اجڑے ہوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر اے زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
Post By me
الجھنوں میں جکڑے ہیں
پریشانیوں میں پھنسے ہیں
کسی کے سامنے رونے سے بہتر ہے
بندہ سجدے میں رب کے آگے روئے
Nimaz Time Bye
جب اس کی تصویر بنایا کرتا تھا
کمرا رنگوں سے بھر جایا کرتا تھا
پیڑ مجھے حسرت سے دیکھا کرتے تھے
میں جنگل میں پانی لایا کرتا تھا
تھک جاتا تھا بادل سایہ کرتے کرتے
اور پھر میں بادل پہ سایہ کرتا تھا
بیٹھا رہتا تھا ساحل پہ سارا دن
دریا مجھ سے جان چھڑایا کرتا تھا
بنت صحرا روٹھا کرتی تھی مجھ سے
میں صحرا سے ریت چرایا کرتا تھا
Fawad
بے وفائی کرکے نکلوں یا وفا کر جاؤں گا
شہر کو ہر ذائقے سے آشنا کر جاؤں گا
تو بھی ڈھونڈے گا مجھے شوق سزا میں ایک دن
میں بھی کوئی خوبصورت سی خطا کر جاؤں گا
مجھ سے اچھائی بھی نہ کر میری مرضی کے خلاف
ورنہ میں بھی ہاتھ کوئی دوسرا کر جاؤں گا
مجھ میں ہیں گہری اداسی کے جراثیم اس قدر
میں تجھے بھی اس مرض میں مبتلا کر جاؤں گا
شور ہے اس گھر کے آنگن میں فواد کچھ روز اور
گنبد دل کو کسی دن بے صدا کر جاؤں گا
Post by
Fawadi
پهريان گل ڇٽيان پير پو۽ رکجان
پنهنجي گاڏي مان پرين پو۽ لهجان
قرب ڪري تون پير ڀري تون آيو
آهين بسم اللله ڪيان ميرا نه
تنهنجا پير ٿين اللله ڪري خير ٿين
رشتے سے محافظ کا خطرہ جو نکل جاتا
منزل پہ بھی آ جاتے نقشہ بھی بدل جاتا
اس جھوٹ کی دلدل سے باہر بھی نکل آتے
دنیا میں بھی سر اٹھتا اور گھر بھی سنبھل جاتا
ہنستے ہوئے بوڑھوں کو قصے کئی یاد آتے
روتے ہوئے بچوں کا رونا بھی بہل جاتا
کیوں اپنے پہاڑوں کے سینوں کو جلاتے ہم
خطرہ تو محبت کے اک پھول سے ٹل جاتا
اس شہر کو راس آئی ہم جیسوں کی گم نامی
ہم نام بتاتے تو یہ شہر بھی جل جاتا
وہ ساتھ نہ دیتا تو وہ داد نہ دیتا تو
یہ لکھنے لکھانے کا جو بھی ہے خلل جاتا
FawadBaloch
ڪيڏا يار ڀلا ويا موکي ڇڏي
هڪ تو جي ڇڏيو تو مڙي خير آهي
اتنی گہری نیند سے سونا چھوڑ دو دوست
کسی دن کوئی اپنا چھوڑ گیا تو ساری زندگی نیند نہیں آۓ گی
حسن خدا نے دیا تھا اسرا
عاشق ہم ہوگۓ
نصیب کسی اور کے تھے
برباد ہم ہوگۓ😓😓😓
ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے
کہیں صاحب, کہیں محترم, کہیں جناب لکھا ہے
اوپر تلاش گمشدہ
نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے😂😂😂😂😂
𝐇𝐚𝐥 𝐄 𝐃𝐢𝐥 𝐇𝐨𝐰𝐚 𝐀𝐢𝐬𝐚 𝐃𝐚𝐫𝐝 𝐊𝐢 𝐋𝐞𝐡𝐚𝐫 𝐉𝐞𝐬𝐚 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚 𝐍𝐚 𝐄𝐢𝐥𝐚𝐚𝐣 𝐊𝐨𝐢 𝐃𝐚𝐫𝐝 𝐘𝐞 𝐒𝐞𝐡𝐚𝐫 𝐉𝐞𝐬𝐚 (。•́︿•̀。)😭😭😥😢
یہ سچ ہے یہاں شور زیادہ نہیں ہوتا
گھر بار کے بازار میں پر کیا نہیں ہوتا
جبر دل بے مہر کا چرچا نہیں ہوتا
تاریکئ شب میں کوئی چہرہ نہیں ہوتا
ہر جذبۂ معصوم کی لگ جاتی ہے بولی
کہنے کو خریدار پرایا نہیں ہوتا
عورت کے خدا دو ہیں حقیقی و مجازی
پر اس کے لیے کوئی بھی اچھا نہیں ہوتا
شب بھر کا ترا جاگنا اچھا نہیں زہراؔ
پھر دن کا کوئی کام بھی پورا نہیں ہوتا
زہرا نگاہ
اجڑ اجڑ کے سنورتی ہے تیرے ہجر کی شام
نہ پوچھ کیسے گزرتی ہے تیرے ہجر کی شام
یہ برگ برگ اداسی بکھر رہی ہے مری
کہ شاخ شاخ اترتی ہے تیرے ہجر کی شام
اجاڑ گھر میں کوئی چاند کب اترتا ہے
سوال مجھ سے یہ کرتی ہے تیرے ہجر کی شام
مرے سفر میں اک ایسا بھی موڑ آتا ہے
جب اپنے آپ سے ڈرتی ہے تیرے ہجر کی شام
بہت عزیز ہیں دل کو یہ زخم زخم رتیں
انہی رتوں میں نکھرتی ہے تیرے ہجر کی شام
یہ میرا دل یہ سراسر نگارخانۂ غم
سدا اسی میں اترتی ہے تیرے ہجر کی شام
جہاں جہاں بھی ملیں تیری قربتوں کے نشاں
وہاں وہاں سے ابھرتی ہے تیرے ہجر کی شام
یہ حادثہ تجھے شاید اداس کر دے گا
کہ میرے ساتھ ہی مرتی ہے تیرے ہجر کی شام سرکار ادیب
اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے
𝐅𝐨𝐫 𝐔 𝐌𝐲 𝐋𝐨𝐯𝐞 𝐍
تم مجھے یاد کرنا بھول گۓ تو کیا ہوا اے دوست لوگ تو ہاتھوں سے دفن کرکے بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سی تھی
𝐅𝐨𝐫 𝐮 𝐃𝐚𝐦𝐚𝐝𝐚𝐦.𝐅𝐢𝐫𝐞𝐧𝐝𝐬
ہمارے شہر آجاو صدا برسات رہتی ہے کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں
لمحہ لمحہ آپ کےہونٹوں پہ مسکان رہے
آپ کی زندگی ہمیشہ غم سےانجان رہے
جس کےدم سے آپ کی زندگی مہک اٹھے
خدا کرےآپ کےساتھ ہمیشہ وہ انسان رہے
*❤Love is life ❤*
اس کو دیکھا تھا عجب حالت میں
پھر کبھی اسکی حفاظت نہیں کی
ہم اگر فتح ہوئے ہیں تو کیا...
عشق نے کس پہ حکومت نہیں کی۔۔!!!
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔 Heart King 💔
💞💞غم مت کرو 💞💞
💞💞کسی کے جانے کا💞💞
💞💞دل لگا کر 💞💞
💞💞دھوکہ دینا 💞💞
💞💞یہی کام ہے 💞💞
💞💞اس زمانے کا💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain