Damadam.pk
Muzamil-ali-007's posts | Damadam

Muzamil-ali-007's posts:

Social media post
M  : آئینہ ایک بیکار ایجاد ہے_! اپنے آپ کو صحیح معنوں میں دیکھنے کا واحد طریقہ - 
Muzamil-ali-007
 

ہمہیـں عـــزت اُس خدا☝ نــے دی ہـــے
🤲کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا..

اسکے رویوں نے مجھے💔
اسکے بنا جینا سکھا دیا_!!🙂
🖤🍁
M  : اسکے رویوں نے مجھے💔 اسکے بنا جینا سکھا دیا_!!🙂 🖤🍁 - 
Muzamil-ali-007
 

ماں بہن کی عزت کرو 😊😌😘😍😊
کیا فرق پڑتا ہے اپنی ہے یا کسی اور کی.

Muzamil-ali-007
 

وقت کے ساتھ گزرتی ہے گزر جائے گی
زندگی ہے یہ کسی شخص کی محتاج نہیں..
Deem

کچھ لوگ آپ سے اتنا ہی پیار کرتے ہیں جتنا وہ آپ کو استعمال کر سکتے ہیں جہاں ان  کا مطلب  ختم  وہاں ان کی محبت بھی ختم ہو جاتی ہے🙂💔
M  : کچھ لوگ آپ سے اتنا ہی پیار کرتے ہیں جتنا وہ آپ کو استعمال کر سکتے ہیں جہاں - 
Muzamil-ali-007
 

اے جان تمنا Deem
محبت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے.💖💖
وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو..

Muzamil-ali-007
 

اپنے اندر کو کھا گیا ہوں میں
خود میں رہنا مذاق تھوڑی ہے .

اور جب میں صحت یاب ہوجاٶں
تو میرا پہلا کام تجھے پہچاننے سے انکار ہوگا💔✨
🥀🖤🍂🍁❣️
M  : اور جب میں صحت یاب ہوجاٶں تو میرا پہلا کام تجھے پہچاننے سے انکار ہوگا💔✨  - 
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌 
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے 💔🙏
M  : اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌 لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت - 
Bashk bashk 💔😭🥲🥲 bashk
M  : Bashk bashk 💔😭🥲🥲 bashk - 
نہیں ہوں گا کمزور کبھی تمہارا کبھی ہمارا رشتہ
یہ تو وقت کی سازش کبھی تم مصروف کبھی ہم..❣️💞🌹
M  : نہیں ہوں گا کمزور کبھی تمہارا کبھی ہمارا رشتہ یہ تو وقت کی سازش کبھی تم - 
کیوں نا آنکھوں کو کھود کر دیکھے ہم,,👁️
کے آخر اتنے آنسوں آتے کہاں سے ہیں,,🥀
M  : کیوں نا آنکھوں کو کھود کر دیکھے ہم,,👁️ کے آخر اتنے آنسوں آتے کہاں سے ہیں,,🥀 - 
Muzamil-ali-007
 

شاعری لکھ رہا تا غریبی پر۔۔۔۔😔
آخر۔۔۔۔قلم ہی فروخت کرنا پڑا💔

شاعری لکھ رہا تا غریبی پر۔۔۔۔😔
آخر۔۔۔۔قلم ہی فروخت کرنا پڑا💔
M  : شاعری لکھ رہا تا غریبی پر۔۔۔۔😔 آخر۔۔۔۔قلم ہی فروخت کرنا پڑا💔 - 
Muzamil-ali-007
 

یہ جو ہنستے رہتے ہیں بات بات پر
کبھی گلے لگا کر دیکھنا رو دے گے.😥 Deem

Muzamil-ali-007
 

رِشـــــوَت کا دَور ھــے صـاحـب
کُچھ لے دے کے ھَمارے ھو جاؤ🙂

Muzamil-ali-007
 

🙂🖤🥀
کل رات بہت غور کیا ہے سو ہم اے جون،
طے کرکے اٹھے ہیں کہ تمنا نہ کریں گے،💔

Muzamil-ali-007
 

تجھے کوئی اور چاہے ہم اس بات سے تھوڑا جلتے ہیں 🥀
پر غرور ہے مجھے اس بات کا کہ لوگ میری پسند پہ مرتے ہیں. Deem

Muzamil-ali-007
 

اگر رات کو نیند آئے تو جلدی سو جایا کریں، دیر تک جاگنے سے محبت واپس نہیں ملا کرتی!!