#we_love_mohammad_ﷺ_challenge🏆 ✨⭐رسول اللہ صلی اللہ علی وسلم نے ارشاد فرمایا:✨⭐ جو کسی تنگدست کے لیے آسانی پیدا کرے گا اللہ سبحان و تعالی اس کے لیے دنیا و آخرت میں آسانی پیدا فرمائے گا⭐✨ Photo of the day 🕋
سر پر ھيلمٹ نہ ھو تو چالان كٹ سكتا ھے ليكن سر پر دوپٹہ نہ ھو تو كوئی فرق نہيں پڑتا كيونكہ جان كی قيمت ھے ايمان كی كوئی قيمت نہيں.
🌸✨ ترے بغیر مجھے یہ جہاں نہیں درکار ترے بغیر نہیں کائنات وارے میں__!!🖤🔥
اس سے پہلے کی جدائی کی خبر تم سے ملے ہم نے سوچا کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے🥲🥲
سری لنکن قوم کو فتح مبارک ❤️ جیت اسی کی ہوتی ہے جو اچھا کھیلتا ہے 💕
وہ شخص جو خدا سے مانگا تھا خدا کے بندوں نے چھین لیا مجھ سے #AdaTt💔
میرے مرنے سے کچھ نہیں ہو گا ... میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا؟؟؟
ہم اکثر اپنے چاہنے والوں کی لمبی قطار کو چھوڑ کر، اس ایک شخص کے پاس ذلیل ہونے پہنچ جاتے ہیں، جسے ہماری پرواہ تک نہیں ہوتی!!
زندگی اک چاہت کا سلسلہ ہے کوئی مل گیا تو کوئی بچھڑ گیا😥😥😭 جسے مانگا تھا دعاوں میں وہ کسی اور کو بن مانگے مل گیا😭😭😥 BrÀñD