Damadam.pk
Muzammilrajput1's posts | Damadam

Muzammilrajput1's posts:

Muzammilrajput1
 

چار خوبیاں انسان کو باکمال بنادیتی ہیں❤️🥀
ٹھنڈا دماغ میٹھی زبان نرم دل مسکراتا چہرہ🔥
اللہ پاک ھم سب کو ان خوبیوں کا حامل بناۓ
آمين ثم آمین❤️
Muzammilrajput1 👈

Muzammilrajput1
 

جو قدر کرتا ہے⚡اسکی قدر کیجییے ✌ نہیں کرتا تو دفع کیجییے🔥
❤️ 🙄🙄🙄🙄🙄🙄Muzammilrajput1 👈

Muzammilrajput1
 

اپنے ماں باپ کے پاس بھی بیٹھ جایا کریں 💞
کُچھ لوگوں کو اُن سے ملنے "قبرستان" جانا پڑتا ہے___🖤🥀Muzammilrajput1 👈

Muzammilrajput1
 

#فجر کے وقت کوئی تکیے پر سر رکھ کر سورہا ہوتا ہے تو کوئی مصلے پر سر رکھ کر رو رہا ہوتا ہے،،،،سونے والے خوبصورت خواب پاتے ہیں جبکہ رونے والے خوبصورت تقدیر..💞
Muzammilrajput1 👈

Muzammilrajput1
 

تھوڑا سا مشکل سوال 😔
کیا والدین کی خوشی کیلئے محبت چھوڑ دینی چاہیے 😒🙁

Muzammilrajput1
 

تم بس ہاں کردو 😜
فر میں تمھارا پیکج کبھی ختم ہونے نہیں دو گا، 🙈😝
#___🥀💔

Muzammilrajput1
 

مہکتا رہتا ہے دل کا جہان بیٹی سے
زمانے بھر میں بڑھی میری شان لفظ بیٹی سے
ضروری یہ نہیں بیٹوں سے نام روشن ہو
مرے نبیﷺ کا چلا خاندان بیٹی سے...♥️🥀

Muzammilrajput1
 

کسی کی چُپ کو اُسکی ہار مت سمجھ لیجیے گا۔۔۔۔!!*
کیونکہ اکثر چُپ رہنے والے اپنے معاملات اللّٰه کے سپرد کر دیتے ہیں
اور جو اپنا معاملہ اپنے رب کے سپرد کردے پھر اس کی آہ سے ڈرنا چاہیے☞◆
muzammil

Muzammilrajput1
 

مجھے پیار ہو گیا ہے
😝
😜😛
😝
بس لڑکی ڈھونڈنی باقی ہے

Muzammilrajput1
 

فون کے اس پار🖤
فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں
ورنہ کبھی کبھی
کسی کی ہری بتی کے ساتھ ہی دل بھی بجھ جاتا ہے
ایک میسج کا ریپلائی نہ ملنے پر
پہروں رونا پڑ جاتا ہے
اور کبھی کبھی
ہمیشہ کے لئے رک چکے لاسٹ سین کے ساتھ ہی
زندگی بھی کہیں رک جاتی ہے
فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں!!!

Muzammilrajput1
 

پاگل سی ایک لڑکی نے💞
کچھ پاگل پاگل کر ڈالا💞
آنکھ بھری کیا پگلی نے💞
سب کاجل کاجل کر ڈالا💞
زلف کھلی کیا آنگن میں💞
سب بادل بادل کر ڈالا💞
اس ایک نظر کا قصہ ہے💞
سب گھائل گھائل کر ڈالا 💞

Muzammilrajput1
 

لڑکے والے: بیٹی شرماؤ مت کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لو🙈🙈
🙈
لڑکی : آپ لوگ یہ سموسہ نہی کھا رہے تو میں کھا لوں
🙈😍😏😁
😃😃😃😃😃😃😂

Muzammilrajput1
 

یاروں کی یاری نے سکھ تو دیا مگر
جو چھوڑ گئے انکے دکھ کی مثال بھی نہیں ملی❣️
Muzammil 👈

Muzammilrajput1
 

اتنا نہ اکڑ
جزبات میں رہ
حد سے نہ گزر
دائراۓ ذات میں رہ
اک قطراۓ ناپاک
نصب ہے تیرا
یہی تیری اوقت ہے
اپنی اوقات میں رہ

Muzammilrajput1
 

موسم کی مناسبت سے تم تحفہ اگر دینا چاہو🙆
بہار میں اک گلاب اور خزاں میں اک شال دینا🙈🌟

Muzammilrajput1
 

فراق یار کی بارش ، ملال کا موسم ...
میرے شہر میں اترا کمال کا موسم !!!🖤🥀

Muzammilrajput1
 

Etar se kpron ko mehkana bari bat nhiaza to tb he jb kirdar se khushbu aaye ☑️