کسی سے دور ہونا اور کسی کو دور کردینا آسان نہیں ہوتا۔۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم بے حس ہوگئے ہیں لیکن بہتری کے لئے راستے الگ کرنے پڑتے ہیں۔۔
اس ایک حقیقت میں بہت تلخی چھپی ہوئی ہوتی ہے، ہو سکتا ہے جسے آپ بے رخی سمجھ رہے ہوں وہ اس شخص کی ذات کا اذیت بھرا دور ہو
دل اتنی محبتیں پا کر بھی اُس ایک محبت کے لئے تڑپتا ہے جو حاصل نہیں، وہ ایک لاحاصل محبت سب محبتوں پر حاوی ہوتی ہے!!
راہیں تکنا جن کی بینائی لے ڈوبا اُن کا کیا؟
تم نے تو بس کہہ دینا ہے،”میرا آنا مشکل ہے!“
جب آپ کے مسیج زیادہ اور دوسرے کے کم ہو جائے تو سمجھ لیں کہ بس آپ ہی بات کرنا چاہتے ہیں 💔😥💯
🖤🍁
❤️ سب نگاہوں کی بات ہے
مرشد
چہرے کہاں حسین ہوتے ہیں 💯😇
جنت کی دو بڑی نعمتیں:
ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد کی سفارش
یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں 🌹نصیب فرما۔🥀💐
تمام عمر اکیلے گزار دی ہم نے
تمہارا دھوکہ سبھی اعتبار کھا گیا تھا
یاروں
کوئ علاج کرو میرا مجھے رات بھر نیند نہیں آتی ہے💔🙃🥀
آج شاعری ہو جائے 🌼
اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی 💔
تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا 🌼
اہلِ ذوق سے اس تصویر پہ ایک شعر کی درخواست ہے ۔۔🌼
#ladlaTr 💞
!🌼
خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے 🖤
*کوئی منتظر نہ ہو تو رابطے اچھے نہیں لگتے🖤🙂* 🥀
🖤🍁
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا
❤❤
💯"حقیقت تو بن نہ سکے۔۔۔!!!💯
💯"چلو داستاں ھی سہی۔۔۔!!!💯❣️

چھوڑ جانے کی تکلیف معاف لیکن۔۔۔۔
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گی۔۔۔۔🙂🔥
🖤🍁
جب بھی دستک ہو تو لگتا ہے تم ہی ہو
یہ وسوسے تو یار مجھے یوں ہی کھا گئے
🙂💔
" کیا سِتم ہے کہ ؛ بھری جوانی میں ہمیں منہ چُھپا کر رونا پڑ رہا ہے! ۔ " 💔🙂
🍂🌑"*پھر یہ احساس ہوا کے *جتنا کسی کے پیچھے بھاگو گے اتنی ہی قدر کھو دو گے* 💔🥀 "___!!🙂🙌🏻💔 ...🦋💔🍂
میری بے لُوث چاہت نے ڈبویا ہے مُجھے
اتنی مُخلص ہوں کہ ہر دِل سے اُتر جاتی ہوں...! - " 🙂🥀💔
*یہ میرا ضبط سلامت رہے دُعا کیجیے! میں اُس کو ایسے بُھلاؤں کہ ؛ جیسے تھا ہی نہیں🥀🌚*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain