Damadam.pk
Muzmil-Baloch's posts | Damadam

Muzmil-Baloch's posts:

Muzmil-Baloch
 

اے میرے مالک بے شک ہم بہت گناہگار ہیں لیکن تو ہمارے گناہ نہ دیکھ اپنی وسیع رحمت دیکھ اور اپنی رحمت کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہم پر اپنی رحمت برسا دے ہم پر اپنا کرم کردے
آمین

Muzmil-Baloch
 

نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو🥰🥰۔۔۔۔۔

Muzmil-Baloch
 

گھر والے : بیٹی آگے کیا پڑھنا ہے؟؟؟
میں : دھیمی آواز میں اپنا "نکاح"😊😍🤭😜😉

Muzmil-Baloch
 

ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے؟
میں نے کہا
😂😂😂😂😂😂😂😂
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے

Main tota main tota hare rang ka hon tota
M  : Main tota main tota hare rang ka hon tota - 
Allah Kare Jisne Mujhy Takleef Di Hai Allah Usko Pori Life Takleefon Bhar Day For U N
M  : Allah Kare Jisne Mujhy Takleef Di Hai Allah Usko Pori Life Takleefon Bhar - 
Jokes image
M  : Hahhaha - 
Jokes image
M  : Post by Fawad-Baloch - 
Muzmil-Baloch
 

امی جب بھی بولےکہ موبائل چھوڑ دو۔
خدارا چھوڑ دیا کریں امی کے قدموں کے نیچے جنت کے ساتھ ساتھ جوتی بھی ہوتی ہے۔😋🤗🤗

Muzmil-Baloch
 

تیرا نام چاند پہ لکھنے کو جی چاہتا ہے مگر ۔۔۔۔۔
ایک تو میرا ہاتھ نہیی جاتا اور دوسرا امی نے زیادہ دور جانے سے منع کیا ہے
😙😂🤣🤣

Muzmil-Baloch
 

کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر آپکو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے 😂🤣🤣

Muzmil-Baloch
 

شوہر میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا
بیوی اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے😂🤣🤣😂🤣

Muzmil-Baloch
 

ایک آدمی فوتگی والوں کے گھر گیا تو دیکھا میت کے ارد گرد برف پڑی تھی اور گھر والے رو رھے تھے...
آدمی نے مردے کو پکڑ کر ھلایا اور کہا اٹھ ماما برف دے گاہک روندے 
پۓ نی.،

Muzmil-Baloch
 

محبت اسی دن مر گئی تھی
جب تمہیں پردے سے ناک صاف کرتے دیکھا تھا😂🤣😂🤣

Muzmil-Baloch
 

دولہا: آج سے تم میری, زینت ہو, تبسم ہو, اور تمنا ہو
دولہن, شرماتے ہوئے آج سے میرے لیئے بھی آپ, یاسر ہو, زین ہو, اور رضوان ہو 😛😛😛😜😜🙈🙈🙈😝😁😁😃😃

Muzmil-Baloch
 

افریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیار سے پوچھا
ڈارلنگ بیٹھی ہو یا چلی گئی😂😂🤣😂😂😂

Muzmil-Baloch
 

بیوی بچےکو پیٹ رہی تھی۔
باپ نے وجہ پوچھی
بیوی بولی۔ اسے کہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی۔
کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا۔
😂😫😩😜

Muzmil-Baloch
 

استاد شاگرد سے آلو بخارا کسے کہتے ہیں؟
شاگرد جس آلو کو بخار ہو گیا ہو۔
🤣😂🤣😂

Muzmil-Baloch
 

سسر: بیٹا کل تمہارے سالے کیلئے لڑکی دیکھنے جانا ہے اور تم ساتھ چلو گے،
داماد: آپ چلے جائیں مجھ سے تو اپنا فیصلہ غلط ہوگیا تھا 😂🙈

Muzmil-Baloch
 

اگر کسی لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
تو کامیابی اس کے قدم چومے گی😂😉