"- جو شخص رات کو 2 بجے آپکو اتنا ہنسائے کہ منہ پہ ہاتھ رکھنا پڑے کہ کوئی آواز سے جاگ نہ جائے ! تو اِک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ اِسی شخص کی وجہ سے رات کو 2 بجے منہ پہ ہاتھ رکھ کر روتے ہیں کہ کوئی آواز سے جاگ نہ جائے! - "💔🙂
پہلی رات دونوں کی مشکل گزرے گی_💔 تمہارہ گھونگھٹ اٹھے گا،میرا حساب چل رہا ہوگا_😓 🥀💔😰پہلی رات دونوں کی مشکل گزرے گی_💔 تمہارہ گھونگھٹ اٹھے گا،میرا حساب چل رہا ہوگا_😓 🥀💔😰
کسی سے روز بات کرنا اور پھر اچانک یہ سلسلہ رک جانا، اپنے آپ میں ہی ایک بہت بڑی اذیت ہوتی ہے۔ بندا اس سے بات کرنا بھی چاہتا ہے لیکن جب پتا ہوتا ہے کہ اگلے بندے نے آپ کو اس طرح سے رسپانس نہیں دینا جس طرح سے پہلے دیتا تھا تو آپ چاہ کر بھی بات نہیں کر سکتے۔ اچھے رویے جب اچانک انجان رویوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں تو اس اذیت سے نہ انسان نکل سکتا ہے اور نہ ہی کھل کر سانس لے پاتا ہے!!
کبھی کبھار مجھے یہ زندگی اتنی بوجھ لگتی کہ دل کرتا اُتار پھینکوں یہ سارا بوجھ... اکثر سمجھ نہیں آتی کہ میرے ہونے سے دکھ ہیں یا دکھوں کے ہونے سے ہی میں ہوں، سب کچھ میسر ہونے کے باوجود اداسی اندر سے کھائے جا رہی!!