Damadam.pk
Muzmil-Baloch's posts | Damadam

★ Muzmil-Baloch's posts:

Muzmil-Baloch
 ★ 

🙃🙃😉میں مُسکرا بھی پڑا ہوں تو کیوں خفا ہیں یہ لوگ
کہ پُھول ٹُوٹی ہوئی قبر پر بھی کھِلتا ہے

Muzmil-Baloch
 ★ 

میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد..
اس نے ہنس کر کہا _ لاوارث _ اکثر مر جایا کرتے ہیں..

Muzmil-Baloch
 ★ 

بیوی: آپ مجھ سے کتنی محبت کرتے ہیں؟ شوہر: بہت بیوی: کیا مطلب؟ شوہر: مطلب یہ کہ میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں بیوی: پھر بھی کچھ تو بتاؤ ناں، اگر میں مر گی تو تم کیا کرو گے؟ شوہر: مجنوں ہو جاؤں گا پاگل ہو جاؤں گا۔ بیوی: کیا تم دوسری شادی تو نہیں کرو گے ناں؟ شوہر: پاگل انسان کا کیا بھروسہ کچھ بھی کر سکتا ہے!!!

Muzmil-Baloch
 ★ 

مظلوم کی بددعا سے ڈر کیوں کہ اس کی بددعا شعلے کی طرح آسمان کی طرف جاتی ہے۔

Muzmil-Baloch
 ★ 

Masoom mohbbat ka itna sa fasana ha / kaghaz ki hawely ha aur barish ko bhi ana ha/ kya shrty muhbbat ha kya sharty zamana ha awaz bhe zakhme ha aur geet bhe gana ha/ye ISHAQ nahe aasaan bus itna samajh lejye/ik agg ka darya ha aur doob k jana ha..

Muzmil-Baloch
 ★ 

Daby main daba daby main caick
Mujhey sat karne chali thi
Apni shakal to dekh

Muzmil-Baloch
 ★ 

نیت نہیں صاف تو برکت کہاں سے آئے گی
جمعے جمعے کی نماز سے جنت تھوڑی مل جائے گی

Muzmil-Baloch
 ★ 

مجھے فیسبک پہ آنے کے بعد جو راز معلوم ہوئے اور علم ہوا میں کچھ بھی نہیں
اور یہاں تو لوگ بہت آگے جا چکے ہیں 😊🥀
1۔ہر انسان یہاں 18 سے 22 سال کے درمیان ہے✨
2۔ہر بندہ گاڑی کا مالک ہے ✨
اس کے برعکس میری تو مہینے کے آخر پہ پوکٹ منی بھی ختم ہو جاتی ہے 😊
3۔ہر کوئی یونی کا سٹوڈنٹ اور گریجوایٹ ہے 20 سال کی عمر میں حقیقت میں چاہے انڈر میٹرک ہوں
یہاں ہر انسان دوسرے کو کہہ رہا ہوتا ۔۔I feel your pain حقیقت میں جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشہ 💯😊
5۔یہاں ہر کوئی صدقہ دیتا ہے✨
6۔جس سے پوچھو وہی 5 وقت کا نمازی ہے مسجدیں ویران ہیں✨
7۔سب غرباء سے محبت کرتے ہیں
8۔سب یتیموں کی کفالت کرتے ہیں مگر پھر بھی وہ دربدر ہیں✨
ہر انسان گناہوں سے دور ہے
10۔ہر بندہ فرشتہ ہے بس میں گناہ گار ہوں
ہر انسان کسی بھی لڑکی سے پاک رشتہ بنانا چاہتے ہے یعنی نکاح کرنا

Beautiful Structures image
M  ★ : Sallam Ya Hussain A.S - 
Beautiful Nature image
M  ★ : Parot Very nice - 
Beautiful Nature image
M  ★ : Buttifull - 
Beautiful Structures image
M  ★ : Mashallah - 
Beautiful Structures image
M  ★ : Ya Sab Ko Madina ki zayart naseeb atta farma Aameen - 
Muzmil-Baloch
 ★ 

سر سجدے میں دل میں دغا بازی ہو
ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو

Muzmil-Baloch
 ★ 

اے ہمارے رب ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے
ہم سے راضی ھوجا
ہم په کرم فرما
ہم په رحم فرما
ہماری بخشش فرما
ہمارے گناہ معاف فرما
ہم کو آنے والی پریشانیوں و آفات سے محفوظ فرما
یا الله ہم سب کے حق میں اس دعا کو قبول فرما
آمین یا رب العالمین

Muzmil-Baloch
 ★ 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*نظریں اللّہ پر رکھیں، اور اپنی*
*روح کے باغ میں صبر کی کھیتی*
*کاشت کریں بےشک اسکا بیج*
*کڑوا ہے لیکن پھل میٹھا ہے*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*

Muzmil-Baloch
 ★ 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ*
*رسول ﷺ فرماتے ہیں*
*انسان اپنے دوست کے دین پر*
*چلتا ہے؟ سو لازم ہے کہ وہ دوست*
*بناتے ہوۓ اس بات کا خیال رکھے*
*سنن ابی داود : کتاب ۴۳ حدیث ۲۱📚*

Muzmil-Baloch
 ★ 

*🌱Fawad Baloch🌱*
*سچ کا بڑا وزن ہے چاہے*
*رائی کے دانے کے برابر ہی کیوں*
*نہ ہو اس لئے ہمیشہ سچ بولیں ،*
*اور سچ کا ساتھ دیں*
*🍂

Muzmil-Baloch
 ★ 

لکيو پيو لوڙائي لکيل بس ڪي دوريون هيون
هن جون بي مجبوريون هيون منهنجي بي مجبوريون هيون ڪوشش ته اسان ٻنهين ڪئي
پو۽ جوڙي جدا ٿئي وئي هن پنهنجي قسمت
۽ منهنجي پنهنجي قسمت 😭😭

Muzmil-Baloch
 ★ 

مجھے پسند ہے عطر کی خوشبو
پَر اُسکی گلی کی کیا بات ہے
ہے تو سُورورِکوئل بھی اچھا
پر اُس کی نداکی کیا بات ہے
دنیا میں ہیں سمندر بہت گہرے گہرے
پر اُنکی آنکھوں کی کیا بات ہے
ہے تو چاند بھی کتنا حَسیِن
پر تیرے حُسن کی کیا بات ہے
دنیا میں ہیں ریشم کتنے نرم نرم
پر تیری کَلائی کی کیا بات ہے
🖤🤍❤️