جب کسی کو چن لیا جاتا ہے تو چہرہ معنی نہیں رکھتا، ماضی نہیں پوچھا جاتا
بس! خوش آمدید کہا جاتا ہے!!
جس دن تمہارا کسی سے بات کرنے کو دل نہ کرے مجھے کال کر لینا، ہم خاموش رہیں گے!!


*کوئی بھی چیز جو ناپسندیدہ ہو اسے نظر انداز کر دیں، کسی کی برائی کے پیچھے نہ پڑیں..*
*کون فرشتہ ہے یہاں؟؟*
*جب ہمارے اندر غلطیاں ہو سکتی ہیں تو دوسروں کے اندر بھی ہوتی ہیں، کسی کے عیب کے پیچھے نہ پڑیں،درگزر کرنا سیکھیں.....
میرے آنکھوں میں آنسوں آگۓ
جب خدا نے مجھ سے پوچھا
" اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"
' کیا میں تمہارا رب نہیں'
میں نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں
اس پر خدا نے بڑے لاڈ سے کہا
" فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن "
' تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر '
یہ آج کے عاشق ہیں، ایک پر کہاں ٹکتے ہیں!!
یہ دنیا غم تو دیتے ہیں
آپ واہ واہ کریے نہ !!!!
شریکِ غم نہیں ہوتے
کسے کے دور جانے سے
محبت کم نہیں ہوتے 💯🖤
🥀😌
دنیا کی ہر چیز سے فایدہ اٹھائیں ۔۔۔پر۔۔۔
کبھی کسی کمزور کی مجبوری کا فایدہ نہ اٹھائیں
Natural Beauty 💕💕

دل تیری ہر بات________مان لیتا ہیں
کوئی تو جادو ہے میری جان تجھ میں😍
محترمہ۔۔!
کوئی ایسی ڈش جو گھر والے صرف تم سے بنواتے ہیں🤭 🙈🙆🙈😅😂😝😜😜😝😜😜
اور یہ جا رہے ہیں امیر لوگ
پوسٹ اگنور کر کے 2MB بچا کر تاج محل بنوانے🙂🥺
بہت خاص ہے وہ شخص میرے لیے
پھر بھی وہ میرا دل د.💔ا ہے 💔
سب کے لئے وقت ہے اس کے پاس
بس مجھ سے ہی دوریاں بناتا ہے😢

اپنےمشکل وقت میں کبھی کسی انسان کے دروازے پےدستک نہ دو..صرف اور صرف اللہ سے رجوع کرو..تمہاری مصیبت ختم ہو جائے گی..ان شاءاللہ🙏🏼
نوکری کے دوران رشوت, دھوکا, جھوٹ اور ظلم و زیادتی,
اور ریٹائرمنٹ کے بعد ہاتھ میں تسبیح, سفید ٹوپی اور مسجد میں پہلی صف.
افسوس !😭

ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی.

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain