چاھے میں رھوں 🥺 جہاں میں چاھے 🌎 تو نہ رہے ۔۔۔؟😒 تیرے میرے پیار کی۔👈🏻👩❤️👨👉🏻 عمر سلامت رہے 🤗🙃 چاهے یہ زمین🛤️ یہ آسمان رھے نہ رهے🌌 تیرے میرے پیار کی👈🏻👩❤️👨👉🏻 عمر سلامت رہے 🙈❤🔥👑🙃
#مسکراہٹ سے #انسان کے #چہرے پہ #نور آتا ہے اور مسکرانے والے شخص کو #اللہ پاک بہت #پسند کرتا ہے. سب کے ساتھ #ہنستے اور #مسکراتے رہیں تاکہ #زندگی کا #چھوٹا سا #سفر سکون کے ساتھ گزر جاۓ. صدا سلامت رہیں #خوشیاں بکھیرتے رہیں اللہ تیرا #شکر ہے ،