اے چاند چلا جا کیوں آیا ہے میری چوکھٹ پر
چھوڑ گیا وہ شخص جس کے دھوکے میں تجھے دیکھا کرتے تھے
𝙼𝚊𝚝𝚕𝚋𝚒 𝙻𝚘𝚐
دوست کے بارے میں کبھی یہ نہ سوچنا
کہ وہ کتنا بے وقوف تھا
بلکہ یہ سوچنا کہ اس کا تم پر کتنا اعتبار تھا
چھوٹے سے دل میں غم بہت ہیں
زندگی میں ملے زخم بہت ہیں
مار ہی ڈالتی کب کی دنیا ہمیں
کمبخت دوستوں کی دعاوں میں دم بہت ہیں
𝙵𝚘𝚛 𝚄 𝙼𝚊𝚢 𝙱𝚎𝚜𝚝 𝙵𝚒𝚛𝚎𝚗𝚍𝚜
میں وہ پرندہ تھا جس کی اڑان دیکھنے کو زمانہ ترستا تھا
میرے اپنوں نے میرے پاؤں میں ایسی زنجیر ڈالی
اڑنا تو دور مجھے چلنے کے قابل بھی نہ چھوڑا
ہنس کر جینا دستور ہے زندگی کا
ایک یہی قصہ مشہور ہے زندگی کا
بیتے ہوئے پل کبھی لوٹ کر نہیں آتے
یہی سب سے بڑا قصور ہے زندگی کا
تجھے اور بھی ہیں چاہنے والے تجھے میرا ملال تھوڑی ہے میں مر بھی جاؤں تجھے کیا پرواہ تجھے میرا خیال تھوڑی ہے
𝗣𝗼𝘀𝘁 𝗕𝘆 𝗛𝗮𝗻𝗱𝘀𝗮𝗺𝗲
ہم کسی کے قابل نہیں اس لیے دور رہنے لگے ہیں صاحب جو ہمارے بناء خوش ہیں انہیں ہم کبھی ستایا نہیں کرتے
𝙷𝚊𝚗𝚍𝚜𝚊𝚖𝚎 𝙱𝚘𝚢

𝙷𝚎𝚕𝚕𝚘 𝙰𝚗𝚍 𝙶𝚘𝚘𝚍 𝙱𝚢𝚎 𝙳𝚍
وقت اپنے اصولوں پہ ازل سے ہے قائم امتحاں جس کا بھی لیتا ہے رعایت نہیں کرتا
𝙶𝚘𝚘𝚍 𝙼𝚘𝚛𝚗𝚒𝚗𝚐
وہ حیران ہیں میرے صبر پر توکہدو اُسے جو آنسو دامن پر نہیں گرتے ،وہ دل کو چیر جاتے ہیں۔
𝗣𝗼𝘀𝘁 𝗕𝘆 𝗠𝗲
پلٹ کر دیکھا تھا جس طرح اس نے مجھے میں آنکھوں پہ ہاتھ نہ رکھتا تو دریا بہہ جاتا
مسکراتی آنکھوں سے افسانہ لکھا تھا۔ شاید آپ کا میری زندگی میں آنا لکھا تھا۔ تقدیر تو دیکھو میرے آنسوؤں کی۔ ان کا بھی آپ کی یاد میں بہہ جانا لکھا تھا ۔
𝙿𝚘𝚜𝚝 𝙱𝚢 𝙼𝚞𝚣𝚖𝚒𝚕
کہاں وفا ملتی ہے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے
میں سر کے بل گرا تھا گناہوں کے بوجھ سے
دنیا سمجھ رہی تھی کہ سجدے میں پڑا ہے
بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
غم کو ہنس کے گلے لگا لیتے، درد سہہ کر بھی ہم مسکُرا لیتے دل کی یہ آرزو رہی دل میں، کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے
ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہیں دیتے
بس ایک تو ہی سبب تو نہیں اداسی کا
طرح طرح کے دلوں کو ملال ہوتے ہیں
سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنووں کی طرح
دلوں کے زخم بھی کمال ہوتے ہیں
𝙿𝚘𝚜𝚝 𝙱𝚢 𝙼𝚞𝚣𝚒
آشیانہ بنائیں بھی تو کہاں بنائیں
زمین مہنگی ہے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain