لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالامال ہو
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی دولت سمجھتے ہیں
miss u all firends dd
عشق میں میرا ٹوٹنا ضروری تھا
کانچ کا دل تھا اور محبت پتھر سے کی
دو محبت کرنے والوں میں سے ایک اگر آنسؤں سے منہ دھونے لگ جائے نا
تو دوسرے کو محبت سے ہاتھ دھونے پڑتے ہیں
جسے ڈر ہی نہ تھا میرے کھونے کا
بھلا اسے کیا فرق پڑے گا میرے نا ہونے کا
ہم کسی کے قابل نہیں اس لیے دور رہنے لگے ہیں
جو ہمارے بناء خوش ہیں انہیں ہم کبھی ستایا نہیں کرتے
چلے گئے نہ چھوڑ کر
جاو تم بن بھی ہم کو جينا آتا ہے
رو رو کر بھگو دئے میں نے بستر سارے
میری ماں سمجھتی ہے مجھے ٹھنڈ میں پسینا آتا ہے
چل آ تجھے دیکھا دوں اپنے دل کی ویران گلیاں
صاحب
شاید تجھے ترس آجاۓ میری اداس زندگی پر 😔
زندگی میں جو چاہیں حاصل کر لیں
بس اتنا خیال رکھیں کہ آپ کی منزل کا راستہ کبھی لوگوں کے دلوں کو توڑتا ہوا نہ گزرے
محبت نہ صحیح ہم سے نفرت ہی کرو جناب
عاشق کو ہر چیز سے محبت ہوتی ہے
حق سے دی تو تیری نفرت بھی سر آنکھوں پر
خیرات میں تو تیری محبت بھی مجھے منظور نہیں
دل میں ایمان تو ہے جذبۂ ایماں نہ سہی
ہم مسلمان تو ہیں شان مسلماں نہ سہی
رب کی رحمت کا سہارا ہی ہمیں کافی ہے
آج دنیا میں کوئی اپنا نگہباں نہ سہی
تین سو تیرہ نے یہ بدر میں پیغام دیا
عزم و ایمان ہے تو جنگ کا ساماں نہ سہی
ہم تو ہیں آج بھی تزئین گلستاں میں شریک
اپنے ہاتھوں میں نہیں نظم گلستاں نہ سہی
اسلحوں کی مرے قاتل کو ضرورت کیا ہے
تیر مژگاں ہے بہت خنجر و پیکاں نہ سہی
میں نے پلکوں پہ سجا رکھے ہیں اشکوں کے چراغ
میرے ٹوٹے ہوئے چھپر میں چراغاں نہ سہی
مال و زر پاس نہیں توشۂ الفت کے سوا
کوئی سامان تو ہے زیست کا ساماں نہ سہی
آج کی شب کسی بھوکے کی ضیافت کر دے
گھر میں تیرے نہیں احسنؔ کوئی مہماں نہ سہی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain