مسکراتی آنکھوں سے افسانہ لکھا تھا۔ شاید آپ کا میری زندگی میں آنا لکھا تھا۔ تقدیر تو دیکھو میرے آنسوؤں کی۔ ان کا بھی آپ کی یاد میں بہہ جانا لکھا تھا ۔ 𝙿𝚘𝚜𝚝 𝙱𝚢 𝙼𝚞𝚣𝚖𝚒𝚕
میری طرف سے میرے تمام محترم بزرگوں بہنوں بھائیوں دوستوں کو عید مبارک اللہ پاک آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے اللہ پاک تمام دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐤𝐡 𝐀𝐥𝐥