Damadam.pk
Muzamil-ali-007's posts | Damadam

Muzamil-ali-007's posts:

Muzamil-ali-007
 

وں❣️

Muzamil-ali-007
 

,,,, نکاح میں بھی عجیب سی طاقت ہے ،،،☺☺
،،،،اجنبی،سا شخص جان سے پیارا ہو جاتا ہے ،،🥀🌹❤

یہ دنیا میرے دوست مایوس کن ہے ،نیند کے سِوا اس میں کوئی تفریح نہیں ہے۔۔💔🙂
ツ
M  : یہ دنیا میرے دوست مایوس کن ہے ،نیند کے سِوا اس میں کوئی تفریح نہیں ہے۔۔💔🙂 ツ - 
Tlkh haqiqat💔😢
M  : Tlkh haqiqat💔😢 - 
Muzamil-ali-007
 

نظر انداز کرتے ہو شدت سے
تم مجھے مار کیوں نہیں دیتے۔۔۔۔🥀💫

Muzamil-ali-007
 

تم اچھے لگتے ہو اس لیے یاد کر لیتے ہیں
🥀🖤🍁
ورنہ جو لوگ غرور کرتے ہیں انہیں تو ہم سلام بھی نہیں کرتے📎😍🍁☁️❄️

Social media post
M  : اللّٰہ پاک سب ماٶں بہنوں کی عزت کی حفاظت فرمائے آمین۔🤲 Follow me..🥰🥀♥️ - 
Muzamil-ali-007
 

نکاح میں آؤ گے تو عشق بھی کر لیں گے..🤲
یوں حرام محبت ہم سے نہیں ہوتی__😌🏃

Muzamil-ali-007
 

اپنے ماں باپ سے اونچی آواز میں بات نہ کیا کرو 😢
جس دن یہ خاموش ہوگئے
اس دن تم اس کی آواز سننے کو ترسوگے😭
يا الله تو سب کی ماوؤں کو سلامت رکھیں⁦ آمین⁦⁦❤️⁩😭🙏

Muzamil-ali-007
 

یہ میرا ظرف تھا کہ اسے چھوڑ دیا ۔۔۔
ورنہ
لوگ سانپوں کو مار دیتے ہیں👊👊

Muzamil-ali-007
 

عورت کی محبت کا کوئی ثانی نہیں💯🌾
مَرد کی خُوشی کے لئے اپنی خُواہشات اور عادات
بِھی مَرد کی پَسند کے مُطابق کر لیتی ہے - ✨💕
๛ツ🖤🥀

آج بس ہو گئی ہے میری ۔۔
آج بس موت آئے بسم اللہ ۔۔ 💔🙂
M  : آج بس ہو گئی ہے میری ۔۔ آج بس موت آئے بسم اللہ ۔۔ 💔🙂 - 
تجھے کیا لگتا ہے تیرے جانے سے غم ہوگا نہیں میری جان بس ، بس ایک Contact کم ہوگا☺
M  : تجھے کیا لگتا ہے تیرے جانے سے غم ہوگا نہیں میری جان بس ، بس ایک Contact کم - 
Funny joke
M  : میں صرف شکل سے ہی معصوم ہوں🤨😋 پنگا لینے کی غلطی مت کرنا 😒✌️😂😝😝 Ⓨ︎...Ⓡ︎ - 
Muzamil-ali-007
 

- کر تو لینا تھا تیرے ساتھ بھی گزارا لیکن۔
اب تیرے ساتھ بھی کرتے، تو گزارا کرتے۔🖤

Muzamil-ali-007
 

میں اذیت پسند لڑکا ہوں-“ ہمیشہ ان چیزوں کی خواہش کرتا ہوں جو نصیب میں نہیں ہوتیں :))🙂💔
:( 👍

Muzamil-ali-007
 

ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
آخرمیرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
جون ایلیا
#Ali_Na

Life Advice image
M  : Deep..💔 - 
تیرے ہوتے ہوئے بھی اے خالقِ کائنات!
مجھ پہ ہر شخص نے خدائی کی--💔😢🥀
🦋
M  : تیرے ہوتے ہوئے بھی اے خالقِ کائنات! مجھ پہ ہر شخص نے خدائی کی--💔😢🥀 🦋 - 
Muzamil-ali-007
 

تم پہ مرنے سے کہیں بہتر تھا
ہم کسی حادثے میں مر جاتے