وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا
نارض ہو نے کا شو ق بھی پورا کر لو لگتا ہے . آپ کو ہم زندہ اچھے نہیں لگتا ہے
*"___زندگی بڑی عجیب ہے🖤🙂*
*کبھی گُلزار سی، کبھی بیزار سی🥀*
💔__انمــــول تو نہیں ہم مگر یہ خیــال رکھـنا تـــــــم 😊
❣❣
ہمــــارے بعـــد شاید کوئی ہم جیســــــا نا ملـــے...!

ساری دنیا کا کیا کرونگا میں؟؟🥰👑
مجھ کو بس تمہاری ہی خواہش ہے


🍒❤️_________ : 🌸❤✨
-"مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر💔
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے!😔
"🐰💛🍒🥂"


جب دیکھا وہ میرے بغیر مطمئن ہے
اُس کے بعد کبھی تنگ نہیں کیا اُس کو"
(💔🙂
بس دُکھ وہاں سے نہ مِلے، جہاں سکون لٹایا ہو..🖤🥀
— بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیں، جتنی بھی محبتیں ڈال لیں جتنی محبت کر لیں وہ خالی ہی رہتے ہیں
💞
یا اللہ جن کے والدین حیات ہے اُن کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما اور جن کا والدین اس دنیا سے پردہ کر گے ہے اُن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما امین امین ،✨🥰

زندگی میں ایک ایسا انسان ضرور ہونا چاہیے
جو حال پوچھے تو اسے سچ بتایا جا سکے...!
دل میں آیا تھا___ وہ بہت سے راستوں سے..!!!
جب جانے کا راستہ نہ ملا تو دل ہی توڑ گیا..!!!💔
میری زندگی کی خواہشات میں 😘🐥
سرفہرست ہے تم سے نکاح کرنا🐥🤗
سنا ہےلوگ اسکو آنکھ بھر کے دیکھتے ہے۔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain