Damadam.pk
Muzamil-ali-007's posts | Damadam

Muzamil-ali-007's posts:

Muzamil-ali-007
 

شام ڈھلے کچھ یادیں اکثر مجھ سے ملنے آتی ہیں
اور پھر رات گزر جاتی ہے اُن کی خاطر داری میں💔😒

Muzamil-ali-007
 

بڑھاپے میں فرشتہ بننے سے بہتر ہے
جوانی میں ہی فرعونیت چھوڑ دیں

Muzamil-ali-007
 

کسی سے محبت ہونا زیادہ خطرناک ہے یا کسی کی عادت ہو جانا؟

Muzamil-ali-007
 

دنیا کے چند دلکش رہ جانے والے نظاروں
میں
عورت کی کمر سر فہرست ہے 🖤

Beautiful Nature image
M  : دنیا کا خوبصورت ترین قدرتی کرکٹ اسٹیڈیم جو وادی نگر گلگت بلتستان میں واقع - 
Muzamil-ali-007
 

تم آنا، میرے ماتھے پر لب رکھنا اور کہنا،
"مجھے تم سے محبت ہے، پھر مجھے خود میں سمیٹ لینا"
بس یہ چند لمحے میرے لئے کافی ہونگے!!

Muzamil-ali-007
 

تم آنا، میرے ماتھے پر لب رکھنا اور کہنا،
"مجھے تم سے محبت ہے، پھر مجھے خود میں سمیٹ لینا"
بس یہ چند لمحے میرے لئے کافی ہونگے!!

کوئی نہیں تھا مجھ کو دلاسہ دینے والا
اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رونے لگا میں
M  : کوئی نہیں تھا مجھ کو دلاسہ دینے والا اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رونے لگا - 
Muzamil-ali-007
 

اللہ سے بات کرنے کے لیـے الفاظ کا چناؤ نہیں کرنا پڑتا وہ دل کی کیفیت جان لیتا ہے آنکھوں میں اترتی نمی پڑھ لیتا ہے🥺🕋
الحمدللہ

Muzamil-ali-007
 

وَلَا تُخْزِنِی یَوْمَ یُبْعَثُوْن ❤️
یا اللہ مجھے اس دن رُسوانہ کرنا
جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائےگا...!
آمین یا رب العالمین 😢
(سورۃ الشعراء ـــ آیت87)
#❤️

Muzamil-ali-007
 

جس سے محبت کرتے ہو
اس سے بات کیےکتنے دن ہوگئے ہیں🙂💔🙂

Muzamil-ali-007
 

اور کسی دن مجھے نہ پاؤ تو
ڈھونڈنا مت بس مغفرت کی دعا کرنا💔

Muzamil-ali-007
 

#𝐌𝐀__𝐒𝐇𝐀__𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇
#picturechallenge🏆
بًســـــــــــــــمً آلَلَه
آلَرحًــــــــــــــمًنِ آلَرحًيَمً
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ💕
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"💕
🤲آمین️🤲

Muzamil-ali-007
 

چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا کبھی بچھٹرنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی کے کوئی تعلق بچا ہی نہیں💔☺

Muzamil-ali-007
 

جو شخص بنا کسی وجہ سے آپ سے اُکتا جاۓ اور نظرانداز کرے، تو میری نظر میں آپ کا حق بنتا ہے کہ آپ شکرانے کے نوافل آدا کریں کہ اللّه نے آپ کے سامنے ان کم ظرف لوگوں کو ظاہر کیا ہے جن پر آپ محبتیں لٹا رہیں ہیں وہ اس قابل بھی نہیں ہوتے کہ انہیں زندگی میں کبھی بے لوث محبتیں نصیب ہوں ۔💔🥀🙂
#Haram

Muzamil-ali-007
 

تیرے ہوتے ہوئے بھی گرتے تھے میرے آنسوں۔۔
تو اپنے بعد میرا حال سوچ تو سہی یارا۔۔😭🙏

Muzamil-ali-007
 

اس کے جذبوں کی سچائی دیکھ کر یقین کرنے کو دل تو چاہتا ہے مگر میں اپنے نصیب کی تلخیوں کو بھی تو نظر انداز نہیں کر سکتا...!!

Muzamil-ali-007
 

میں پوری توجہ چاہتا ہوں، ہر رشتے میں ہر منظر میں اور جس منظر میں مجھے لگے کہ مجھ سے زیادہ بھی کوئی اہم ہے تو میں اس منظر سے خاموشی سے ہٹ جایا کرتا ہوں!!
ایسا نہیں ہے کہ میں خود پرست ہوں، لیکن ہاں جہاں مجھے جتنا پیار ملے وہاں ذرا سی بھی کمی برداشت نہیں کر پاتا...!!

Muzamil-ali-007
 

میں نے تمہیں چھوڑا تمہاری خوشی کے لیے
تاکہ تمہارا دامن خوشیوں سے آباد ہو جائے
یہ دیکھ کر میرا دل بھی کہتا ہے کہ معصوم
کاش اس سے میری محبت با وفا ہو جائے
سعید معصوم
#rao

Muzamil-ali-007
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﻘﺪﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ، ﻭﮦ ﻣﻘﺪﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﮍﯼ ﮐﺎ ﮐﺎﻧﭩﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ!!