Main bhi kbhi tha mehwar tera.
Khana badosh main ab thera.
ایک سایہ میرا مسیحا تھا
کون جانے، وہ کون تھا، کیا تھا
الزام تو لگیں گے صاحب ✌🏽🔥
دور جو جوانی کا ہے ❤️
بات نہیں ہوتی مگر یقین کیجیۓ 🥀
میرے لئے وہ خاص آج بھی ہے♥️
°°نظر سے نظر ملا کر تم نظر لگا گۓ°
°°یہ کیسی نظر لگی ک ہم ہر نظر میں آ گۓ°°❤❤
دنیاا میرے مزاااج سے تھی مختلف بہت ..!!
اپنا ااک الگ جہاں ............. بسانا پڑاا مجھے..!!
صاحب _________ہماری یاد❗️
گناہ کبیرہ ہی سمجھ لی آپ نے... 😶
"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!
مسافر کل بھی تھا۔۔
مسافر آج بھی ہوں۔۔۔
کل کسی کی تلاش میں تھا۔۔۔۔
اور آج اپنی تلاش میں ہوں۔۔۔۔!!
آئینہ کہتا ہے __ کہنا تو نہیں چاہیے تھا
تو ابھی زندہ ہے __ رہنا تو نہیں چاہیے تھا
❣ زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں ہوگا سارا شہر دیکھ لینا ❣
kbhi main yaad aon to chly ana ☺😣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain