خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللّٰہ تعالیٰ مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والوں کو بار بار نصیب فرمائے
آمین
دھیان کوئ نہیں دیتا دھڑکتے دل پر
اعلان تین بار بڑے غور سے سنا جاتا ہے
اکڑ بکڑ بمبے بو🤦
جنہوں نے coment نہیں کیا😒
انکی شادی کبھی نہ ہو🤷
آمین ثم آمین😂😝😝
یہ دیکھاوے کے رابطے اور رسمی گفتگو، ہمیں عذاب لگتی ہیں!!
دولت کے شوقین لوگ
کبھی
وفادار نہیں ہوتے 💀✌️
تم ابھی قدر نہیں کرتے، میرے مرنے کے بعد جو ہوگا اُسے پچھتاوا کہتے ہیں!!
بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے تو بند کر دیتے ہیں پر
کھڑکی سے جھانکنا نہیں چھوڑ تے
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ اپنے آپ کو کتنا پھنسا ہوا محسوس کرتے ہیں یا آپ نے کسی کو کتنا زیادہ مجروح کیا ہے، آپ بدل سکتے ہیں۔
.کتابوں اور رِشتوں کو سلامت رکھنے کے لیے اُن کو وقت دینا ہوتا ہے
ورنہ دیمک نہ صرف کتابوں کو بلکہ رشتوں کو بھی
ختم کر دیتی ہے..۔♥️
*⏤͟͟͞͞★ᬊ᭄✨
وہ لمحے بہت ہی بھاری ہوتے ہیں جب ہم نہ چاہتے ہوۓ
بھی اپنے دل کے خلاف فیصلہ دے کر اپنے ہی
صبر کا امتحان لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
میں چاہتا تھا تم مجھے سمجھو، میرے مسئلے سنا کرو، افسوس تم بھی چھوڑ گئے اوروں کی طرح...!!
خوش رہنا اور جینا تو صرف تمہارے ساتھ تھا، تمہارے بغیر تو ہر گھڑی مرنا ہے!!
زندگی سے تھوڑی وفا کیجیئے
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیئے🥀
ہر کوئی نہیں ہوتا آپ کے قابل
اکیلے بیٹھ کر چائے کا مزہ لیجئیے☕️🥰
#iii
چاہت، فکر، احساس، سادگی اور وفا
میری انہیں عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا
نہ جانے کتنے کپڑے میری الماری میں لٹکے رہ گۓ
تیرا بچھڑنا میرے جوانی کے شوق کھا گیا
مجھے خود سے معافی مانگنی پڑی
کہ میں خود کو خوش نہ رکھ سکا😢🖤.
جِن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے،
وہ رحمت العالمین حضرت
محمد ﷺ ہیں۔
❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain