Damadam.pk
Muzamil-ali-007's posts | Damadam

Muzamil-ali-007's posts:

Muzamil-ali-007
 

بیٹی ان پڑھ اور جاہل رکھ لیں
مگر ہاسٹل نہ بھیجیں
جن کو تکلیف ہو رہی ہے میرے سچ سے
#تو_وہ پوسٹ پر نہ آئیں😐💔

Muzamil-ali-007
 

چھوٹی عمر میں، ڈپریشن، نیند، دل اور بی پی کی گولیاں کھانے کی اذیت آپ نہیں سمجھ سکتے یہ سب وہی جانتے ہیں جنہوں نے زندہ رہ کر عذاب سہے ہوں...
🙃🙂

Muzamil-ali-007
 

اپنے وہ نہیں ہوتے جو تصویر میں ساتھ کھڑے ہیں
اپنے وہ ہوتے ہیں جو تکلیف میں ساتھ کھڑے ہیں

Muzamil-ali-007
 

حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ
جن سے عشق ہوجاۓ بس وہی دلکش لگتے ہیں

Sad Poetry image
M  : بعض اوقات ایسے بھی ہوتا ہے کہ آپ جسے محبت سمجھتے ہیں وہ محبت نہیں ہوتی بس - 
Muzamil-ali-007
 

کر کے اک دوسرے سے عہدِ وفا
آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم
جون_ایلیاء💔

Miss you 😭Ami jan
M  : Miss you 😭Ami jan - 
Muzamil-ali-007
 

سنبھل کے چلنا یہ شہر عقابوں کا ہے لوگ سینے سے لگا کر دل نکال لیتے ہیں🔥💔

Muzamil-ali-007
 

اس نے کہا مت کہو مجھے جان اپنی
میں نے اس کا یہ کہا مان لیا
اس نے کہا مت بچھاؤ میرے رستے میں پلکیں
میں نے اس کا یہ مان بھی رکھ لیا
اس نے کہا مت جئیو میرے لئیے
اس کا یہ کہا مجھ سے مانا نہ گیا
مجھے جینا اس کے بنا اچھا نہیں لگتا
زندگی کا یہ سفر بنا اس کے کیسے کٹتا
ہاں سانسوں کی ڈوری ٹوٹ جائے تو اور بات
ورنہ معجزہ یہ میرے ساتھ کچھ جچتا نہیں
اس کا کہا ہر لفظ میرے سر آنکھوں پر
لیکن ہجر کا یہ فیصلہ میرے حق میں کچھ اچھا نہیں
جس سے میں نے کبھی کچھ مانگا ہی نہیں
اس نے میرے جینے کے لئیے کچھ چھوڑا ہی نہیں

Muzamil-ali-007
 

والد کی عزت کرنے والا کبھی غریب نہیں ہوتا
ماں کی عزت کرنے والا کبھی بدنصیب نہیں ہوتا
یا اللہ ہمارے والدین کو ہمیشہ صحت مند رکھے آمین

Muzamil-ali-007
 

- ہر لڑکی #کو #عزت #دو #تاکہ وہی-"
عزت لوٹ کر تمہاری بہن بیٹی کو ملے ..!!🤍🔥

Muzamil-ali-007
 

زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے
لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آ سکتا
اور یہی ہمارا ایمان ہے

Muzamil-ali-007
 

وہ سارے جہاں کی خوشیاں
و تیرا مجھے ہم سفر کہنا

مزہ لو 💔✨
M  : مزہ لو 💔✨ - 
Muzamil-ali-007
 

zindgi ma sab sa lari karo APNI bhan sa kb bhe nhe Karn lari kb tng bhe mat Karn 🤦🥰😴

زندگی تب سے بہت آسان ہو گئی ہے، 
جب سے میں نے سمجھ لیا کہ لوگ ،لوگ ہوتے ہیں 
لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں ، نہ کوئی کسی کا انتظار کرتا ہے اور نہ کوئی کسی کے نہ ہونے سے مرتا ہے ،ویسے بھی لوگوں کی مثال اُن پرندوں جیسی ہے جو شجر کو سوکھتا دیکھ کر کہی اور آشیانا بنا لیتے ہے۔۔!!_💔🙂
ツ
M  : زندگی تب سے بہت آسان ہو گئی ہے، جب سے میں نے سمجھ لیا کہ لوگ ،لوگ ہوتے ہیں - 
Muzamil-ali-007
 

ہے دُنیا میں وہ #جَنَّت کا اِک ٹُکڑا
پیار سے ہم جِسے ماں کہتے ہیں💗
#ᎠᎬᎬᏢ

Muzamil-ali-007
 

گرل فرینڈ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔
جسکو دیکھو وہ کہتا ہے مجھے گرل فرینڈ چاھیئے۔۔
کون ہوتی ہے گرل فرینڈ کبھی سوچا ؟
اپنی ماں کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ کر برداشت کرسکتے؟
اپنی بہن کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا برداشت کرسکتے۔۔
بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ مگر اسکے مفہوم میں اس قدر گھٹیا چیزیں چھپ گئ ہے کہ عورت کہ لیئے یہ لفظ ایک گالی سے کم نہیں۔۔۔
تو خدارا۔۔۔
جو چیز آپ اپنی بہن بیٹوں ماؤں کہ لیئے پسند نہیں کرتے وہ دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کہ لیئے بھی مت کیا کریں۔۔
قرآن مجید میں ہے جو تم کو پسند ہے اس سے نکاح کرلو پر ہم لوگ ایسا نہیں کرتے ہیں
ہم اس کی عزت خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں کسی کا بھروسہ جیت کر پر اس کے بھروسے کا قتل کر دیتے ہیں
اگر کسی کو پوسٹ بری لگی تو sory

Kya kehte fr lgaa lun🙊🖤
♡- ន A ɨ ⨏ ɨ -♡
M  : Kya kehte fr lgaa lun🙊🖤 ♡- ន A ɨ ⨏ ɨ -♡ - 
Jokes image
M  : Aisa b bhala hota kya 😞😞💔 ♡- ន A ɨ ⨏ ɨ -♡ -