Damadam.pk
Muzmil-Baloch's posts | Damadam

Muzmil-Baloch's posts:

Muzmil-Baloch
 

پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
😂 😂 😂 😂😂 😂 😂 😂
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں

Muzmil-Baloch
 

استاد شاگرد سے صبح سویرے یہ پانی سے دھواں کیوں نکلتا ہے
شاگرد سرجی اصل میں مچھلیاں اپنے لئے چائے بناتی ہیں

Muzmil-Baloch
 

میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا
پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے ہوئے ہیں
ان کی وجہ سے 1986 کی آنٹی کو 2020 کی پری بنا دیتے ہیں

Muzmil-Baloch
 

سلام کے بہانے جا کر
مہمانوں کی گنتی کرنا بھی پاکستانی لڑکیوں کا ٹیلنٹ ہے
😜agree🤭🤣😝Geo Girls

Muzmil-Baloch
 

کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂

Muzmil-Baloch
 

ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا کہ محبت میں
تین نقطے کیوں ہوتے ہیں
بابا جی کافی دیر سوچنے کے بعد
🙄🙄😂😂😂😂
او پتر تو انگریزی وچ لکھ لوی اویں دماغ نہ خراب کر

Muzmil-Baloch
 

جب روتے ہیں تو کوئی حال بھی نہیں پوچھتا
ذرا سا ھنس لیں تو گھر والے بھی کہتے ھیں
کیہڑی ماں دا میسج آیا اى

Muzmil-Baloch
 

جن کی شکل ملتی ہے وہ بھائی بہن ہوتے ہیں۔
جن کی عقل ملتی ہے وہ سچے دوست ہوتے ہیں۔
جن کی نہ عقل ملتی ہے نہ شکل ملتی ہے وہ میاں بیوی ہوتے ہیں۔
🤪🤪🤪🤪😅😅😅

Muzmil-Baloch
 

نجومی تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
😊😛😂😂😔

Muzmil-Baloch
 

لڑکیوں کی قدر کیا کرو پاگلو
ان کے تو بال بھی3000 روپے کلو بکتے ہیں

Muzmil-Baloch
 

آپ اپنے گھر میں کون سے
عہدے 💺پر فائز ہیں؟؟
میں تو محکمہ وزیر آرام و خوارک🍔🍕🍟
اور ڈانٹ ڈپٹ 😂😂
🍕🍕😍🍕🍕

Muzmil-Baloch
 

بابا جی کہتے ہیں جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اب جو میں درزی کوکپڑے دیں آیٔ ہوں اس کا کیا کروں🤣🤣🤣🤣🤣

Muzmil-Baloch
 

برائے مہربانی گھر میں رہیں ,اگر باہر گھومنے کا دل کر رہا ہے تو گوگل میپ نکال کر گھوم لیں 😝 میں امریکہ میں ہوں ابھی نیوزی لینڈ کیلئے نکلنے لگی ہوں 😂😂😂😂😂

Muzmil-Baloch
 

اگر آپکا جانو آپکو رات جلدی سونے کا بولتا ہے 😝
تو سمجھ جائے کہ اس نے سکینڈ شفٹ بھی لگانی ہوتی ہے
😜😂😂😂💯🔥😡😡

Muzmil-Baloch
 

وہ کہتی تھی میرے جیسی نہیں ملے گی کوئی 🙄
اسکا نام لکھ کہ سرچ کیا تو 136 اور مل گئیں
وہ بھی سوہنی🙈 سوہنی
🙄😉😂😂😂😂

Muzmil-Baloch
 

لڑکی چکن لینے گئی
دکان والا زندہ مرغے کو چھری پھیرنے لگا
😕🙁😝😂🤣
لڑکی بھائی نا کریں مر جائے گا

Muzmil-Baloch
 

وہ لوگ جو دو دو کلو کریم لگا کر بھی گورے نہیں ہوتے😜
وہ دھوپ سے ایسے بچ رہے ہوتے جیسے انگلینڈ سے آئے ہوں
😂😂

Muzmil-Baloch
 

ایک بہت موٹی عورت سائیکل پہ سوار تھی.اور یہ گانا گارہی تھی. کہ "دیکھا ہے پہلی بار ساجن کی انکھوں میں پیار"راستے میں ایک بچہ بہت زور سے ہنس رہا تھا.عورت نےغصے میں پوچھا کہ کیوں ہنستے ہو؟.بچے نے جواب دیا.کہ دیکھاہے پہلی بار سائیکل پہ ہاتھی سوار.

Muzmil-Baloch
 

اتنی سردی ہو گئ ہے کہ
کمرے میں جا کے سلام کرو تو جواب آتا
"اوئے دروازہ بند کر "😂😂

Muzmil-Baloch
 

ہونٹوں پر ہنسی اور دل میں غم ہے
کیا آپ کے گھر والے بھی آپ کی موبائل سے تنگ ہے😂🤣😂🤣😂