Damadam.pk
Muzmil-Baloch's posts | Damadam

Muzmil-Baloch's posts:

Muzmil-Baloch
 

ھم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر 👇👉👉
ھم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی👆👉👉

Muzmil-Baloch
 

کیا قصور تھا ہمھارا جو ہم سے بات کرنا چھوڑ دیا
☆دوست☆ وفا راس نہیں آئی یا ہمھاری غریبی اچھی نہیں لگی۔۔۔۔

Muzmil-Baloch
 

ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......

Muzmil-Baloch
 

ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے یہ تختِ خُدا ہے اِسے تُم پاک ہی رکھنا ہر شخص کو اِس دِل میں بسایا نہیں کرتے خاموشیوں کو جو تری خاطر میں نہ لائے اُس شخص پہ الفاظ کو ضائع نہیں کرتے
💔💔💔💔👈

Muzmil-Baloch
 

میں نے کردار کی عظمت کو گرنے نہیں دیا
دھوکے تو بہت کھائے مگر دھوکہ نہیں دیا
😢😭💔💔💔💔👈

Muzmil-Baloch
 

اے موت اس وقت آنا جب میں سجدے میں ہوں
تجھے آنے میں مزہ آے اور مجھے جانے میں مزہ آے

Muzmil-Baloch
 

اچھا تو میں اب چلتا ہوں سفرِ آزاد پر
کوئی میرا پوچھے کہہ دینا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
😭😭💔💔💔👈

Muzmil-Baloch
 

جس خواب میں ہو جائے دیدار نبی حاصل۔
۔
اے عشق ہم فقیروں کو بھی وہ نیند سلا دے۔۔

Muzmil-Baloch
 

جب انسان کسی سے محبت کرتا ہے تو اس کی خامیاں بھول جاتا ہے
اور جب کسی سے نفرت کرتا ہے تو اس کی خوبیاں بھول جاتا ہے

Muzmil-Baloch
 

دکھاوے کی محبت سے بہتر ہے نفرت ہی کرو تم ہم سے
ہم سچے جذبوں کی بڑی قدر کیا کرتے ہیں

Muzmil-Baloch
 

ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔

Muzmil-Baloch
 

میرا ہر دن تیری ہر رات سے اچھا ہوگا۔
میرا ہر لفظ تیری ہر بات سے اچھا ہوگا۔
یقین نہ آئے تو آزما لینا
میرا جنازہ بھی تیری بارات سے اچھا ہوگا۔

Muzmil-Baloch
 

اک درد مسلسل مجھے سونے نہیں دیتا؛
دل صبر کا عادی مجھے رونے نہیں دیتا؛
میں اس کا ہوں یہ راز تو وہ جان گیا؛
پر وہ کس کا ہے یہ سوال مجھے سونے نہیں دیتا؛؛:؟؟

Muzmil-Baloch
 

کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥

Muzmil-Baloch
 

ھن ساھ تي ويساھ کجي تا کھڑو کجي?
کنھن چور سان چاھ کجي تا کھڑو کجي?
اھا پک اتم ھو پرچي وري رسي ويندو?
کجە گھڑين لاء ٹاھ کجي تا کھڑو کجي?%