Damadam.pk
Muzamil-ali-007's posts | Damadam

Muzamil-ali-007's posts:

Muzamil-ali-007
 

کل کریں گے تم
پر شاعری " نومبر "
کہ آج اکتوبر کی رات آخری ہے🍂
31_OCTOBER 🍂👻
🖤🥀
#_____Oneza Malik...

Muzamil-ali-007
 

آئی فون نہیں محترم💓 حجاب اور عزت دے سکتا ہوں ❤

Muzamil-ali-007
 

یوں تو اور بھی ۔۔۔۔۔۔۔
بہت!!!!!!
غم ہے آدم ذات کو۔۔۔۔۔
مگر!!!!
ہجر یار
جوانی کھا جاتا ہے۔۔۔۔۔
💔

Muzamil-ali-007
 

سب نگاہوں کی بات ہے مرشد 🙂🌿
چہرے کہاں حسین ہوتے ہیں 🥀😏

اس دنیا میں کوئی بھی بیکار نہیں ہے اگر وہ کسی دوسرے کا بوجھ ہلکا کرنے کے قابل ہو !
چارلس ڈکنز
M  : اس دنیا میں کوئی بھی بیکار نہیں ہے اگر وہ کسی دوسرے کا بوجھ ہلکا کرنے کے - 
Muzamil-ali-007
 

اتنے مخلص نہ بنو تم کہ کسی دن تم سے____
مَیں یہ چاہوں کہ میرے ساتھ جیو اور مَرو ____

Muzamil-ali-007
 

میں ہر وقت جس کی بات کرتا ہوں۔
وہ شخص مجھ سے بات کیوں نہیں کرتا

Muzamil-ali-007
 

ہاں ہم بیوقوف ہیں!
جو ہم اپنے قیمتی جذبات ایک ایسے شخص پر لٹاتے ہیں جس کی نظر میں ہماری کوئی ویلیو نہیں ہوتی 🥀 🖤

Muzamil-ali-007
 

ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں حیا کی
سادگی بھی عورت کو چار چاند لگادیتی ہے-💝😊
🍁

Muzamil-ali-007
 

وہ سب کے ساتھ ضرب کھا رہا ہے اور مجھے
ریاضی آتی ہے، تکلیف جانتے ہو میری؟
🖤🍁

Muzamil-ali-007
 

وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی..🙂
جس کو بتا دیا جاۓ کے تم ضروری
ہو..💯💔

Muzamil-ali-007
 

وہ اگر چاہے تو تجدید محبت کے لئے، ایک ہلکا سا تبسم اک انگڑائی بہت!!

Muzamil-ali-007
 

آج بھی ان سے بےانتہا محبت ہے
آج بھی اگر وہ لوٹ آئے تو سینے سے لگا لو 😥💔

Muzamil-ali-007
 

اور تمہارے ساتھ اک بھی تصویر نہیں میری...

Muzamil-ali-007
 

آج بس ہو گئی ہے میری ۔۔
آج بس موت آئے بسم اللہ ۔۔ 💔🙂

Muzamil-ali-007
 

ایک دوسرے کے لیے status لگائے جاتے ہیں لیکن ایک دوسرے کو send نہیں کیے جاتے۔۔۔۔
ایک دوسرے سے بات کرنے کے لیے ترس جاتے ہیں لیکن ایک دوسرے کو massage نہیں کرتے۔۔۔۔
بعض اوقات انائیں کھا جاتی ہیں 💔
محبت کو،دوستی کو،پیارکو،رشتے کو🔥🚬

Muzamil-ali-007
 

*جس دن تمہارا کسی سے بات کرنے کو دل نہ کرے مجھے کال کر لینا، ہم خاموش رہیں گے۔* 🥲🖤
#AdaTt💔

Muzamil-ali-007
 

وہ جو ہمیں عزیز ہے کیسا ہے کون ہے؟؟؟
کیوں پوچھتے ہو ہم نے بتانا تو ہے نہیں۔۔۔

Muzamil-ali-007
 

غم رہا جب تک کہ دم میں دم رہا
دل کے جانے کا نہایت غم رہا
سنتے ہیں لیلیٰ کے خیمے کو سیاہ
اس میں مجنوں کا مگر ماتم رہا
میر تقی میر 💜
#shazadi

Muzamil-ali-007
 

___💕
مسئلہ صرف محبت نہیں ہوتی
ضد بھی نہیں
نہ ہی حسن
نہ ذہانت
نہ انا اور نہ ہی ایک انسان
لاتعداد بہترین اور خوبصورت لوگ
متبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں
اور طلبگار بھی
پھر مسئلہ ہے کیا ؟
" کیمسٹری "
جو اس انسان کے ساتھ محسوس ہو چکی ہوتی ہے
بس
وہی کمی بےچین رکھتی ہے ___
#Masoom