ہمارے گاؤں میں کسی فوتگی پر آئی تھی وہ
میں چاہتا ہوں کوئی اور مرے، اسے دوبارہ دیکھو

اَللَّهُمَّ إنا نَسْأَلُكَ رَحْمَةٌ مَنْ عِنْدَك
َتُصْلِحُ بِهَا أَحْوَالَنَا
وَتَذْهَبُ بِهَا هُمُومُنَا وَأَحْزَانِنَا
وَتَشَفِّي مَرْضَانَا وَتَرَحَّمَ مَوْتَانَا. صدقه جاريه للمسلمين في القبور. اللهم تقبل يا رب.
💛♥️💛♥️💛♥️💛
اس دنیا کا سب سے بڑا خسارہ نماز اور قرآن کو کھو دینا ہے۔
(یعنی اگر ہماری زندگی میں نماز اور قرآن نہیں ہے تو اس سے بڑا خسارہ اور کوئی نہیں.....✨😢

عن ابن عباس رضي الله تعالي عنهما قال :
قَالَ رَسُولُ الله صلى الله عليه وآله وصحبه وسلم :
"من اقام الصلاة وأتى الزكاة وحج البيت وصام رمضان
وقرى الضيف دخل الجنة"
(#رواه_الطبراني_والبيهقي)
جس شخص نے نماز قائم کی، زکوٰۃ ادا کی، بیت اللہ کا حج کیا، رمضان کے روزے رکھے اور مہمان نوازی کی وہ جنت میں داخل ہو گیا _

دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ🙏
مطلب کی دنیا ہے لوگ جنازہ بھی اپنے ثواب کے لیے پڑھتے ہیں😒
ذرا سوچ کے _____ دل توڑا کرو صاحب
ہر گناہ کی _____ بخشش نہیں ہوتی...
نکاح میں آؤ گے تو عشق بھی کر لیں گے 🥰
یوں حرام محبت ہم سے نہیں ہوتی😎
اپنوں کو ٹائم دیا کریں ٹف ٹائم نہیں
کیونکہ تاج محل دنیا نے دیکھا ممتاز نے نہیں
کچھ ہی پل کی بات ہوگی بس،💔
وضو ، کفن ، دعا ، دفن 😢
تیری عادت سی ہو گئی تھی ورنہ معلوم تو ہمیں بھی تھا کہ تو نصیب میں نہیں
ہم ادھورے لوگ ہیں
نہ ہماری نیند پوری ہوتی ہے نہ خواب
خوفناک لمحات وہ ہوتے ہیں
جب ہر چیز میسر ہو سوائے ذہنی سکون کے💔
کھاؤ قسم
کے تم Sunday کے دن
کپڑۓ نہیں دھوتی🙄🙄🙄🤨🤨🙈🙈
😂😂😂
عطا دیکھی تو رب کی دیکھی
ورنہ کون دیتا ہے کسی کو محبوب ﷺ اپنا😇♥️
#ٹھکرایا ہوا

جب آپ ایک گھنٹے میں ان گنت بار کسی کا آنلائن آف لائن ہونا چیک کریں کہ وہ آن لائن ہے یا نہیں تو یقین مانیں اس نے آپ کو محبت دی ہو یا نہ دی ہو
ذہنی بیمار ضرور کردیا ہے.....!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain