دولہا: آج سے تم میری, زینت ہو, تبسم ہو, اور تمنا ہو دولہن, شرماتے ہوئے آج سے میرے لیئے بھی آپ, یاسر ہو, زین ہو, اور رضوان ہو 😛😛😛😜😜🙈🙈🙈😝😁😁😃😃
افریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیار سے پوچھا ڈارلنگ بیٹھی ہو یا چلی گئی😂😂🤣😂😂😂
بیوی بچےکو پیٹ رہی تھی۔ باپ نے وجہ پوچھی بیوی بولی۔ اسے کہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی۔ کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا۔ 😂😫😩😜
استاد شاگرد سے آلو بخارا کسے کہتے ہیں؟ شاگرد جس آلو کو بخار ہو گیا ہو۔ 🤣😂🤣😂
سسر: بیٹا کل تمہارے سالے کیلئے لڑکی دیکھنے جانا ہے اور تم ساتھ چلو گے، داماد: آپ چلے جائیں مجھ سے تو اپنا فیصلہ غلط ہوگیا تھا 😂🙈
اگر کسی لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂 تو کامیابی اس کے قدم چومے گی😂😉
پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے 😂 😂 😂 😂😂 😂 😂 😂 انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں ہمیں کبھی مفت ملے ہیں
استاد شاگرد سے صبح سویرے یہ پانی سے دھواں کیوں نکلتا ہے شاگرد سرجی اصل میں مچھلیاں اپنے لئے چائے بناتی ہیں
میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے ہوئے ہیں ان کی وجہ سے 1986 کی آنٹی کو 2020 کی پری بنا دیتے ہیں
سلام کے بہانے جا کر مہمانوں کی گنتی کرنا بھی پاکستانی لڑکیوں کا ٹیلنٹ ہے 😜agree🤭🤣😝Geo Girls