Damadam.pk
Muzmil-Baloch's posts | Damadam

★ Muzmil-Baloch's posts:

Muzmil-Baloch
 ★ 

امی جب بھی بولےکہ موبائل چھوڑ دو۔
خدارا چھوڑ دیا کریں امی کے قدموں کے نیچے جنت کے ساتھ ساتھ جوتی بھی ہوتی ہے۔😋🤗🤗

Muzmil-Baloch
 ★ 

تیرا نام چاند پہ لکھنے کو جی چاہتا ہے مگر ۔۔۔۔۔
ایک تو میرا ہاتھ نہیی جاتا اور دوسرا امی نے زیادہ دور جانے سے منع کیا ہے
😙😂🤣🤣

Muzmil-Baloch
 ★ 

کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر آپکو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے 😂🤣🤣

Muzmil-Baloch
 ★ 

شوہر میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا
بیوی اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے😂🤣🤣😂🤣

Muzmil-Baloch
 ★ 

ایک آدمی فوتگی والوں کے گھر گیا تو دیکھا میت کے ارد گرد برف پڑی تھی اور گھر والے رو رھے تھے...
آدمی نے مردے کو پکڑ کر ھلایا اور کہا اٹھ ماما برف دے گاہک روندے 
پۓ نی.،

Muzmil-Baloch
 ★ 

محبت اسی دن مر گئی تھی
جب تمہیں پردے سے ناک صاف کرتے دیکھا تھا😂🤣😂🤣

Muzmil-Baloch
 ★ 

دولہا: آج سے تم میری, زینت ہو, تبسم ہو, اور تمنا ہو
دولہن, شرماتے ہوئے آج سے میرے لیئے بھی آپ, یاسر ہو, زین ہو, اور رضوان ہو 😛😛😛😜😜🙈🙈🙈😝😁😁😃😃

Muzmil-Baloch
 ★ 

افریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیار سے پوچھا
ڈارلنگ بیٹھی ہو یا چلی گئی😂😂🤣😂😂😂

Muzmil-Baloch
 ★ 

بیوی بچےکو پیٹ رہی تھی۔
باپ نے وجہ پوچھی
بیوی بولی۔ اسے کہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی۔
کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا۔
😂😫😩😜

Muzmil-Baloch
 ★ 

استاد شاگرد سے آلو بخارا کسے کہتے ہیں؟
شاگرد جس آلو کو بخار ہو گیا ہو۔
🤣😂🤣😂

Muzmil-Baloch
 ★ 

سسر: بیٹا کل تمہارے سالے کیلئے لڑکی دیکھنے جانا ہے اور تم ساتھ چلو گے،
داماد: آپ چلے جائیں مجھ سے تو اپنا فیصلہ غلط ہوگیا تھا 😂🙈

Muzmil-Baloch
 ★ 

اگر کسی لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
تو کامیابی اس کے قدم چومے گی😂😉

Muzmil-Baloch
 ★ 

پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
😂 😂 😂 😂😂 😂 😂 😂
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں

Muzmil-Baloch
 ★ 

استاد شاگرد سے صبح سویرے یہ پانی سے دھواں کیوں نکلتا ہے
شاگرد سرجی اصل میں مچھلیاں اپنے لئے چائے بناتی ہیں

Muzmil-Baloch
 ★ 

میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا
پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے ہوئے ہیں
ان کی وجہ سے 1986 کی آنٹی کو 2020 کی پری بنا دیتے ہیں

Muzmil-Baloch
 ★ 

سلام کے بہانے جا کر
مہمانوں کی گنتی کرنا بھی پاکستانی لڑکیوں کا ٹیلنٹ ہے
😜agree🤭🤣😝Geo Girls

Muzmil-Baloch
 ★ 

کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂

Muzmil-Baloch
 ★ 

ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا کہ محبت میں
تین نقطے کیوں ہوتے ہیں
بابا جی کافی دیر سوچنے کے بعد
🙄🙄😂😂😂😂
او پتر تو انگریزی وچ لکھ لوی اویں دماغ نہ خراب کر

Muzmil-Baloch
 ★ 

جب روتے ہیں تو کوئی حال بھی نہیں پوچھتا
ذرا سا ھنس لیں تو گھر والے بھی کہتے ھیں
کیہڑی ماں دا میسج آیا اى

Muzmil-Baloch
 ★ 

جن کی شکل ملتی ہے وہ بھائی بہن ہوتے ہیں۔
جن کی عقل ملتی ہے وہ سچے دوست ہوتے ہیں۔
جن کی نہ عقل ملتی ہے نہ شکل ملتی ہے وہ میاں بیوی ہوتے ہیں۔
🤪🤪🤪🤪😅😅😅