Damadam.pk
Muzmil-Baloch's posts | Damadam

Muzmil-Baloch's posts:

Jokes image
M  : Post by Alone Larka - 
Meri Firends GullNaaz Aur Apki
M  : Meri Firends GullNaaz Aur Apki - 
Beautiful Structures image
M  🔥 : SubhanAllah - 
Beautiful People image
M  : Baloch Denger - 
Beautiful People image
M  : Like Back - 
Muzmil-Baloch
 

عزت کی بات کرتے ہو تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں
✌😉😛😂😂😂

Muzmil-Baloch
 

یہ بھلا کونسی سائنس ہے ۔۔۔؟؟
موبائل خراب ہو تو بچوں نے خراب کیا ہے🤔
اور بچہ خراب ہو تو موبائل نے خراب کیا ہے 😕

Muzmil-Baloch
 

مولوی.... کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے??
میں....نہیں 😂😂
مولوی ...کیوں...??.
میں....کیوں کہ مجھے پتہ ہے میں آج پھر خواب دیکھ رہی ہوں........😜😂
Bechari Larkiyan

Muzmil-Baloch
 

یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔ 😂🤣😂🤣😂

Beautiful People image
M  : Meri Bhi Meri Wife Bhi tum for u Naina - 
Love you I'm wait for u
M  : Love you I'm wait for u - 
Indian Celebs image
M  : Love you - 
Shah Sain
M  : Shah Sain - 
Muzmil-Baloch
 

میری محبت نے مجھے چیک کرنے کے لئے
میرا نمبر اپنی سہیلی کو دے دیا تھا
😍😂😂😂😆😆😆😆
اور آج اس کی سہیلی اور میں شادی کر رہے ہیں

Muzmil-Baloch
 

بیوی آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی، 😜
پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل سے
چپ چاپ دیکھ رہا تھا😂
آخر اس نے بول ہی دیا کہ ایک بار اپنے منہ پر بھی ٹاقی مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے👊😛😜
نوٹ. شوہر گھر سے فرار ہے🙉😛😝😂😂😂

Muzmil-Baloch
 

ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں
کیسےکہہ دوں کہ "غم"
نہیں ہوتا💘
کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا
کیاکروں۔۔۔۔۔۔🤍
"درد " کم نہیں ہوتا💝. . .

Muzmil-Baloch
 

صاف اوراق ہیں لکھنے کی جگہ خالی ہے
یعنی اس مانگ میں تارے کی جگہ خالی ہے
نہر کے پار گیا یار نہیں پلٹا کبھی
کار میں اب بھی کمینے کی جگہ خالی ہے
کوئی خوش رنگ دلاسہ ہے تو لکھتے جاؤ
میری دیوار پہ نعرے کی جگہ خالی ہے
آج بھی کھاٹ پہ بوسیدہ بدن دیکھتا ہوں
باپ کے بعد بھی کونے کی جگہ خالی ہے
چاک پر رکھی ہوئی دنیا مکمل کر دو
آخری جسم پہ چہرے کی جگہ خالی ہے
میری غزلیں ہیں سبھی بعد ترے بے مطلع
سارے نغمات میں مکھڑے کی جگہ خالی ہے
معذرت یار نیا عشق نہیں ہو سکتا
دل میسر ہے نہ سینے کی جگہ خالی ہے

Muzmil-Baloch
 

فنکار ہے تو ہاتھہ پہ سورج سجا کے لا
بجھتا ہوا دیا......... نہ مقابل ہوا کے لا
دریا کا انتقام ڈبو دے نہ گھر تیرا
ساحل سے روز روز نہ کنکر اٹھا کے لا
اب اختتام کو ہے سخی حرف التماس
کچھہ ہے تو اب وہ سامنے دست دعا کے لا
پیماں وفا کے باندھ مگر سوچ سوچ کر
اس ابتدا میں یوں نہ سخن انتہا کے لا
آرائش جراحت یاراں کی بزم میں
جو زخم دل میں ہیں سبھی تن پر سجا کے لا
تھوڑی سی اور موج میں آ اے ہوائے گل
تھوڑی سی اس کے جسم کی چرا کے لا
گر سوچنا ہیں اہل مشیت کے حوصلے
میداں سے گھر میں ایک تو میت اٹھا کے لا
محسن اب اس کا نام ہے سب کی زبان پر
کس نے کہا کہ اس کو غزل میں سجا لا

Muzmil-Baloch
 

اس عالم حیرت و عبرت میں کچھ بھی تو سراب نہیں ہوتا
کوئی نیند مثال نہیں بنتی کوئی لمحہ خواب نہیں ہوتا
اک عمر نمو کی خواہش میں موسم کے جبر سہے تو کھلا
ہر خوشبو عام نہیں ہوتی ہر پھول گلاب نہیں ہوتا
اس لمحۂ خیر و شر میں کہیں اک ساعت ایسی ہے جس میں
ہر بات گناہ نہیں ہوتی سب کار ثواب نہیں ہوتا
مرے چار طرف آوازیں اور دیواریں پھیل گئیں لیکن
کب تیری یاد نہیں آتی اور جی بے تاب نہیں ہوتا
یہاں منظر سے پس منظر تک حیرانی ہی حیرانی ہے
کبھی اصل کا بھید نہیں کھلتا کبھی سچا خواب نہیں ہوتا
کبھی عشق کرو اور پھر دیکھو اس آگ میں جلتے رہنے سے
کبھی دل پر آنچ نہیں آتی کبھی رنگ خراب نہیں ہوتا
مری باتیں جیون سپنوں کی مرے شعر امانت نسلوں کی
میں شاہ کے گیت نہیں گاتا مجھ سے آداب نہیں ہوتا

Muzmil-Baloch
 

ويس ڪارا ڪبا هٿ ڳاڙھا ڪبا 🔥💗
اي سنڌ قسم آھي تنهنجي پاڪ ڌرتي جو 💪🔥
وقت اچڻ تي تنهنجي شھيدن جا پلانڌ ڳائي وڄائي ڪبا💪💪✌✌