Damadam.pk
Muzammil.13's posts | Damadam

Muzammil.13's posts:

ja chuky ho mgr jaty nhi
M  : ja chuky ho mgr jaty nhi - 
Muzammil.13
 

تھوڑی محبت اسے بھی ہو گی مجھ سے
❤❤
اتنا وقت صرف دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے💔💔
😔😔

Muzammil.13
 

بدلے ہیں مزاج کچھ دنوں سے
مرشد
وہ بات تو کرتے ہیں پر باتیں نہیں کرتے
😔

Muzammil.13
 

وہ کہتا تھا مجھے پسند ہے مسکراہٹ تیری
بس پھر ______________ لے گیا چھین کے
😶😶😶

Muzammil.13
 

توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں🔥

😣😣😣💔💔💔😔😔😔
M  : 😣😣😣💔💔💔😔😔😔 - 
tum ny smjha hi nhi
M  : tum ny smjha hi nhi - 
موت اتنی حسین ہوتی ہے
M  : موت اتنی حسین ہوتی ہے - 
Muzammil.13
 

یہ دَور وہ ہے کہ بیٹھے رہو چراغ تَلے
سبھی کو بزم میں دیکھو ' مگر دِکھائی نہ دو
جواب ِ تُہمت ِ اَہل ِ زمانہ میں ' خُورشیدؔ !
یہی بہُت ہے کہ لب سی رکھو ' صفائی نہ دو !

Muzammil.13
 

میرے اشکوں کو شکایت نہیں کوئی تم سے
مجھ کو اپنی ہی کسی بات سے دُکھ پہنچا ہے!

😑😑😑😑😣😣😣😐boys can understand
M  : 😑😑😑😑😣😣😣😐boys can understand - 
Muzammil.13
 

کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
انجانی راؤں پہ بے بس ارادوں سے
😞😞😞

Muzammil.13
 

سنا تھا تیرے شہر سے وفاملتی ہے
ٹوٹے ہوے دلوں کی دوا ملتی ہے💔
یہی سن کر ہم آۓ تھے تیرے شہر
مگر یہاں تو دل لگانے کی بھی سزا ملتی ہے💔

people who are
M  : people who are - 
naseeb walon ko milty hain 😞😞😞
M  : naseeb walon ko milty hain 😞😞😞 - 
Muzammil.13
 

ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں
............
.❤❤..
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی.

Muzammil.13
 

گھر بنا کے میرے دل میں وہ بادشاه مزاج لوگ.
نہ خود رہتے ہیں نہ
کسی کو رہنے دیتے ہیں.
💔💔💔💔

Muzammil.13
 

طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں۔ 🙂
میں پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں۔💔

Muzammil.13
 

اتنا پیار مت کرو کہ بگڑ جاؤں میں
تھوڑا ڈانٹ کے رکھو کہ سدھر جاؤں میں
اگر کوئی غلطی کروں تو روٹھ جانا
پر اتنا مت روٹھنا کہ مر جاؤں میں. 😢

Muzammil.13
 

میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕