Damadam.pk
Muzamil-ali-007's posts | Damadam

Muzamil-ali-007's posts:

بات کرنے کے لئے وقت اور موڈ کی ضرورت نہیں ہوتی بس دل میں اہمیت ہونی چاہیئے
Deem
M  : بات کرنے کے لئے وقت اور موڈ کی ضرورت نہیں ہوتی بس دل میں اہمیت ہونی چاہیئے  - 
*زندگی کی ساری کمائئ کو اگر موت پر تقسیم کیا جائے تو صرف یہ بچتا ہیں* 
اللہ سب کا خاتمہ ایمان پر کرے      آمین
M  : *زندگی کی ساری کمائئ کو اگر موت پر تقسیم کیا جائے تو صرف یہ بچتا ہیں* اللہ - 
Muzamil-ali-007
 

میں تم سے اتنی نفرت کرتا ہوں کہ۔۔۔۔
تمہارے مرنے کے بعد تمہارا منہ تو دیکھنا بہت دور کی بات ہے۔۔۔۔
میرے ہاتھ تمہاری بخشش کی دعا کے لیے بھی نہیں اٹھیں گے۔۔۔۔
تم نے میری زندگی برباد کر دی ہے۔۔۔
مجھے کہیں بھی سکون نہیں ہے۔۔
میری ماں میرے حال پر روتی ہے۔۔
تم مجھے چھوڑ کر کسی اور کے پاس کیسے جا سکتی ہو۔۔۔
تم نے مجھے نہیں میری روح کو توڑا ہے۔۔۔۔
جب میں تمہیں کسی اور کے پاس تصور کرتا ہوں تو۔۔۔۔
میرا دل کرتا ہے کہ میں خود کو آگ لگا لوں۔۔۔۔
میں نے تو خود کو تم پر وار دیا تھا نا۔۔۔۔
پھر کیسے تمہیں کسی اور سے محبت ہو گئی۔۔۔۔۔
میں تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گا۔۔۔۔۔
میرا دل توڑنے کی تمہیں ایسی سزا ملے گی کہ ۔۔۔۔۔
تمہاری روح کانپ اٹھے گی۔۔۔۔😭😭😭😭💔💔💔💔۔

Muzamil-ali-007
 

میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو. Deem

Muzamil-ali-007
 

کوئی سمجھے تو اک بات کہوں صاحب...🙂
تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے!!! ♥️✨

Muzamil-ali-007
 

کر کے نقاب اس نے خود کو محبت سے بری سمجھ لیا😐
اسے کیا خبر تهی کہ عشق شروع ہی آنکھوں سے ہوتا ہے ♥️...

Muzamil-ali-007
 

ہم ادھورے لوگ ہیں۔۔۔! صاحب 🥀
ناہماری نیند پوری ہوئی نا خواب😣
Deem

Muzamil-ali-007
 

،،،محبت ڈھونڈنے والوں_______کو نہیں ملتی_____💙
محبت بانٹنے والوں_______کو ملتی ہے_____💙
Deem. 🖤🥀

میں کیسے مان لوں وہ مجھ سے بچھڑ کر رویا بہت۔🥀
M  : میں کیسے مان لوں وہ مجھ سے بچھڑ کر رویا بہت۔🥀 - 
Have a great time
M  : Have a great time - 
Muzamil-ali-007
 

کون روتا ہے تعلق کو ,تا دیر تک....
سب چلے جاتے ہیں بس ایک سپارہ پڑھ کے.💔

Muzamil-ali-007
 

آ بیٹھ میرے سامنے تجھ پر آیت پڑھ کر دم کروں 😍
کہ تو میرے سوا کسی اور کا طلبگار نہ ہو🙈⁦❤️⁩ ♥️

Muzamil-ali-007
 

وہ مجھے چھوڑ کر خوش ھے تو شکایت کیسی ۔۔۔۔💔💔
میں اسے خوش بھی نہ دیکھوں تو پھر محبت کیسی 💔💔

*خاموش بے وجہ نہیں ہے صاحب* 🥀
 *درد سہا ہے،کسی کی لاج رکھی ہے🔥💔.    Deem
M  : *خاموش بے وجہ نہیں ہے صاحب* 🥀 *درد سہا ہے،کسی کی لاج رکھی ہے🔥💔. Deem - 
Muzamil-ali-007
 

مجھے اچھا لگتا ہےدل سے تیری آرزو کرنا
۔۔خوداپنےدل کی دھڑکن سے تیری گفتگو کرنا۔.
۔🤭😂🥰
Deem

Muzamil-ali-007
 

"-اگر میں کسی ریاست کا شہزادہ ہوتا تو جب جب تم ہنستی میں تب تب غلام آزاد کرتا_!! ❤️"
Deem

#بیشک ۔۔ ماں باپ جیسی ہستیوں کا ثانی نہیں ہوتا ۔یا رب العزت ان یتیموں کو آپنے حفاظت فرما ۔آور ھم سب مسلمانوں کو ان کی ھر قسم مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔!!! 
#آمین__یا__رب__العالمین ۔۔👉
M  : #بیشک ۔۔ ماں باپ جیسی ہستیوں کا ثانی نہیں ہوتا ۔یا رب العزت ان یتیموں کو - 
Muzamil-ali-007
 

آئینے بھی تمہیں ! تمہاری خبر نہ دے سکیں گے...!!
ذرا دیکھو میری آنکھوں سے کتنی حسین ہو تُم....!!♥
Deem

Muzamil-ali-007
 

"دولت کے پیچھے بھاگنے والے سب دولت مند نہیں بن سکتے
لیکن
دین کے پیچھے بھاگنے والے سب لوگ دین دار ضرور بن جاتے ہیں "❥

Muzamil-ali-007
 

ماں بہن کی عزت کرو 😊😌😘😍😊
کیا فرق پڑتا ہے اپنی ہے یا کسی اور کی.