کندھے کی ضرورت صرف ایک عورت کو ہی نہیں ہوتی، کبھی کبھی مرد بھی کسی کے شانے پر سر ٹکا کر آنکھوں کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتا ہے!!
میرے دانتوں میں کبھی بوٹی نہیں پھنسی😂لڑکی کیا پھسے گی🙈
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے😥
تیری مصروفیت ،تیری مجبوریاں سر آ نکھوں پر
مگر تیرا یوکسی اور سے بات کرنا مجھے اچھا نہیں لگتا
🖤🍁
اسے پتا تھا کہ اس کا نظرانداز کیا جانا مجھ پاگل لڑکے کو سب سے زیادہ تکلیف دیتا ہے، میں اس سے دور نہیں رہ سکتا تھا اس لیے جب وہ نظر انداز کرے تو غصہ میں کوئی بھی فیصلہ کر جاتا تھا
اسے یہ بھی خبر تھی کہ اگر ہمارے درمیان کبھی جدائی آئی تو اسی نظر انداز کرنے کی عادت کی وجہ سے آئے گی!!
اسی لیے اس نے جب مجھے چھوڑنے کا ارادہ کیا تو زیادہ کچھ نہیں کیا صرف نظر انداز کرنا شروع کردیا اور پھر مجھے اس سے دور جانا پڑا
اس کا مقصد بھی پورا ہو گیا اور اس بےحس پر کوئی الزام بھی نہیں آیا...!!

سمجھ نہیں آرہی محبت کروں یا پڑھائی!!!!!!!


سارے کِھلونے چھوڑ کر
جذبات سے کھیلتے ہیں لوگ 😊💔
میں ہمیشہ سیل پکڑتے ہی جلدی سے انباکس چیک کرتا ہوں کہ کہیں تمہیں رات کو میری یاد تو نہیں آئی اور شاید تم نے مجھے کوئی ٹیکسٹ کیا ہو
درد جب روح میں ہو تو
دوائیں بے اثر ہو جاتی ہیں😥😥


بیٹیوں کے لئے ایک الگ دنیا ہونی چاہیے۔۔۔😒
جہاں صرف نرم دل لوگ ہوں۔۔🌸🦋
اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں..
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے, کبھی~💔🔥
سنا تھا کہ حشر میں کوئی کسی کا نہیں ہو گا
مگر یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پر ہے
صرف چند لمحے تم میری انگلیوں میں اپنی انگلیاں ڈالو تاکہ مجھے محسوس ہو سکے زندگی انتہا کی خوبصورت ہے!!
دوسروں کیلئے اپنے آپ کو گراتے گراتے پتہ ہی نہیں چلتا کہ لوگ ہمیں گرا ہوا ہی سمجھ بیٹھے ہیں
جبکہ ہم تو اُنہیں کھونے کے ڈر سے ان کے سامنے عاجز بننا چاہتے ہیں
مگر بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو آپکو کھونے سے ڈرتے ہیں!!
اگر میں تمہارے لیے ضروری ہوتا تو مجھے منانے کی لیے تم منانا سیکھ لیتی!!
تمہیں پتا ہے ناں تم مناؤ گی تو میں مان جاؤں گا۔۔۔ تم مجھے منا بھی لیتی اگر میں تمہارے لیے ضروری ہوتا...!!
میں تجھے حیران نہ کر دوں تو کہنا
اور نیند میں بھی پریشان نہ کر دوں تو کہنا
میری موت کی خبر تو تجھ کو ہلا ہی دے گی
میں تیری دنیا ویران نہ کر دوں تو کہنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain