گزشتہ رات بھی تارے گنے ہیں صاحب!!!🖤🖤
کہ نیند اب نیند کی دوائی سے بھی نہیں آتی۔۔🍁🍁
تمہارے بعد لبوں سے ہم نے صرف🍂
سگرٹ کو ہی لگایا 🥀
بابو 🥀❤️🌏🖤
عشق تو وہ تھا جناب
کہ عاشق نے اذان نا دی ۔تو
خالق نے صبح نا کی🖤
تم سے خاک_____الجھے گا
حالات سے الجھا ہواشخص🙃
مرنے کے بعد اکثر رشتےدار بحث کرتے ہیں کہ روٹی ہماری بنتی ہے لیکن ہمارے معاشرے کا المیہ جب بندہ بیمار ہوتا ہے کوئی یہ نہیں کہتا دوائی ہماری بنتی ہے
مرنے کے بعد اکثر رشتےدار بحث کرتے ہیں کہ روٹی ہماری بنتی ہے لیکن ہمارے معاشرے کا المیہ جب بندہ بیمار ہوتا ہے کوئی یہ نہیں کہتا دوائی ہماری بنتی ہے
گفتگو ہم سے" اور خیالوں میں کوئی اور !!!
حال آپکا بھی میری __نمازوں جیسا ہے ! 🖤
🥀🥀🥀🥀
#Tea_Lover ☕

"مہنگی" سے" مہنگی" "سگرٹ" بھی پی لی😑
"لیکن پھر بھی" تیرا خیال دل سے🍂"
" نہ بھولا سکی 🥀"
وہ شخص مجھ سے بات تک نہیں کرنا چاہتا تھا اور میں سجدوں میں گڑگڑا کر اسے ربّ سے مانگتا رہا
میرے خیال میں اظہارِ محبت کے بعد صنفِ مخالف کا کسی دوسرے شخص سے بات چیت رکھنا اور جواز دینا کہ ہم صرف دوست ہیں، دھوکہ کہلاتا ہے!!
"زندگی کا مقصد دوسروں کیلئے آسانی فراہم کرنے کیلئے اپنی ہر ممکن کوشش کرنا ہے"
کسی کے ماتھے پر تھوڑی لکھا ہوتا ہے کہ وہ آخر تک ساتھ نبھائے گا یا بیچ راہ میں چھوڑ دے گا...!!
لاکھ اختلافات سہی لیکن اُس کا نہ ہونا درد دیتا ہے!!
میرے چہرے پہ تیرے نقش ابھر آتے ہیں
اس سے بڑھ کر تیرے ہونے کی شہادت کیا ہے

آج تو دل کر رہا ہے کہ وہ سارے کپڑوں کو آگ لگا دوں جو تمہاری مرضی کے لیے تھے 😥🥀
سنو محترمہ
سانس لینے اور موبائیل استمعال کرنے کے علاوہ کوئ تیسرا کام بھی کرتے ہو تم لوگ 😏😁😒😒
مشکلیں ختم ہوں نہ ہوں لیکن تیرے ہونے سے حوصلہ ہوتا ہے!!
عالم کی ظاہری شکست پر اسلۓ دکھ ھوتا ھے کہ پہت سے لوگوں کا ایمان کا جنازہ نکلے گا۔کہ اپنے پوسٹوں اور باتوں میں علماء کی مزاق اور توھین کریں گے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain