Damadam.pk
Muzammil.13's posts | Damadam

Muzammil.13's posts:

Muzammil.13
 

سنا تها کہ حشر میں کوی کسی کا نہیں هو گا
مگر یہ سلسلہ تو ابهی سے عروج پر هے
💔

Muzammil.13
 

..دو گز کی سہی پر میری ملکیت تو ہے..
..اے موت تو نے مجھے زمین دار بنا دیا..

Muzammil.13
 

کون کہتا ہے کے صرف دل جلتا ہے ؟؟😕
کبھی دھوپ میں کھڑی
بائک پہ بیٹھ کے تو دیکھو😳😳😳

Muzammil.13
 

پاکستان میں لوگ اِتنے #ویلے ہیں کہ 😌😌😌
کوئی گاڑی #reverse🚔کر رہا ہو تو چار پانچ #لوگ
#مشورہ دینے آ جاتے ہیں😂😂😂😂
آن_دے 😜, آن_دے , بس_روک_دے , پِچھے_کھمبا_ای😜

اب نہیں رکھتے ہم  کس_سے شوقِ اُلفت.!

بے رحم لوگ ہیں _دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
M  : اب نہیں رکھتے ہم کس_سے شوقِ اُلفت.! بے رحم لوگ ہیں _دل توڑ دیتے ہیں.. 💔 - 
مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا... *

سارے ارماں ساتھ لے کر جاؤنگا... *🔥
M  : مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا... * سارے ارماں ساتھ لے کر جاؤنگا... *🔥 - 
Muzammil.13
 

مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا... *
سارے ارماں ساتھ لے کر جاؤنگا... *🔥

Muzammil.13
 

💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞

mujy khof kahan mot ka
M  : mujy khof kahan mot ka - 
Muzammil.13
 

تمہیں مانا منزل اور دل مسافر ہو گیا
لو سفر شروع ہو گیا میرا ہمسفر تو ہوگیا
💓

Muzammil.13
 

عجب تقاضے ہیں چاھتوں کے
بڑی کٹھن یہ مسافتیں ھیں
میں جس کی راھوں میں بچھ گیا ھوں
اُسی کو مجھ سے شکایتں ھیں
شکایتں سب بجا ھیں لیکن
میں کیسے اُس کو یقین دلاؤں
جو مجھ کو جاں سے عزیز تر ھے
اُسے بھلاؤں تو مر نہ جاؤں
میں خاموشی کی انتہا میں
کہاں کہاں سے گزر گیا ھوں
اُسے خبر بھی نہیں ھے شاید
میں دھیرے دھیرے بکھر گیا ھوں _
💔💔💔

Muzammil.13
 

اکثر نگاہوں سے بھی چوٹ لگ جاتی ہے جناب
جب کوئی دیکھ کر بھی ان دیکھا کر دیتا ہے... 🔥

Muzammil.13
 

"اپنی دُھوپ اپنی _ چھاؤں میں رہتے ہیں.🍀🌸
مرشد غریب لوگ ہیں گاؤں میں رہتے ہیں"!❤✌

Muzammil.13
 

دل تو کرتا ہے چھوڑ جاوں یہ دنیا ہمیشہ کے لیے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھر خیال آتا ہے وہ نفرت کس سے کرے گا میرے جانے کے بعد۔۔۔
💔💔💔

kuch mr sa gia hai
M  : kuch mr sa gia hai - 
choti si zindgi ny
M  : choti si zindgi ny - 
ab main nhi chata
M  : ab main nhi chata - 
aon ga ab nzr
M  : aon ga ab nzr - 
hal ap ka bhi
M  : hal ap ka bhi - 
khub trsy thy
M  : khub trsy thy -