیں ایمان و یقین کی دولت عطا فرما۔ ہمیں غم سے نجات اور خوشحال زندگی عطا فرما ہمیں اپنی رحمتوں، فضل و کرم کے سائے میں رکھ. تمام کبیرہ و صغیرہ گناہ، غلطیاں معاف فرما, امت مسلمہ کی مغفرت فرمانا۔
آمین
#

بہت سے شادی شدہ جوڑے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔اللہ پاک ان کو نیک اور صالح اولاد عطا فرمائے.🤲
🤲یا اللّٰہ پاک میری امی جان کی اور جتنے بھی مسلمان مرد عورتیں بچے بوڑھے جوان اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں سب کی مغفرت فرما دے اور سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما
یا اللّٰہ پاک! میری امی جان اور تمام مرحومین کی بے حساب مغفرت فرماکر انہیں جنّتُ الفردوس میں اپنے پیارے پیارے آخری نبی ، مکی مدنی ، محمّد عربی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوسی بنا
یااللہ پاک! قبر کی گھبراہٹ ، وحشت اور تنگی دور فرما ، مولائے کریم! نورِ مصطفےٰ کے صدقے ان کی قبر تاقیامت جگمگاتی رہے ، روشن رہے ، اِلٰہَ الْعٰلَمِیْن! امی جان کی بے حساب مغفرت فرما
آمین آمین یاربِّ العالمین miss you 😭ami jan

Allah is the drive of our lives we need to trust him...
آپ کیا ہیں ؟ اللہ جانتا ہو۔۔۔اس کے بعد سب بے معنی ہے کہ کون آپ کو کیا سوچتا ہے یا کیا سمجھتا ہے؟ ہر بندے کا اپنا ظرف ہر بندے کی اپنی سوچ۔۔۔اپنی پہچان عرش پر بناؤ یہی کامیابی اور سکون کا راز ہے 🙂🤗
مرشد لڑکیاں ميری پوسٹ سے ڈرتی ہیں
کمينٹ کرنے سے پيار نہيں ہو جاتا 🙈😍
Himat wali girls inbox kr ky dekhayn
کہتے ہیں قبر میں سکون کی نیند آتی ہے۔
عجیب بات ہے کہ یہ بات بھی زندہ لوگوں نے ہی کہی ہے۔
🥀🥀
یہ بس ایک کہاوت ہے
"آپ اچھے ہیں تو آپ کے ساتھ اچھا ہوگا...!!!"
🥀
گناہ انسان کا سکون ختم کر دیتے ہیں ۔عبادت کی لذت چھین لیتے ہیں ،چہرے کا نور ختم کر دیتے ہیں ۔۔۔۔
گناہ کو معمولی نہ سمجھا کریں یہی گناہ آپکی آخرت تباہ کر سکتے ہیں ۔
گناہ کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں کہ ہم نافرمانی کس کی کر رہے ہیں
اللّٰہ سے کچھ بھی پوشیدہ نہیں ہے وہ سب جانتا ہے ،
گناہ کے کاموں سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں ۔
اپنی فرینڈ لسٹ میں موجود سب دوستوں کو نیکی کی دعوت دیا کریں اور برائی سے روکا کریں ۔
گھر میں ،محلے میں ،سوشل میڈیا پر جہاں کہیں کسی کو گمراہی میں دیکھیں اسکی اصلاح لازمی کریں ،یہی کام آپکے لیے صدقہ جاریہ بنیں گے ..
⏜˚༊
•"-وہ اس قدر حسین ہے کہ اسے دیکھ کر
محبت نہ ہونا اس کی توہین ٹھہرے ـ"🦋🌏🔐
˚˚𝄞♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain