کیوں کے مرد اپنے مستقبل کے ساتھ ساتھ اپنے پورے خاندان کے لیے سیریس رہتے ہیں ، آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ کماتا مرد ہے مگر آپ مرد کو کبھی بیوی کے لباس سے مہنگا لباس پہنتے ہوئے نہیں دیکھیں گے
پرسوں بیگم نے کہا سُنیں 2000 روپے دیں واپس کر دوں گی میں نے پرس نکالا اور 2000 دینے لگا تو بولی - اچھا چلو 1000 دے دیں، 1000 بعد میں لے لوں گی. آج صبح بولی - مجھے آپ سے 1000 لینے ہیں. میں نے پرس نکالا اور 1000 دینے لگا تو پھر بولی - رہنے دیں، مجھے آپ کو 1000 دینے بھی تو ہیں، چلو برابر ہوگئے. تب سے سوچ رہا ہوں، گڑبڑ کہاں ھوئی ہے 🤔 🤔 🤔