👈مجھے تیرا ساتھ زندگی بھر نہیں چاہئے بلکہ .....!!! ❤❤💞🥀
جب تک تو ساتھ ہے ___ تب تک زندگی چاہئے .....!!! ❤❤💞🥀
# ❤️😍✍️
#اونــــــــــــــرعــــــــزیـــــــــــــــر
🌹چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی زندگی میں پر ہر کسی پر دل لٹایا نہیں کرتے ایک ہی شخص ہوتا ہے وفا کے قابل سب کے پیچھے ایمان گوایا نہیں کرتے ۔. 🌹
🥀💔

ہم نے پوچھا رابطے میں اتنی دیر کیوں
برس پڑے مجھ پہ کہ ایک تمہیں تو نہیں💔😥
"جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو
مر تو اک دن ویسے بھی جانا ہے"!🌺❤️
_________💕💯
جب اللہ پاک تم سے کہہ رہے ہیں کہ مجھ سے مانگو میں دونگا*
*تو کیا تمہیں یہ قبولیت کی دلیل نہیں لگتی؟🎀🥀*

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain