Damadam.pk
Muzamil-ali-007's posts | Damadam

Muzamil-ali-007's posts:

Muzamil-ali-007
 

علاج عشق جو پوچھا میں نے طبیب سے..
دھیمے سے لہجے میں بولا زہر پیا کرو..
مرحوم دل💔

Muzamil-ali-007
 

مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے.....
میری عادتوں کو بگاڑ کر.....😞💔

Muzamil-ali-007
 

سنا ہے یہاں شاعر بہت------------- ہیں
کچھ ہمیں بھی سناؤ ہم گھائل بہت ہیں💔😐

Funny joke
M  : 🤦🤔🤗🤣 Ryan - 
💔💔💔🤦🤔tyk
M  : 💔💔💔🤦🤔tyk - 
Muzamil-ali-007
 

اے اللّٰہ جو میں چاہتا ہوں اس میں اپنی مرضی شامل کر کے میرے حق میں بہترین بنا میرا نصیب کھول دے۔۔ یا اللّٰہ پاک میری اُس پریشانی کو حل فرما دے جو شدت سے میرے دل کو کھائی جارہی ہے
اےاللّه میرے لئے کن فیکون کو آسان کر دے آمین 😢

Sad Poetry image
M  : ×°•🌸🔥✨ "- پھر وہی شبِ غم کا عالم ، پھر وہی منتظر نگاہیں! - "🙂💔 - 
Funny joke
M  : Hhhhh Hy 😅🤣 - 
غیروں سے مانگا کچھ نہ ملا ذلت ملی 
اللہ سے مانگا سب کچھ ملا عزت ملی
M  : غیروں سے مانگا کچھ نہ ملا ذلت ملی اللہ سے مانگا سب کچھ ملا عزت ملی - 
Muzamil-ali-007
 

آسمانوں میں مقبولیت اور قبولیت کے ضابطے الگ ہوتے ہیں، اکثر زمین والوں کے ستائے ہوئے آسمان والے کے لاڈلے ہوتے ہیں۔

Muzamil-ali-007
 

وہ ہاتھ بہت انمول ہوتا ہے جو آپ کو💕
اس وقت تھامے جب آپ بکھر رہے ہوں💕

Muzamil-ali-007
 

#سِکھایا_ہے_میری_ماں_نے_مجھے!!!
بنتِ #حَوا سے #جو #کھیلے #اسے #مرد نہیں کہتے🔥

زندگی یہ چاہتی ہے میں خودکشی کر لوں، میں اس انتظار میں ہوں کوئی حادثہ ہو جائے__💔🙂
ツ
M  : زندگی یہ چاہتی ہے میں خودکشی کر لوں، میں اس انتظار میں ہوں کوئی حادثہ ہو - 
Muzamil-ali-007
 

*وحشت تو یہ ہے کہ ہم خود سے بھی تنگ ہیں🥀🌚*

Muzamil-ali-007
 

لوگوں کا ” اَصلی رنگ “ تَب نظَر آتا ہے _____،،
جب ہَم اُن کے لیے ” فائِدہ مَند “ نہیں رہتے . . . .✌

Funny joke
M  : Hhhhh Hy 😅😅😅😝 - 
Muzamil-ali-007
 

ماں ہر رشتے کی کمی پوری کر سکتی ہے لیکن miss you ماں کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا 💔

Muzamil-ali-007
 

اے بنتِ حوا تاج سے بھی زیادہ_🦋
جچتا ہے حجاب تم پر __👌
#noor

Muzamil-ali-007
 

💔مجھے تو بس محبت ہے💔
💔کوئی اُمید نہیں تم سے💔
💔

Muzamil-ali-007
 

کل رات میں نے اپنے دِل سے تیرا رشتہ پوچھا_____!!
کمبخت کہتا ھے جتنا میں اُس کا ہوں اُتنا تیرا بھی نہیں❤❤