محبت میں مرضیاں نہیں چلتی صاحب۔۔۔♥️❤
گردن جھکا لی جاتی ہے حکم یار پر ۔۔🌾🥀
مجھے ایسا انسان چاہیے جو صرف میرا ہو جو صرف میرا بن کے رہے جو میری توجہ کا طلبگار رہے جس کا میرے ہونے نہ ہونے سے تکلیف ہو جس کو میرے دور جانے کا ڈر ہو، جو میرے ناراض ہونے پر خدا سے رجوع کرنے لگے، جو میرے لیے اللہ سے دعائیں کرے، اور میرا ہاتھ تھام کر خود بھی ہنسے مجھے بھی ہنسائے💔🔥اور میرا دل رکھنے کے لیے مُجھے اپنا نہ کہے بلکہ دل سے مانے ❤️ 🙃🥀
پر اب ایسے لوگ کہا ملتے ہیں 🙂❤️
تُو کبھی تھا ہی نہیں ایسی جگہ کے لائق
دل کا نقصان کیا ہے تجھے دل میں رکھ کر
ایک تو جس سے ہنس کے بات کرو
اسے پیار محبت کے درد شروع ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔
🖤🍁
میں نے اِس درجہ ازیت سے پُکارا ہے تُمہیں...!!
جیسے زُلیخا نے کہا ہو کہ، ہاااائے یُوسف...!!
کُچھ لوگ مُحبت کے لیے بنے ہی نہیں ہوتے، بس یہ ہی کوئی دو چار دِن، کِسی کو اچھے لگ سکتے ہین لیکن محبت اُن کا مُقدر نہیں ہوتی، اور شاید میرا شُمار بھی اُنہی لوگوں میں ہے...🖤
ایک عورت صرف اس مرد کے سامنے کمزور پڑتی ہے جس پہ اسے یقین ہوتا ہے کہ وہ اسے سنبھال لے گا، آگے بڑھ کر ہمت اور ساری دنیا سے الگ ہو کر اس کا ساتھ دے گا...!!
وہ مرد اسے خود سے زیادہ مضبوط لگتا ہے وہ اس سے سننا چاہتی ہے کہ وہ کہے کہ
"میں تمہارے ساتھ ہوں اور ہمیشہ ساتھ رہوں گا"
ہوا کچھ یوں،
کہ اک شخص سے محبت ہو گئ مجھ کو،
پھر یوں ہوا اس کی عادت سی ہو گئ مجھ کو،
پھریوں ہوا میری باتیں اثر کرنے لگیں اس پر،
پھر یوں ہوا اس نے دوست بنا لیا مجھ کو،
پھر یوں ہوا ہزاروں باتیں ہونے لگیں درمیاں ہمارے،
پھر یوں ہوا رات بھر جاگنا پڑ گیا مجھ کو،
پھر یوں ہوا اپنی دنیا سمجھ لیا اس کو میں نے،
پھر یوں ہوا سب سے منقطع ہونا پڑ گیا مجھ کو،
پھر یوں ہوا وہ چھوڑ گیا مجھ کو،
پھر یوں ہوا اکیلے رہنا پڑ گیا مجھ کو،
پھر یوں ہوا زندگی میں تاک راتیں آ گئیں،
پھر یوں ہوا رب سے مانگنا پڑ گیا مجھ کو،
پھر یوں ہوا زندگی موت جیسی لگتی تھی،
پھر یوں ہوا زندہ رہ رہ کہ مرنا پڑ گیا مجھ کو۔💔🍁
اور کچھ رشتے صرف احساس کے ہوتے ہیں، اُن کے نام نہیں ہوتے!!
*یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں*💔
*تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں*😐...👈😭👈🏾

اگر آپ محبت کی مٹھاس چکھنا چاہتے ہیں تو کسی ایک عورت کو دل میں بسائیں!!

وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا
درد کچھ ہوتے ہیں تا عمر رلانے والے!!!🖤
بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باجود آپ کا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا۔۔!!
عشق میں جیت کے آنے کے لیے کافی ہوں
میں اکیلا ہی زمانےکے لیے کافی ہوں
اور میری ہر حقیقت کو خواب سمجھنے والو
میں تمھاری نیند اُڑانے کے لیے کافی ہوں
"وابستگی '
میں نے تم سے دل لگایا
یہ جانے بغیر کہ
قلیل مدت کی وابستگیاں
زندگی بھر کے دکھوں کا قرض ہوتی ہیں !
اچھے لوگوں کے ساتھ اچھا ہو گا
کیا یہ کہاوت ختم ہو گی ہے کیا ؟؟؟؟؟؟
🙄
اپ کی زندگی میں ایسا کوئی ہے جس سے اپ محبت کرتے ہیں ؟؟؟؟
ہم سے بے وفائی کی انتہا کیا پوچهتے ہو محسن۔
وہ ہم سے پیار سیکهتا رها کسی اور کے لیے
#rimmu
اور تمیں پتہ ہے میں اب رات کیسے گزارتا ہوں؟
میں، ہمارے درمیان کی گئی باتیں خود سے ہی کرتا رہتا ہوں، وہ تمہارا مجھے بھلانا، وہ میرا تمہیں تنگ کرنا، وہ تمہارا نارض ہونا پھر میرا منانا
بس یہ آوازیں کانوں میں گونجتی رہتی ہیں، آنسوؤں بہتے رہتے ہیں اور میں سو جاتا ہوں!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain