Damadam.pk
Muzamil-ali-007's posts | Damadam

Muzamil-ali-007's posts:

Sad Poetry image
M  : میں کُچھ دن سے اچانک پھر اکیلا پڑ گیا ہوں، نئے موسم میں اِک وحشت پُرانی - 
Muzamil-ali-007
 

سنو،لڑکیوں 🙆
پیکج خود کرتی ھو یا اقبال کے شاہینوں کو لوٹتی ھو 😂🙈😅

Muzamil-ali-007
 

💕اگر کسی کی مسکراہٹیں ہمارے وجود سے وابسطہ ہیں تو یقین کیجئے ہمارا وجود قابل رشک ہے💕

Muzamil-ali-007
 

خدا کی قسم ماں نہیں تو کچھ نہیں میرے مولا سب کے ماؤں کو سلامت رکھے
🙏🙏🙏miss you

Muzamil-ali-007
 

لوگ کیسے سمجھیں گے کے میں اداس ہو کیونکہ ان کے ملنے سے پہلے ہی ہم مسکرا دیتے ہے ،🥲

Life Advice image
M  : 💔💔💔💔riyt💕 - 
Muzamil-ali-007
 

جانتے ہو
چاے اور چاہت
ایک جیسی ہوتی ہے
مل جائیں تو سکون
🥀🦋
نہ ملیں تو بے قراری🥹
بابل رائیٹس

اے اللہ ! ہم پہ وہ بوجھ نہ ڈال جس کو اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں ۔
آمین
M  : اے اللہ ! ہم پہ وہ بوجھ نہ ڈال جس کو اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں ۔ آمین - 
Muzamil-ali-007
 

جو کسی ایک سے مُخلص ہو ، وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے 🖤

Muzamil-ali-007
 

اِک افسانہ رہ جائے گا ایک نشانی رہ جائے گی
ہم لوگ چلے جائیں گے اِک کہانی رہ جائے گی❤️

Jokes image
M  : Hahaha 😂🤣 - 
Muzamil-ali-007
 

بہت سی لڑکیاں یہ سوچ کر مجھے لفٹ نہیں کرواتی
کتنا خوبصورت 😍 ہے پتا نہیں کتنی گرل فرینڈ ہوں گی 😂😜
یقین کرو اک وی نی 🙈

Muzamil-ali-007
 

★_کیا کروں نہیں بنتی میری کسی سے.
🥀💯✨

Muzamil-ali-007
 

تھُوڑا بھی نَہیں ،، اَچھَا خَاصَا کَر کَے !!
کَیا مَلاّ تُمہیں ؟؟ اِتنا تَمّاشہّ کَر کَے !!
جون ایلیاء 🔥✨🥳

Muzamil-ali-007
 

منتیں ادھوری رہ گئیں!
چاہنے والا معذرت کر گیا.

🥀سوچ اونچی اور بھروسہ خدا پر ہونا چاہیے ✨🌸🤍
M  : 🥀سوچ اونچی اور بھروسہ خدا پر ہونا چاہیے ✨🌸🤍 - 
Muzamil-ali-007
 

دو چار دن کا ٹائم پاس ہم کو نہیں قبول
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو

Muzamil-ali-007
 

*زندگی سچ مچ چڑیا گھر جیسی ہوگئی ہے*
*کہیں سانپ، کہیں کتے، تو کہیں گرگٹ ملتے ہیں*

😭💔💔💔💔😭😭😭😭😭
M  : 😭💔💔💔💔😭😭😭😭😭 - 
Muzamil-ali-007
 

✨نہ ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا ہوتا ہے ۔۔🥀
🔥نہ ہر لڑکی بدکردار ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙃🖤